ٹیچر ٹیسٹ کے ایڈمٹ کارڈ پر سنی لیون کی تصویر بھارتی ریاست کرناٹک میں ٹیچرز کے داخلی ٹیسٹ کے ایک امیدوار نے ایڈمٹ کارڈ پر اپنی تصویر کو سنی لیون سے تبدیل کر دیا ۔ شائع 09 نومبر 2022 12:30pm