پشاور:تھانہ بڈھ بیر شیخان پولیس چوکی پر دستی بم حملہ دھماکے سے عمارت کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا،پولیس شائع 02 اپريل 2023 01:38pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کا پولیس چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے 2 دہشت گرد زخمی، حملہ پسپا شائع 30 مارچ 2023 01:50am
چارسدہ پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا کارروائی میں بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد،دہشت گرد گرفتار شائع 29 مارچ 2023 11:35pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ؛ 6 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسزپر حملوں اور دیگر کارروائیوں میں مطلوب تھے شائع 08 مارچ 2023 03:12pm
چارسدہ میں دہشت گردی کامنصوبہ ناکام، 2 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، دستی بم اور مارٹر گولے برآمد ہوئے ہیں، پولیس شائع 08 مارچ 2023 10:12am
پولیس کی امن دشمنوں سے نمٹنے میں ناکامی کی وجوہات سامنے آگئی آئی جی خیبرپختونخوا اخترحیات نے تمام وجوہات سے پردہ چاک کر دیا شائع 07 مارچ 2023 08:00pm
سبی میں بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر خودکش حملہ، 9 اہلکار شہید زخمیوں کو سول اسپتال سبی میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 12:26pm
پنجاب میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی،8 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں کی گرفتاری 33 متشبہ افراد سے تفتیش کے دوران ہوئی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 11:03am
کراچی: بھتہ خوری میں ملوث ٹی ٹی پی کے کارندے گرفتار،نیٹ ورک بے نقاب بینکوں سے رقم لے کر نکلنے والوں کو لوٹتے والے 25 گروپس کی نشاندہی ہوگئی شائع 03 مارچ 2023 06:06pm
افغانستان:کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹھکانے پر حملہ،6جنگجو ہلاک،15 زخمی ٹی ٹی پی کی لیڈر شپ میں شدید مایوسی اور اختلافات کی اطلاعات شائع 02 مارچ 2023 02:31pm
دہشتگردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے، عمران خان کراچی پولیس آفس پر گزشتہ روز کے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں، سابق وزہر اعظم شائع 18 فروری 2023 01:40pm
دہشتگردی اور پی ایس ایل 8 سے متعلق نجم سیٹھی کی ٹوئٹ؛ ’’آپ کو شرم آنی چاہیے ’‘ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد نجم سیٹھی کو اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کرنی پڑ گئی شائع 18 فروری 2023 01:29pm
کراچی پولیس آفس حملہ، کلیئرنگ کا عمل مکمل،شہدا کی نماز جنازہ ادا حساس اداروں کیجانب سے کھوجی کتوں اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کی سرچنگ شائع 18 فروری 2023 11:19am
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کیساتھ ہیں، امریکا امریکا نے اپنے شہریوں کیلئے ٹریول ایڈوائزری جاری کردی اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:33am
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خود کش بمبار ہلاک دہشت گرد افغانستان سے پاکستان آیا تھا شائع 17 فروری 2023 10:07am
شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی ٹیم پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 7 ملزمان ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں 3 زیر حراست ملامزان اور 4 حملہ آور ہلاک ہوئے شائع 14 فروری 2023 10:36am
ڈیرہ غازی خان میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، دو دہشت گرد گرفتار گرفتار دہشت گردوں سے دوران تفتیش اہم انکشافات متوقع ہے،ترجمان شائع 13 فروری 2023 06:43pm
ٹانک میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا فائرنگ کا تبادلہ 15 منٹ تک جاری رہا شائع 12 فروری 2023 11:36am
سیکیورٹی خدشات، پشاور میں دفعہ 144 نافذ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت شائع 04 فروری 2023 03:26pm
بھارت ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف کالعدم ٹی ٹی پی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، میگزین ماڈرن ڈپلومیسی کی رپورٹ شائع 03 فروری 2023 12:35pm
لاہور سمیت دیگر اضلاع سے 5 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد پنجاب میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کا منصوبہ بنا چکے تھے شائع 21 جنوری 2023 12:47pm
کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی، وزیر خارجہ بطور وزیراعظم مخلوط حکومت بنانے کی کوشش کرونگا، بلاول بھٹو زرداری شائع 20 جنوری 2023 10:46pm
کالعدم ٹی ٹی پی نیٹ ورک کے 5 دہشت گرد گرفتار دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد ، اسلحہ اور دستی بم برآمد شائع 14 جنوری 2023 12:44pm
کالعدم ٹی ٹی پی کے دو دہشت گرد بارودی مواد اور اسلحے سمیت گرفتار دہشت گرد حساس تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، سی ٹی ڈی شائع 12 جنوری 2023 01:26pm
جب تک ہم بیٹھ کر بات نہیں کریں گے تو دہشت گردی نہیں رکے گی، عمران خان حکومت کی عدم توجہ کے باعث دہشت گردی بڑھ رہی ہے، سابق وزیر اعظم شائع 10 جنوری 2023 04:01pm
سیکیورٹی فورسز کے خلاف ہتھیار اُٹھانا اور اعلانِ جنگ حرام ہے، علمائے کرام کا فتویٰ جہاد کا اعلان صرف اسلامی ریاست کا سربراہ کر سکتا ہے، علمائے کرام شائع 09 جنوری 2023 03:17pm
پنجاب کے مختلف اضلاع سے کالعدم ٹی ٹی پی کے 5 دہشت گرد گرفتار دہشت گرد حساس مقامات کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے، سی ٹی ڈی شائع 07 جنوری 2023 12:23pm
پاکستان وہ کریگا جو اس کے ذاتی مفاد میں بہتر ہوگا،امریکا پاکستان امریکا کا قریبی شراکت دار ہے شائع 05 جنوری 2023 09:04am
ٹی ٹی پی سمیت کسی دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں ہوگی،وزیرداخلہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے کسی علاقے میں دہشتگردوں کا قبضہ نہیں، راناثنااللہ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2023 12:00am