پاک بحریہ جہازشام میں امدادی سامان کی ترسیل کےبعد ترکیہ روانہ امدادی سامان میں خیمے،کمبل،گرم کپڑے،راشن، ادویات اورجنریٹرزشامل شائع 20 مارچ 2023 08:56am
ترکیہ میں زلزلے کے بعد سیلاب، 5 افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ آدیامان اور شانلی عرفہ میں سیلاب نے تباہی مچادی شائع 15 مارچ 2023 03:31pm
سعودی عرب نے ترکیہ کے مرکزی بینک میں 5ارب ڈالر ڈپازٹ کروادیے ڈپازٹ زلزلےسے متاثر ترکیہ کے فارن ریزرو اور کرنسی کوسہارا دے گا شائع 06 مارچ 2023 10:21pm
سندھ حکومت کا ترکیہ، شام کے زلزلہ متاثرین کےلیے دواؤں کا عطیہ دوائیں کراچی میں ترکیہ کے ڈپٹی قونصل جنرل کے حوالے کردی گئی شائع 02 مارچ 2023 10:04pm
ترکیہ میں زلزلے کے بعد زمین میں بڑا گڑھا پڑگیا جمعہ کو قونیہ میں 4.3 شدت کا زلزلہ آیا تھا شائع 27 فروری 2023 07:52pm
مشہور امریکی ماڈل بیلا حدید کی ترکیہ زلزلہ متاثرین کی مدد بیلا حدید نے نیویارک میں ترکش ہاؤس میں زلزلہ متاثرین کے لیے عطیات دیئے شائع 25 فروری 2023 06:17pm
ترکیہ میں دوبارہ زلزلہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل زلزلے سے اب تک 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے شائع 21 فروری 2023 12:16pm
ترکیہ اور شام کی سرحد پر پھر زلزلہ، 3 افراد جاں بحق متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں شائع 21 فروری 2023 09:17am
سیسا نے زلزلہ زدگان کے نام پر تنخواہوں میں کٹوتی چیلنج کردی کیس کی سماعت بلوچستان ہائیکورٹ میں کل ہوگی شائع 20 فروری 2023 09:55pm
ترکیہ زلزلہ،عمارتوں کے ملبے سے زندگی کی تلاش ختم کردی گئی ترکیہ میں 41 ہزار اور شام میں 5 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بنے شائع 20 فروری 2023 09:23pm
ترکیہ میں زلزلے کے 12 روز بعد بین الاقوامی فٹبالر کی لاش نکال لی گئی ہلاک ہونے والے فٹبال کا نام کرسچین آتسو تھا شائع 19 فروری 2023 03:38pm
وزیراعظم کی زلزلہ زدگان کیلئے ایک لاکھ 71 ہزار خیمے ترکیہ بھیجنے کی ہدایت بین الاقوامی معیار کے خیمے فضائی راستے سے ترکیہ بھیجے جائیں، شہباز شریف شائع 18 فروری 2023 07:10pm
آخری ترک شہری کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،شہبازشریف میری طرف سے تمام افسران،اہلکاروں کو شاباش شائع 18 فروری 2023 11:48am
ترکیہ: ملبے سے 11 روز بعد 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ریسکیو کئے جانیوالوں میں 14 سالہ لڑکا اور دو مرد شامل شائع 17 فروری 2023 07:23pm
ترکیہ زلزلے:261 گھنٹے ملبے تلے دبے رہنے والے شخص کا اپنے بھائی کو جذباتی فون ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 38 ہزار سے تجاوز کر گئی شائع 17 فروری 2023 06:40pm
اقوام متحدہ کی ترکیہ زلزلے کے متاثرین کیلئے ایک ارب ڈالر امداد کی اپیل فنڈز سے 52 لاکھ افراد کو 3 ماہ تک مدد فراہم کی جائیگی، گوتریس شائع 17 فروری 2023 06:37pm
ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد ہمارا فرض ہے، وزیراعظم شہباز شریف دنیا ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے آگے آئے، وزیراعظم شائع 17 فروری 2023 05:08pm
وزیراعظم کی رجب طیب اردوان سے ملاقات،زلزلے سے جانی ومالی نقصان پر اظہارافسوس صدارتی محل آمد پر صدر اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 11:13pm
وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت کی مدد کیلئے آگے آئے، وزیر اعظم ترکیہ کے عوام کے نقصان کو اپنانقصان سمجھتے ہیں، وزیر اعظم شائع 16 فروری 2023 11:07am
ترکیہ زلزلہ: 222 گھنٹے بعد خاتون کو ملبے سے زندہ نکال لیاگیا کہرمان میں 42 سالہ خاتون 9 دن سے ملبے میں دبی ہوئی تھی شائع 15 فروری 2023 11:16pm
ترکیہ اور شام میں زلزلہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 37,000 سے تجاوز کر گئی 9 روز گزرنے کے بعد کئی زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن ختم شائع 14 فروری 2023 12:02pm
زلزلے نے چیمپئن شپ جیتنے والی طالبات کی ٹیم کی جان لے لی زلزلہ سے اموات کی مجموعی تعداد 36 ہزار سے زائد ہوگئی شائع 13 فروری 2023 09:19pm
ترکیہ شام زلزلہ؛ 170 گھنٹے بعد بھی ملبے سے لوگوں کو زندہ نکالنے کا کام جاری 6 فروری کو زلزلے نے ترکیہ اور شام کے کئی علاقے ملیا میٹ کردیئے ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 12:34pm
ترکیہ زلزلہ؛ پاک آرمی کے جوانوں نے 6 دن سے ملبے تلے دبے 14 سالہ بچے کا بچا لیا پاکستان آرمی 120 گھنٹوں سے ترکیہ میں ریسکیو آپریشن میں مسلسل مصروف عمل ہے شائع 12 فروری 2023 02:16pm
ترکیہ شام ہولناک زلزلہ: ہر روز تباہی کی نئی داستانیں، اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں اقوام متحدہ کے مطابق دو کروڑ چوالیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 02:03pm
ترکی زلزلہ: ملبے میں دبے شخص کی ریسکیو آپریشن کے دوران سورہ بقرہ کی تلاوت متاثرہ شخص کو 104 گھنٹے بعد بحفاظت نکال لیا گیا شائع 11 فروری 2023 06:25pm
ترکیہ،شام زلزلہ: نامعلوم پاکستانی نے 30 ملین ڈالر کا عطیہ دیدیا 30ملین ڈالردینے والے تاجرنے اپنا نام تک نہیں بتایا شائع 11 فروری 2023 04:39pm
ترکیہ، شام میں ہولناک زلزلہ:سخت سردی میں انسانی جانیں بچانے کی کوششیں ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 24 ہزار سے متجاوز کرگئیں شائع 11 فروری 2023 10:20am
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں ملبے تلے دبے کئی افراد کو 100 گھنٹے سے زائد گزرنے کے بعد زندہ نکال لیا گیا، ایک لاکھ سے زائد زخمی اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 08:53pm
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات 19 ہزار سے تجاوز کرگئیں، لاکھوں بے گھر عمارتوں کے ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 08:10pm