کراچی میں شاہین فورس کے اہلکاروں کی فائرنگ سے نوجوان جاں بحق پولیس کے مطابق دونوں اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا شائع 27 دسمبر 2022 09:06pm
کراچی کے معروف یوٹیوبر کو لندن میں جعلی پولیس نے لوٹ لیا پولیس نے واقعے کی رپورٹ درج کرلی شائع 27 دسمبر 2022 07:50pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر شہریوں کے قتل کا 7 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا 2022میں 102 شہریوں کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے بے رحمی سے قتل کیا شائع 26 دسمبر 2022 06:38pm
کراچی میں بچوں سے ذیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہ حالیہ تمام کیسز میں والدین کی غفلت سامنے آئی ہے،رپورٹ شائع 22 دسمبر 2022 07:18pm
کراچی: ڈاکوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا نماز جنازہ میں رینجرز اور پولیس افسران اور سیاسی رہنماؤں کی شرکت شائع 22 دسمبر 2022 06:36pm
لاہور:جعلی نوٹ بناکرسپلائی کرنے والا4 رکنی گینگ گرفتار ملزمان سے 40کروڑ روپے مالیت کی جعلی کرنسی برآمد کرلی گئی شائع 15 دسمبر 2022 10:23pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر این ای ڈی کا طالب قتل جائے وقوعہ سے تیس بور کے دوخول ملے، پولیس شائع 15 دسمبر 2022 06:39pm
پنجاب میں جنسی جرائم ميں ملوث 15 ہزار ملزمان قانون کی گرفت سے آزاد پنجاب پولیس کے ریکارڈ نے محافظوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:18pm
پشاور میں جرائم کی شرح میں تشویش ناک حد تک اضافہ،رپورٹ ڈکیتی اور چوری کے کیسز کی تعداد174 سے بڑھ کر 251 ہوگئی شائع 13 دسمبر 2022 08:13pm
کراچی میں ایک اورنوجوان خونی لٹیروں کے ہاتھوں قتل مقتول نیو کراچی میں گارمنٹس کارخانے پرچوکیداری کرتاتھا شائع 11 دسمبر 2022 06:53pm
منشیات کے عادی سنگین جرائم کے بعد قتل کی وارداتیں بھی کرنے لگے لاہور: 2022 میں منشیات کے عادی افراد نے 20 افراد قتل کردیے شائع 08 دسمبر 2022 08:05pm
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں بچی کے مبینہ اغواء کا ڈراپ سین خاتون نے شوہر کی توجہ حاصل کرنے کیلئے جھوٹ بولا،پولیس ذرائع شائع 07 دسمبر 2022 07:28pm
لاہور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ڈاکوؤں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگئے،پولیس اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 11:59pm
کراچی: نوجوان فٹبالر گولی لگنے سے زندگی کی بازی ہار گیا نشاندہی کے باوجود ملزم کوگرفتارنہیں کیاجارہا،لواحقین شائع 04 دسمبر 2022 08:54pm
قومی کرکٹر عمر اکمل کے 2 قیمتی موبائل فون چوری تھانہ ماڈل ٹاؤن میں موبائل فونز کی چوری کامقدمہ درج شائع 02 دسمبر 2022 08:34pm
کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل رواں سال شہر میں ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 91 ہوگئی شائع 25 نومبر 2022 06:26pm
راولپنڈی: ذہنی معذور لڑکی کے اغوا اور جنسی زیادتی میں ملوث گروہ گرفتار لٹیرے متاثرہ لڑکی کے گھر میں ڈھائی سال سے کرائے پر رہائش پذیر تھے شائع 24 نومبر 2022 12:04am
گوجرانوالہ؛ بہادر طالبہ نے اسلحہ چھین کر ڈکیتی ناکام بنادی پولیس نے دونوں ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 07:45pm
لاہور: ڈکیتی کے شکار سیکڑوں تاجروں کیخلاف مقدمات درج لاہور پولیس نے اپنی نااہلی کا ملبہ شہریوں پر ڈالنا شروع کردیا شائع 14 نومبر 2022 09:43pm
کراچی کے علاقے گلبرگ میں 3 ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ڈاکوؤں کے گھر میں داخل ہونے پرعلاقہ مکینوں نے پولیس کو اطلاع دی شائع 10 نومبر 2022 08:26pm
کراچی میں آن لائن غیر قانونی اسلحہ فروخت کرنے والا گروہ سرگرم کیو آر کوڈ والے جعلی اسلحہ لائنسن کی تیاری کا بھی انکشاف اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 08:09pm
شیراکوٹ: داماد نے مبینہ زیادتی کے بعد ساس کو جلا ڈالا بیوہ ساس تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل ، حالت نازک شائع 04 نومبر 2022 12:24am
لاہور:ڈکیتی مزاحمت ميں زخمی نیشنل باکسر دم توڑ گیا پولیس نے ڈکيتی کو لڑائی کا رنگ دے دیا شائع 25 اکتوبر 2022 11:45pm
پنجاب میں خواتین کے ساتھ ہونے والے جرائم میں اضافہ رواں سال 8ماہ کے دوران اجتماعی زیادتی کے168 کیسز رپورٹ شائع 25 اکتوبر 2022 10:21pm
لاہور: شادی سے انکار پر نوجوان لڑکی کو آگ لگادی گئی واقعہ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان گرفتار،پولیس شائع 24 اکتوبر 2022 08:12pm
کراچی: جرائم کی روک تھام میں ناکامی پر پولیس کا انوکھا اقدام رات 12 بجے کے بعد آوٹ ڈور سروس ختم کرنے کی ہدایت اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2022 11:59pm
ڈینٹل کلینک پر حملے کے مرکزی ملزم کو فرار کرانے والا ملزم بھی گرفتار ملزم کی کی نشاندہی پر 4 مزید افراد کو بھی حراست میں لے لیا گیا شائع 23 اکتوبر 2022 11:24am
کراچی میں 24 گھنٹے میں ڈکیتی مزاحمت پر 3 افراد جاں سے گئے قانون سے بے خوف ڈاکوؤں نے شہریوں کو نشانے پر رکھ لیا شائع 19 اکتوبر 2022 06:32pm
شہری ڈاکوؤں کی ہدایات پر عمل کریں اور پرسکون رہیں، پولیس کی انوکھی منطق ڈاکو نشہ کرکے نکلتے ہیں شہری مزاحمت نہ کریں، ایس ایس پی شائع 19 اکتوبر 2022 02:17pm
فالوورز اورلائکس کی ہوس نے نوجوان کو قاتل بنادیا لاہور میں 22 سالہ نوجوان کے قتل کا معمہ حل ہوگیا شائع 17 اکتوبر 2022 09:55pm