ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں چپ لگانے کی اجازت مل گئی چپ لگانے سے اعضا کی فعالیت ،انسانی حرکت بہتر ، بینائی اور سماعت کے مسائل حل ہوں، نیورالنک کمپنی کا دعویٰ شائع 27 مئ 2023 12:21am
مصنوعی ذہانت الیکشن پر اثرانداز ہو سکتی ہے،ماہرین انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال باعث تشویش قرار شائع 26 مئ 2023 04:44pm
ایپل امریکی ساختہ 5G ٹیکنالوجی پر اربوں ڈالر خرچ کرے گا ایپل کا یو ایس ٹیک فرم براڈ کام کے ساتھ ملٹی بلین ڈالر کے تعاون کا اعلان شائع 24 مئ 2023 03:13pm
میٹا کو1.2 بلین یورو کا تاریخی جرمانہ میٹا نے فیصلے پر فوری ردعمل میں کہا ہے کہ اس جرمانے کے خلاف اپیل دائر کرے گی شائع 22 مئ 2023 06:20pm
یوٹیوب نے اشتہارات سے متعلق نئی پالیسی جاری کردی ٹی وی پردیکھے جانیوالے مواد میں 30 سیکنڈ کے اشتہارات کا اضافہ کیا جائے گا،جن کو آگے نہیں بڑھایا جاسکے گا شائع 21 مئ 2023 09:27pm
واٹس ایپ نے پیغامات پر فوری ردعمل کیلئےچھ نئی ایموجیزپیش کردیں یہ نیا فیچرنئے بیٹا (beta) ورژن میں یہ نیا فیچر دیا گیا ہے شائع 20 مئ 2023 11:22pm
ٹویٹر نےایک اوراہم فیچر متعارف کرا دیا عام صارفین بھی ویڈیو کی رفتار کو قابو ، اس پر ردِ عمل اور اسے فلیگ بھی کرسکتے ہیں شائع 18 مئ 2023 12:53am
فیس بک نےازخود دوستی کی درخواست بھیجے جانےکا مسئلہ حل کردیا بگ کی شکایت پاکستان ، بنگلا دیش، فلپائن اور سری لنکا کے صارفین نے دی تھی شائع 16 مئ 2023 11:38pm
پیغامات میں ترمیم، واٹس ایپ کا وہ فیچر جس کا سب کو انتظار جس پیغام میں ترمیم کی گئی ہے اس کےلیے ’ترمیم شدہ‘ کا لفظ درج ہوگا شائع 16 مئ 2023 03:46pm
سعودی عرب کا پہلا خلائی مشن 21 مئی کو روانہ ہوگا ناسا کی سعودی خلا بازوں کی اسپیس اسٹیشن روانگی کی تصدیق شائع 16 مئ 2023 10:24am
واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کر دیا ایڈٹ بٹن کی بدولت 15 منٹ کے اندر میسج میں تبدیلیاں کرنا ممکن بنایا جا سکے گا شائع 15 مئ 2023 11:32pm
گوگل نے پاکستانی طلباء کیلئے ہزاروں اسکالر شپس کا اعلان کر دیا پروگرام میں شمولیت کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی میں ڈگری بھی ضروری نہیں شائع 15 مئ 2023 10:23am
ٹوئٹر صارفین کیلئے زبردست فیچر کا اعلان کردیا گیا ٹوئٹر صارفین فون نمبر کے بغیر آڈیو اور ویڈیو کالز کر سکیں گے شائع 10 مئ 2023 01:51pm
چینی خلائی جہاز کی مدار میں 276 دن گزارنے کے بعد زمین پر کامیاب واپسی خلائی جہاز پیر کو جیوکوان لانچ سینٹر میں شیڈول کے مطابق واپس آیا،چینی میڈیا شائع 09 مئ 2023 12:41pm
برطانیہ کے باسیوں کیلئےواٹس ایپ سروس ختم ہونے کا امکان ہم واٹس ایپ پر پابندی قبول کر لیں گے ، لیکن سکیورٹی پروٹوکولز پر سمجھوتا نہیں کریں گے، سربراہ واٹس ایپ شائع 08 مئ 2023 06:41pm
میٹا کمپنی نے واٹس ایپ میں ایک اورنیا فیچر متعارف کرادیا کمپنی کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے اس فیچر کا اعلان کیا شائع 23 اپريل 2023 05:07pm
مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 3 سالہ ڈوئل ڈپلومہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ نیوٹیک اور چائنیز ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی لمیٹڈ کے درمیان مفاہمتی یاداشت پر دستخط شائع 14 اپريل 2023 04:54pm
قومی ٹاسک فورس برائے آرٹیفیشل انٹیلی جنس تشکیل ٹاسک فورس آئی اے کو معیشت، گورننس اور تعلیم کے شعبوں میں متعارف کرانے کا لائحہ عمل تجویز کرے گی شائع 14 اپريل 2023 03:53pm
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مصنوعات کے عوامی استعمال کےلیے قواعد جاری آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مصنوعات نسلی منافرت پر مبنی نہ ہوں،چینی حکام شائع 11 اپريل 2023 03:39pm
کاربن کے اخراج میں کمی سے لاکھوں اموات رک سکتی ہیں،ماہرین ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچنے کے لیے صحت کے نظام میں اصلاحات ضروری قرار شائع 10 اپريل 2023 08:14pm
گوگل کا پاکستانیوں کےلیے لاکھوں ڈالر مالیت کی اسکالرشپس کا اعلان پروگرام کے تحت گوگل مختلف شعبوں میں نوجوانوں کو تربیت فراہم کرے گا شائع 05 اپريل 2023 03:32pm
تکنیکی خرابی کا شکار روسی خلائی کیپسول زمین پر پہنچ گیا خلائی کیپسول کے کولنگ سسٹم میں خرابی پیدا ہوئی،حکام شائع 29 مارچ 2023 12:49am
دہشت گردی کی روکھتام کےلیے طلباء نے حیرت انگیز سسٹم تیار کرلیا پشاور پولیس کا ریڈ زون میں مصنوعی ذہانت سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ شائع 26 مارچ 2023 11:15pm
’ میسی سے بہتر’ روبوٹ فٹبالر تیار روبوٹ میدان میں دوڑنے، اچھلنے اور دیگر کرتب دکھانے کے ساتھ فٹبال کو شاندار کِک بھی لگا سکتا ہے شائع 20 مارچ 2023 05:25pm
انسٹاگرام اور فیس بک نے بھی بلیو ٹک کےلیے وصولی شروع کردی بلیو ٹِکس خریدنے کےلیے 18 سال کی عمر ضروری قرار شائع 19 مارچ 2023 12:46pm
خلا میں پھنسے عملے کو واپس لانے کےلیے ریسکیو مشن کا آغاز روس نے سویوز ریسکیو جہاز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن بھیج دیا شائع 24 فروری 2023 10:10pm
پاکستان میں 5G آیا نہیں اور دنیا نے 6G کے لیے کام شروع کردیا دنیا کے مختلف ملکوں میں 6G نیٹ ورک 2026 سے 2028 کے درمیان متعارف ہوسکتا ہے، ماہرین شائع 21 فروری 2023 06:28pm
بھارتی نژاد نیل موہن یوٹیوب کا نیا سربراہ مقرر نیل موہن مائیکرو سافٹ میں بھی کام کر چکے ہیں شائع 17 فروری 2023 11:06pm
بیوی کو متاثر کرنے کیلئے شوہر نے پاسپورٹ ویری فکیشن سسٹم ہیک کرلیا 27 سالہ ملزم پیشے سے سول انجینئر ہے، پولیس شائع 16 فروری 2023 04:38pm
اب جتنی مرضی لمبی ٹوئٹ کریں، نیا آپشن متعارف لمبی ٹوئٹس کے حوالے سے ٹوئٹرز انتظامیہ نے کچھ شرائط بھی رکھی ہیں شائع 09 فروری 2023 05:18pm