وزیراعظم شہباز شریف سے ترک سفیر کی ملاقات ہائی لیول سٹرٹیجک کواپریٹیو کونسل کا ساتواں اجلاس، پاکستان اردوان کے دورے کا منتظر ہے، وزیراعظم شائع 07 جون 2023 11:20pm
کاخوو ڈیم دھماکا، ترک صدر کا یوکرینی اور روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ دھماکے کی تحقیقات کے لیے عالمی کمیشن قائم ہو سکتا ہے، اپنا تعاون فراہم کے لیے تیار ہیں، اردوان شائع 07 جون 2023 09:15pm
ترکیہ میں مشقوں کے بعد پاک فضائیہ کا دستہ واپس پہنچ گیا ائیر مارشل عرفان احمد نے مشقوں کو کامیاب بنانے پر پاک فضائیہ کے دستے کی کاوشوں کو سراہا شائع 16 مئ 2023 07:45pm
ترکیہ انتخابات؛بیرون ممالک میں ڈالے گئے ووٹ استنبول پہنچا دئیے گئے آخری ووٹز کے بیگ کو ترکش ایئرلائنز کے ذریعے استنبول ایئرپورٹ لایا گیا شائع 12 مئ 2023 11:48am
ترکیہ انتخابات ؛مملکت پارٹی کے چیئرمین مُحرم اِنجے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے دستبردار رجب طیب اردوگان نے افسوسناک قرار دیدیا شائع 12 مئ 2023 11:41am
وزیراعظم اور ترک صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دونوں رہنماؤں کا علاقائی اور عالمی مسائل پر ایک ساتھ قریبی رابطے میں رہنے کے عزم کا اعادہ شائع 22 اپريل 2023 05:15pm
عراق میں ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 7 افراد جاں بحق گرنے والا ہیلی کاپٹر ترک فوج کا ہے، عراقی میڈیا شائع 16 مارچ 2023 12:21pm
وقت کا تقاضا ہے عالمی برادری مشکل کا شکار انسانیت کی مدد کیلئے آگے آئے، وزیر اعظم ترکیہ کے عوام کے نقصان کو اپنانقصان سمجھتے ہیں، وزیر اعظم شائع 16 فروری 2023 11:07am
ترکیہ زلزلے :ترک ڈرامے عثمان غازی کے اداکار اوران کی اہلیہ ملبے تلے دب جانے سے ہلاک ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے ہولناک زلزلے سے اموات کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کرگئی شائع 14 فروری 2023 03:09pm
زلزلے کے نتیجے میں 155 گھنٹے ملبے تلے زندہ بچ جانے والے بچے کی انوکھی فرمائش ساری آئس کریم اور ساری کولڈ ڈرنکس مجھے دے دیں شائع 13 فروری 2023 08:41pm
ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کے لیے خصوصی فنڈ قائم کاروباری شعبے کو عطیات جمع کرانے پر اعلان کردہ ٹیکس ریلیف بھی ملے گا شائع 08 فروری 2023 05:41pm
ترکیہ کے زلزلے کے دلخراش مناظرنے لوگوں کو ہنسانے والے شیف کو بھی رلا دیا معروف شیف کزن براق نے زلزلے سے متاثر ہونے والوں کی مدد کی اپیل کی شائع 07 فروری 2023 07:09pm
ترک اپوزیشن کا اردوان کیخلاف مشترکہ امیدوار لانے کا اعلان اقتدار میں آنے کے بعد صدارتی اختیارات ختم کردینگے، 6 جماعتی اتحاد شائع 30 جنوری 2023 11:16pm
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کا شدید اظہار مذمت یہ بے ہودہ اور اشتعال انگیز اسلاموفوبیا پر مبنی فعل ہے، ترجمان دفتر خارجہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2023 02:23pm
کیا 2023 میں ترکی معاہدہ لوزان کی پابندیوں سے آزاد ہوجائے گا؟ 1923 میں خلافت عثمانیہ کی شکست کے بعد ترکی اور مغربی اتحادیوں میں امن معاہدہ ہوا تھا شائع 01 جنوری 2023 08:03pm
امریکا اور برطانیہ میں شدید سردی کی لہر، متعدد افراد ہلاک ترکی کے شہر انطالیہ میں بارش کا 50 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2022 12:29pm
ترک صدر کا پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی خواہش کا اظہار اس کے اثرات مقبوضہ کشمیر میں بھی دیکھنے کو ملیں شائع 21 ستمبر 2022 10:15am
پاکستانی فن کار ترکی میں کیوں ہیں ؟ ترکی میں عدنان صدیقی نے صلاح الدین ایوبی میں شامل کاسٹ اور کرئیو کو پرتکلف عشائیہ دیا شائع 30 جولائ 2022 01:33pm
استنبول میں ہم جنس پرستوں کے مارچ پر پولیس کا دھاوا، 200 گرفتار تقسیم اسکوائر کے قریب اجازت نہ ملنے کے باوجود مارچ کرنے پر پولیس نے کارروائی کی شائع 27 جون 2022 07:54pm
ترکی میں اسرائیلی شہریوں کے قتل کا منصوبہ بنانے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ملزمان کو گزشتہ ہفتے استنبول میں چھاپوں کے دوران حراست میں لیا گیا شائع 23 جون 2022 05:24pm
اسرائیل کی اپنے شہریوں کو استنبول سے فوری نکلنے کی ہدایت ایران کی جانب سے اسرائیلی شہریوں کے اغوا اور جان سے مارنے کا خطرہ ہے شائع 14 جون 2022 01:10pm
ترکی کا نام تبدیل کرکے ترکیہ رکھ دیا گیا ترکی کی جانب سے اقوام متحدہ کو نام کی تبدیلی کی درخواست بھیجی گئی تھی اپ ڈیٹ 03 جون 2022 06:43pm
پاکستان میں انتخابات 15 ماہ بعد ہونگے، وزیراعظم شہباز شریف یوکرین مسئلے کا حل بھی بات چیت سے ہی ممکن ہے شائع 03 جون 2022 12:00pm
وزیراعظم شہباز شریف دورہ ترکی مکمل کرکے وطن روانہ وزیرِتجارت نے وزیرِاعظم اورپاکستانی وفد کو الوداع کیا شائع 02 جون 2022 04:00pm
ترکی کے دشمن پاکستان کے دشمن ہیں، شہباز شریف پاکستان اور ترکی کے درمیان جذباتی تعلق بہت گہرا ہے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 01 جون 2022 10:59pm
پاکستان اور ترکی کے درمیان مختلف معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط تقریب میں صدر اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے اپ ڈیٹ 01 جون 2022 09:57pm
وزیر اعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے وزیر اعظم ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سمیت دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے شائع 31 مئ 2022 09:02pm
وزیراعظم شہباز شریف ترکی کے دورے پر روانہ دورے کے موقع پر یادگاری نشان بھی جاری ہوگا اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 03:45pm
وفاقی کابینہ کا اجلاس؛ عمران خان کے بیانات پر کمیٹی قائم کمیٹی کی سربراہی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کریں گے اپ ڈیٹ 31 مئ 2022 02:11pm
انعام بٹ نے پاکستان کیلئے میڈل جیت لیا انہوں نے یہ کامیابی ترکی میں جاری ورلڈ بیچ چیمپئن شپ میں حاصل کی شائع 31 مئ 2022 12:07am