ترکیہ اور شام میں امدادی کارروائیاں، وزیراعظم نے کارکنوں کو قوم کا ہیرو قرار دیدیا زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے جانیوالے امدادی کارکنوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد شائع 01 مارچ 2023 08:11pm
ترکیہ میں زلزلے کے بعد زمین میں بڑا گڑھا پڑگیا جمعہ کو قونیہ میں 4.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا شائع 27 فروری 2023 07:52pm
ترکیہ شام زلزلہ؛ 170 گھنٹے بعد بھی ملبے سے لوگوں کو زندہ نکالنے کا کام جاری 6 فروری کو زلزلے نے ترکیہ اور شام کے کئی علاقے ملیا میٹ کردیئے ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 12:34pm
ترکیہ زلزلہ؛ پاک آرمی کے جوانوں نے 6 دن سے ملبے تلے دبے 14 سالہ بچے کا بچا لیا پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہے شائع 12 فروری 2023 02:16pm
ترکیہ شام ہولناک زلزلہ: ہر روز تباہی کی نئی داستانیں، اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں اقوام متحدہ کے مطابق دو کروڑ چوالیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 02:03pm
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں ملبے تلے دبے کئی افراد کو 100 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد زندہ نکال لیا گیا، ایک لاکھ سے زائد زخمی اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 08:53pm
پاکستانی بھی ترکیہ میں زلزلہ زدگان کی مدد میں پیش پیش الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری شائع 09 فروری 2023 08:19pm
ترکیہ: پاکستانی ریسکیو ٹیم نے 16سالہ لڑکے کو 4 روز بعد زندہ نکال لیا اس سے پہلے 48 گھنٹے سے پھنسے شخص کو بھی زندہ ریسکیو کیا گیا تھا اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 08:05pm
بیٹے کو کھونے کا غم ہے ،زلزلہ متاثرین بھی اسی کرب سے گزر رہے ہونگے زارا نور عباس نے ترکیہ زلزلہ متاثرین سے ہمدردی کا اظہار کردیا شائع 09 فروری 2023 06:14pm
9 سالہ بچہ نے اپنی جیب خرچ زلزلہ متاثرین کو عطیہ کردی بچے نے خود بھی ایک برس قبل زلزلے کے خوفناک مناظر دیکھے تھے شائع 09 فروری 2023 05:42pm
ملبے میں دبی بچی اور ریسکیو ورکرز کی جذباتی گفتگو زلزلے کے باعٖث ملبے کا ڈھیر بننے والی عمارت سے ریسکیو ورکرز نے 8 سالہ بچی کو بحفاظت نکال لیا شائع 09 فروری 2023 02:19pm
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات 19 ہزار سے تجاوز کرگئیں، لاکھوں بے گھر عمارتوں کے ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 08:10pm
زلزلہ زدہ شام: 40 گھنٹوں بعد ملبے سے پورے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا بچوں سمیت کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے تھے شائع 08 فروری 2023 09:06pm
مشہور ترکش شیف سالٹ بائی نے بھی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچایا ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں دنیا بھر سے امدادی سامان پہنچنا شروع شائع 08 فروری 2023 06:14pm
ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ قائم کاروباری شعبے کو عطیات جمع کرانے پر اعلان کردہ ٹیکس ریلیف بھی ملے گا شائع 08 فروری 2023 05:41pm
پاکستان میں زلزلے سے متعلق افواہوں پر محکمہ موسمیات کا اہم بیان ترکیہ میں زلزلے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان میں زلزلہ آسکتا ہے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شائع 08 فروری 2023 04:03pm
ملبے تلے دبی شامی بچی نے ڈھال بن کر چھوٹی بہن کو بچالیا مجھے یہاں سے نکالیں میں زندگی بھر آپ کی خدمت کروں گی، معصوم بچی کی ریسکیو اہلکار سے گفتگو شائع 08 فروری 2023 12:47pm
ترکیہ، شام میں زلزلے کے تیسرے دن بھی لاشیں نکالنے کا کام جاری، ہلاکتیں 11000 سے متجاوز پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ اور شام بھجوانے کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 05:13pm
وزیراعظم شہبازشریف نے ترکیہ کا دورہ ملتوی کردیا وزیراعظم کے دورے کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کیا جائے گا شائع 07 فروری 2023 11:42pm
شام زلزلہ: ملبے سے نوزائیدہ بچہ برآمد، ماں اور دیگر اہلخانہ جاں بحق درجنوں افراد اب بھی لاپتہ، امدادی کارروائیاں جاری شائع 07 فروری 2023 09:50pm
ترکیہ زلزلہ: وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم کردیا، کابینہ اراکین کا تنخواہ عطیہ کرنیکا اعلان ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات، تباہی پر دکھ اور افسوس ہے، شہباز شریف شائع 07 فروری 2023 07:47pm
شام: زلزلے کے کئی گھنٹے بعد ملبے سے بچی کو زندہ نکال لیا گیا ترکی اور شام میں زلزلے سے 5 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں شائع 07 فروری 2023 07:12pm