دوستی سے انکار پر اوباش لڑکوں نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا ڈاکٹر کے مطابق کرن کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس گیا ہے۔ شائع 27 اگست 2018 07:40am