جنوبی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دو دہشت گرد جہنم واصل علاقے میں موجود دہشت گردوں کو ختم کرنے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر شائع 31 مئ 2023 05:11pm
جنوبی وزیرستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشت گرد جہنم واصل کوٹ اعظم میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، شہریوں نے آپریشن کو سراہا، آئی ایس پی آر شائع 24 مئ 2023 06:40pm
خیبرپختونخوا، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، جوان شہید، 2دہشت گرد جہنم واصل سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 09 اپريل 2023 07:53pm
سپاہی حامد رسول کی نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقے میں تدفین شہید کی نماز جنازہ فرنٹیئر کور ہیڈ کوارٹرز وانا میں ادا کی گئی، زخمی کیپٹن کی بھی شرکت شائع 06 اپريل 2023 09:19pm
جنوبی وزیرستان:سکیورٹی فورسزکا آپریشن ، 8 دہشتگرد ہلاک،1اہلکارشہید دہشت گردکمانڈرجان محمدعرف چراغ بھی ہلاک ہونےوالوں میں شامل،آئی ایس پی آر شائع 05 اپريل 2023 09:28pm
جنوبی وزیرستان: اسکول کے قریب بم دھماکے میں ایک بچہ جاں بحق، دو زخمی بچوں کا تعلق ایک خاندان سے ہے،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 27 فروری 2023 04:27pm
شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکا، 3 افراد شہید واقعے میں 20 افراد زخمی بھی کوئی، کئی کی حالت تشویشناک ہے، ذرائع شائع 11 فروری 2023 07:34pm
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، ایک اہلکار شہید، ایک دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا،ترجمان شائع 30 نومبر 2022 11:12pm
شمالی وزیرستان میں تجاوزات اور ناجائز بس اڈوں کے خلاف کارروائی غیر قانونی کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شائع 29 نومبر 2022 04:46pm
جنوبی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ،ایک جوان شہید فوج نے دہشتگردی کی لعنت جڑ سے اکھاڑنے کا عزم کر رکھا ہے، آئی ایس پی آر شائع 23 نومبر 2022 12:01am
جنوبی وزیرستان: چگملائی بازار میں دھماکا،2 افراد جاں بحق، 2 زخمی دھماکے میں زخمی افراد علاج کےلیے ڈیرہ اسماعیل خان منتقل، ریسکیو شائع 18 نومبر 2022 05:40pm
شمالی وزیرستان: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ،ایک جوان شہید ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2022 11:01pm
میرانشاہ:عمائدین کا تباہ شدہ گھروں کے سروے میں مبینہ تاخیر کے خلاف احتجاج کا عندیہ احتجاج کیلئے پیشاور اور اسلام آباد جانے سے گریز نہیں کریں گے،عمائدین شائع 12 اکتوبر 2022 08:59pm
شمالی وزیرستان: قبائلی عمائدین اور پارلیمانی جرگے کے درمیان مذاکرات کامیاب عمائدین نے سڑکیں اور کاروباری مراکز 15 دن تک کھولنے کا فیصلہ کرلیا شائع 12 اگست 2022 10:44pm
میرانشاہ : ٹارگٹ کلنگ تھم نہ سکی، مزید 3 افراد جاںبحق ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کیخلاف دو ہفتوں سے دھرنا جاری شائع 25 جولائ 2022 07:16pm
میرانشاہ: ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کیخلاف دھرنا جاری،مزید دو افراد جاں بحق لواحقین کےلیے انصاف کے حصول تک دھرناجاری رہے گا،شرکاء شائع 24 جولائ 2022 07:26pm
میرانشاہ:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنما ساتھی سمیت جاں بحق نامعلوم ملزمان نے مولانا سمیع الدین کی گاڑی کو نشانہ بنایا،پولیس شائع 14 جولائ 2022 11:57pm
شمالی وزیرستان:دہشت گرد حملے میں پاک فوج کا جوان شہید سیکیورٹی فورسز اور امن دشمنوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شائع 06 جولائ 2022 11:39pm
جنوبی وزيرستان میں وانا بازار ميں دھماکا،2 افراد جاں بحق دھماکے میں 4 بچے زخمی ہوگئے،اسپتال منتقل شائع 23 جون 2022 12:38am
وزیرستان: ٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا شائع 19 جون 2022 08:02pm
جنوبی وزیرستان میں فوجی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی، ایک سپاہی شہید شمالی وزیرستان میں آپریشن میں دہشت گرد ہلاک شائع 19 مئ 2022 07:57pm
جنوبی وزیرستان میں جھڑپ، 2دہشت گرد ہلاک، 2جوان شہید علاقےمیں دہشت گردوں کیخلاف کلیئرنس آپریشن جاری ہے،ترجمان اپ ڈیٹ 12 اپريل 2022 07:14pm
بلدیاتی انتخابات،جنوبی وزیرستان میں خواتین بھی ووٹنگ کےلئےنکل آئیں خیبرپختونخوا کے18 اضلاع کی 65 تحصیلوں میں بلدیاتی انتخابات کےلیے پولنگ شائع 31 مارچ 2022 10:24am
ٹانک میں فوجی کمپاؤنڈ پر حملہ،6جوان شہید دہشتگردوں کی فوجی کمپاؤنڈ میں گھسنے کی کوشش ناکام اپ ڈیٹ 30 مارچ 2022 04:58pm
بلوچستان،شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن،7دہشتگرد ہلاک دہشت گرد متعدد سنگین جرائم میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 24 فروری 2022 01:36pm
سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید شائع 20 فروری 2022 04:30pm
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے خودکش حملہ آور ہلاک مقامی افراد کا سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی کا خیرمقدم شائع 14 فروری 2022 02:36pm
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، 2سیکیورٹی اہلکار شہید دتہ خیل میں فوجی چوکی کونشانہ بنایاگیا، ترجمان پاک فوج شائع 27 نومبر 2021 02:45pm
جنوبی وزیرستان: جرگے میں دستی بم حملہ، 6افراد زخمی دھماکے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا شائع 16 نومبر 2021 12:14pm
جنوبی وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک مارے جانیوالے دہشت گردوں میں 4 کمانڈرز بھی شامل اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2021 06:07pm