توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 7 فروری کی تاریخ مقرر سماعت کے دوران الیکشن کمیشن اور عمران خان کے وکلا کے درمیان تلخ کلامی شائع 31 جنوری 2023 10:26am
عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کیخلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کیس واپس لینےکی درخواست 25 جنوری کو سنیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 19 جنوری 2023 12:15pm
عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے فیصلے کیخلاف پٹیشن واپس لینے کی درخواست دائر کردی الیکشن کمیشن کے آرڈر کی قانونی حیثیت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج ہے، درخواست شائع 18 جنوری 2023 10:05pm
عمران خان نے ایک ہی کیس دیگر عدالتوں میں چیلنج کیوں کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ برہم عمران خان کی وکیل آئندہ سماعت پر بتائيں ايسا کيوں کيا، عدالت شائع 12 جنوری 2023 11:47am
توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان کو ذاتی حیثیت میں حاضر ہونے کا حکمنامہ جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کے حوالے سے بھی دیکھ لیں گے، عدالت شائع 09 جنوری 2023 11:08am
پارٹی سربراہی سے ہٹانے کے کیس میں عمران خان کو نوٹس جاری عمران خان11 جنوری کو خود یا بذریعہ وکیل پیش ہوں،الیکشن کمیشن شائع 06 جنوری 2023 05:55pm
صدور مملکت اور وزرائے اعظم کو ملے تحائف پر کابینہ ڈویژن سے رپورٹ طلب پاکستان انفارمیشن کمیشن کے فیصلے پرعمل نہ کرنے پر کابینہ ڈویژن کو نوٹس جاری شائع 26 دسمبر 2022 12:16pm
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نوٹس جاری کر دیا شائع 15 دسمبر 2022 02:38pm
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے توشہ خانہ کا 10 سالہ ریکارڈ طلب کرلیا تمام افراد کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ پیش کیا جائے،نورعالم خان شائع 13 دسمبر 2022 06:59pm
توشہ خانہ؛ عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ عمران خان يہ بتانے ميں ناکام رہے کہ گھڑی کتنے ميں فروخت کی، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 04:04pm
عمران خان سیاسی دہشت گرد اور توشہ خانہ چور ہے،مریم اورنگزیب سوال پوچھا جائے تو اس کی سانس بند ہوجاتی ہے،مریم اورنگزیب شائع 11 دسمبر 2022 06:07pm
فرح خان ملک سے کب اور کیسے گئیں؟ تفصیلات سامنے آگئی فرح شہزادی 29 اپریل کو خصوصی طیارے پر لاہور سے دبئی گئیں شائع 08 دسمبر 2022 09:29pm
عمران خان کی کوئی گھڑی نہیں خریدی، مبینہ خریدار نے دعوؤں کی تردید کردی پراپیگینڈا کے بعد دکان بیچنا پڑی، کاروبار ختم کرنا پڑا، محمد شفیق شائع 08 دسمبر 2022 07:52pm
توشہ خانہ نااہلی کیس کے خلاف درخواست پر جلد فیصلہ کر دیں گے، اسلام آباد ہائی کورٹ نااہلی فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کی درخواست پر سماعت شائع 08 دسمبر 2022 10:30am
توشہ خانہ کے تحائف کی خریداری کو مشکل بنانے کےلیے ترمیمی بل جمع پیپلزپارٹی کے بہرہ مند تنگی نے ترمیمی بل سینیٹ سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا شائع 07 دسمبر 2022 07:02pm
توشہ خانہ ریفرنس؛ عمران خان کو پارٹی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی کارروائی شروع عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کا نوٹس جاری شائع 05 دسمبر 2022 04:13pm
’’عمران خان نے 10 کروڑ 47 لاکھ کے تحائف 3 کروڑ 79 لاکھ روپے میں حاصل کیے‘‘ عمران خان کو 160 تحائف ملے جن میں سے 55 مفت رکھ لیے، احمد بلال محبوب شائع 20 نومبر 2022 03:33pm
عمران خان کا نایاب گھڑی کے بعد قیمتی ہیروں کی انگوٹھیوں کا اسکینڈل عمران خان نے ہیرے کی قیمتی انگوٹھیاں بھی توشہ خانے سےحاصل کیں شائع 20 نومبر 2022 12:57pm
گھڑی کے خریدار عمر فاروق کی صدر مملکت کیساتھ بھی تصویر سامنے آگئی وقت پی ٹی آئی کے چہرے سے ایک ایک کرکے سارے نقاب نوچنے لگا شائع 19 نومبر 2022 06:24pm
توشہ خانہ کیس؛ نیب کا فرح گوگی، شہزاد اکبر کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ گھڑی کی خرید کے دعویدار عمر فاروق کو بھی بیان قلمبند کرنے بلایا جائے گا، نیب شائع 18 نومبر 2022 04:19pm
حکمرانوں کےلیے توشہ خانہ کی سہولت ختم ہوجانی چاہیے،خواجہ آصف کمیٹی نے توشہ خانہ بندکرنےکی سفارش کردی ،خواجہ آصف شائع 17 نومبر 2022 08:17pm
عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات میں سہولت کار کا کردار ادا کیا،فیصل واوڈا ملاقات کے ایک دن بعد ہی چیزیں خراب ہوگئیں،سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا شائع 16 نومبر 2022 09:34pm
عمران خان نے ملک کے وقار کو خراب کرنے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی، خواجہ آصف سابق وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کی گھڑی دبئی میں جاکر بیچی،وزیردفاع خواجہ آصف شائع 16 نومبر 2022 05:59pm
فواد چوہدری کی گھڑی خریدنے والے عمر فاروق کو سنگین نتائج کی دھمکیاں اپنے بیان میں فرح (گوگی) اور شہزاد اکبر کا ذکر نہ کریں، فواد چوہدری کا فون شائع 16 نومبر 2022 04:13pm
بے بنیاد کہانی کے ذریعے مجھ پر بہتان لگایا گیا، عمران خان اپنے وکلاء سے بات کی ہے،برطانیہ اور یو اے ای میں مقدمہ کروں گا،عمران خان شائع 16 نومبر 2022 03:42pm
’’ادھر ادھر کی باتیں مت کرو، رسیدیں نکالو‘‘ دوسروں کو چور کہنے والا پاکستان کا سب سے بڑا چور نکلا، مریم نواز شائع 16 نومبر 2022 03:34pm
حکومت کا فرح گوگی کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کا فیصلہ فرح گوگی کو دبئی سے واپس لائیں گے، معاون خصوصی وزیراعظم شائع 16 نومبر 2022 03:24pm
عمران خان نے توشہ خانہ سے قانون کے مطابق گھڑی خریدی، ٹیکس ریٹرن میں ڈیکلئر ہے،فواد چوہدری جس شخص کو خریدار بنا کر پیش کیا گیا اس کا عمران خان سے کوئی تعلق نہیں،رہنما تحریک انصاف شائع 16 نومبر 2022 12:33am
عمرفاروق سے ملاقات وزیراعظم آفس کی ہدایت پر ہوئی تھی، فیصل واوڈا عمر فاروق سے ملاقات دبئی ڈیلیگیشن کے تحت ہوئی تھی، فیصل واوڈا شائع 16 نومبر 2022 12:05am
عمران خان کو ملنے والے تحائف کے خریدار منظر عام پر آگئے قیمتی گھڑی فرح خان کے ذریعے 2 ملین ڈالر میں فروخت کردی گئی اپ ڈیٹ 15 نومبر 2022 11:16pm