پاک بحریہ جہازشام میں امدادی سامان کی ترسیل کےبعد ترکیہ روانہ امدادی سامان میں خیمے،کمبل،گرم کپڑے،راشن، ادویات اورجنریٹرزشامل شائع 20 مارچ 2023 08:56am
ترکیہ میں دوبارہ زلزلہ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل زلزلے سے اب تک 3 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے شائع 21 فروری 2023 12:16pm
ترکیہ میں زلزلے کے 12 روز بعد بین الاقوامی فٹبالر کی لاش نکال لی گئی ہلاک ہونے والے فٹبال کا نام کرسچین آتسو تھا شائع 19 فروری 2023 03:38pm
زلزلہ متاثرہ شام پر صہونی فوج کا حملہ،15 افراد شہید رہائشی عمارت کو نشانہ بنایا گیا شائع 19 فروری 2023 09:46am
ترکیہ زلزلہ: 222 گھنٹے بعد خاتون کو ملبے سے زندہ نکال لیاگیا کہرمان میں 42 سالہ خاتون 9 دن سے ملبے میں دبی ہوئی تھی شائع 15 فروری 2023 11:16pm
ترکیہ شام زلزلہ؛ 170 گھنٹے بعد بھی ملبے سے لوگوں کو زندہ نکالنے کا کام جاری 6 فروری کو زلزلے نے ترکیہ اور شام کے کئی علاقے ملیا میٹ کردیئے ہیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2023 12:34pm
ترکیہ شام ہولناک زلزلہ: ہر روز تباہی کی نئی داستانیں، اموات 29 ہزار سے تجاوز کرگئیں اقوام متحدہ کے مطابق دو کروڑ چوالیس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 02:03pm
ترکی زلزلہ: ملبے میں دبے شخص کی ریسکیو آپریشن کے دوران سورہ بقرہ کی تلاوت متاثرہ شخص کو 104 گھنٹے بعد بحفاظت نکال لیا گیا شائع 11 فروری 2023 06:25pm
ترکیہ، شام میں ہولناک زلزلہ:سخت سردی میں انسانی جانیں بچانے کی کوششیں ترکیہ اور شام میں زلزلہ سے اموات 24 ہزار سے متجاوز کرگئیں شائع 11 فروری 2023 10:20am
ترکیہ شام زلزلہ؛ اموات 19 ہزار سے تجاوز کرگئیں، لاکھوں بے گھر عمارتوں کے ملبے میں دبے لوگوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 08:10pm
زلزلہ زدہ شام: 40 گھنٹوں بعد ملبے سے پورے خاندان کو زندہ نکال لیا گیا بچوں سمیت کئی افراد ملبے تلے دبے ہوئے تھے شائع 08 فروری 2023 09:06pm
پاکستان میں زلزلے سے متعلق افواہوں پر محکمہ موسمیات کا اہم بیان ترکیہ میں زلزلے کا مطلب یہ نہیں کہ اب پاکستان میں زلزلہ آسکتا ہے، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شائع 08 فروری 2023 04:03pm
ملبے تلے دبی شامی بچی نے ڈھال بن کر چھوٹی بہن کو بچالیا مجھے یہاں سے نکالیں میں زندگی بھر آپ کی خدمت کروں گی، معصوم بچی کی ریسکیو اہلکار سے گفتگو شائع 08 فروری 2023 12:47pm
میں یہیں بیٹھا ہوں بیٹا باپ کی ملبےمیں دبی بیٹی کی لاش کاہاتھ پکڑے تصویرنےدل دہلا دیئے اپ ڈیٹ 08 فروری 2023 02:01pm
شام میں زلزلے سے متاثرہ جیل سے داعش کے متعدد قیدی فرار خوفناک زلزلہ سے ہر طرف تباہی، اموات 5 ہزار سے متجاوز شائع 07 فروری 2023 11:21pm
شام زلزلہ: ملبے سے نوزائیدہ بچہ برآمد، ماں اور دیگر اہلخانہ جاں بحق درجنوں افراد اب بھی لاپتہ، امدادی کارروائیاں جاری شائع 07 فروری 2023 09:50pm
ترکیہ زلزلہ: وزیراعظم نے ریلیف فنڈ قائم کردیا، کابینہ اراکین کا تنخواہ عطیہ کرنیکا اعلان ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات، تباہی پر دکھ اور افسوس ہے، شہباز شریف شائع 07 فروری 2023 07:47pm
شام: زلزلے کے کئی گھنٹے بعد ملبے سے بچی کو زندہ نکال لیا گیا ترکی اور شام میں زلزلے سے 5 ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے ہیں شائع 07 فروری 2023 07:12pm
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلہ، ہر طرف تباہی، اموات 5 ہزار سے متجاوز ملبے میں دبے لوگوں کی تلاش اور امدادی سرگرمیاں جاری، 8 ہزار سے زائد افراد کو نکال لیا گیا اپ ڈیٹ 07 فروری 2023 08:02pm