لاھور ہائيکورٹ کی حکومت پنجاب کو ڈينگی ٹيسٹ کی یکساں فيس کا نوٹيفيکيشن جاری کر نے کی ہدايت شائع 22 ستمبر 2011 01:19pm