زلزلہ زدہ شام: 40 گھنٹوں بعد ملبے سے پورے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا بچوں سمیت کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے تھے شائع 08 فروری 2023 09:06pm
مشہور ترکش شیف سالٹ بائی نے بھی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان پہنچایا ترکیہ میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں دنیا بھر سے امدادی سامان پہنچنا شروع شائع 08 فروری 2023 06:14pm
ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ قائم کاروباری شعبے کو عطیات جمع کرانے پر اعلان کردہ ٹیکس ریلیف بھی ملے گا شائع 08 فروری 2023 05:41pm
ملبے تلے دبی شامی بچی نے ڈھال بن کر چھوٹی بہن کو بچالیا مجھے یہاں سے نکالیں میں زندگی بھر آپ کی خدمت کروں گی، معصوم بچی کی ریسکیو اہلکار سے گفتگو شائع 08 فروری 2023 12:47pm
میں یہیں بیٹھا ہوں بیٹا باپ کی ملبےمیں دبی بیٹی کی لاش کاہاتھ پکڑے تصویرنےدل دہلا دیئے اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 02:01pm
ترکیہ، شام میں زلزلے کے تیسرے دن بھی لاشیں نکالنے کا کام جاری، ہلاکتیں 11000 سے متجاوز پاکستان سے امدادی سامان ترکیہ اور شام بھجوانے کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 05:13pm
شام: زلزلے کے کئی گھنٹے بعد ملبے سے بچی کو زندہ نکال لیا گیا ترکی اور شام میں زلزلے سے 5 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں شائع 07 فروری 2023 07:12pm
ترکیہ کے زلزلے کے دلخراش مناظرنے لوگوں کو ہنسانے والے شیف کو بھی رلا دیا معروف شیف کزن براق نے زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی مدد کی اپیل کی شائع 07 فروری 2023 07:09pm
ترکی میں تباہ کن زلزلے سے قبل پرندوں کی بے چینی کیمرے میں محفوظ کیا پرندوں کو معلوم تھا کہ کوئی بڑی آفت آنیوالی ہے؟؟ شائع 07 فروری 2023 05:35pm
آل پارٹیز کانفرنس ملتوی کردی گئی کانفرنس وزیراعظم پاکستان کے غیر ملکی دورے کے باعث ملتوی کی گئی ہے شائع 07 فروری 2023 11:55am
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلہ، ہر طرف تباہی، اموات 5 ہزار سے متجاوز ملبے میں دبے لوگوں کی تلاش اور امدادی سرگرمیاں جاری، 8 ہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 08:02pm
پاکستان سے امدادی سامان کی ترکیہ روانگی شروع وزیراعظم شہباز شریف کا بدھ کو ترکیہ کا دورہ کرنیکا فیصلہ اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 10:47pm
وزیراعظم کا رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون ،زلزلہ سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس صورتحال سے نمٹنے میں پاکستان ترکیہ کی حکومت کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا، شہبازشریف شائع 06 فروری 2023 07:50pm
ترکی زلزلہ: عمارت کے ملبے سے بچی کو زندہ نکال لیا گیا ترکی میں ایک ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے شائع 06 فروری 2023 06:49pm
ترکیہ میں زلزلے کے فوری بعد بلند عمارتیں گرنے کے مناظر ہر طرف چیخ و پکار، لوگ اپنے پیاروں کو ڈھونڈتے رہے شائع 06 فروری 2023 02:09pm
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلہ، 2600 سے زائد افراد جاں بحق، ہزاروں زخمی زلزلے کے بعد 80 کے قریب آفٹر شاکس، ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری اپ ڈیٹ 06 فروری 2023 11:54pm