کراچی: سماجی کارکن جبران ناصر کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا مقدمہ جبران ناصر کی اہلیہ کی مدعیت میں درج کیا گیا،پولیس شائع 02 جون 2023 02:24pm
محکمہ داخلہ سندھ نے نظربند شہریوں کے کیسز کاجائزہ لینے کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی محکمہ داخلہ سندھ نے کمیٹی سے متعلق نوٹیفیکشن سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرادیا شائع 02 جون 2023 11:37am
پولیس نے گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی کو گرفتار کرلیا سلمان کی بہن نےشوہر کی حراست کے خلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا شائع 29 مئ 2023 11:06am
خیرپور: کمرہ امتحان میں شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے طالبعلم جاں بحق طالب علم کی موت حبس کے باعث دم گھٹنے سے ہوئی،اسپتال انتظامیہ شائع 24 مئ 2023 11:18am
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل جوڈیشنل ریمانڈ پر جیل منتقل عدالت کا فردوس شمیم کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم شائع 22 مئ 2023 03:21pm
کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی انڈس ہائی وے پر پولیس موبائل پر حملہ راکٹ لانچر سے حملہ کیا گیا شائع 22 مئ 2023 10:34am
عدالت کا جیل انتظامیہ کو علی زیدی کو سہولیات فراہم کرنے کا حکم علی زیدی کے وکلاء نے سہولیات کی عدم فراہمی پردرخواست دائرکی تھی شائع 20 مئ 2023 01:22pm
غیرت کے نام پر خاتون اسکول ٹیچر قتل شوہر کی مدعیت میں والد اور بھائی کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا شائع 18 مئ 2023 12:15pm
عدالت کا فردوس نقوی سمیت 51 ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم عدالت کا فردوس شمیم نقوی کو جیل میں طبی سہولیات کی فراہمی کا حکم شائع 17 مئ 2023 04:08pm
کراچی: عدالت نے چار ڈاکووں کو موت کی سزا سنا دی ڈکیتی اورچوری کی وارداتوں نے تباہی مچادی ہے ،عدالت شائع 16 مئ 2023 11:30am
کراچی: سرجانی لیاری سیکٹر36 میں ندی میں ڈوب کر 3 بچے جاں بحق تینوں بچے گہرام گوٹھ میں واقعہ ندی میں ڈوب کرجاں بحق ہوئے،لواحقین شائع 15 مئ 2023 09:58am
کراچی میں ملزمان پولیس یونیفارم پہن کر وارداتیں کرنے لگے ملزمان نے پولیس کے جعلی سروس کارڈز بھی بنا رکھے ہیں شائع 13 مئ 2023 08:43pm
سکھر:پاک انڈیا بارڈرسےکالعدم تنظیم کاایک دہشتگرد گرفتار،چارفرار کالعدم تنظیم کے فرار ہونے والے 4 دہشت گردوں کی تلاش جاری ہے، پولیس حکام شائع 13 مئ 2023 06:53pm
سندھ میں پی ٹی آئی کے263 کارکنان اور رہنما 30 روز کيلئے نظربند محکمہ داخلہ سندھ نے رات گئے نوٹیفکیشن جاری کرديا شائع 13 مئ 2023 09:31am
سانحہ 12 مئی کو 16 سال گزر گئے مگر قاتل قانون کی گرفت سے آزاد ملزمان پر فرد جرم عائد ہونے کے باوجود مقدمات میں خاص پیش رفت نہ ہوسکی شائع 12 مئ 2023 09:44am
حیدرآباد;مبینہ طور پر نشے میں دھت اہلکار پولنگ اسٹیشن پر تعینات یوسی 119 میں تعینات اعظم نامی پولیس اہلکار نے شور شرابہ شروع کردیا شائع 07 مئ 2023 03:18pm
لاڑکانہ : نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا ہے،مزید تفتیش کررہے ہیں، پولیس اپ ڈیٹ 05 مئ 2023 09:34pm
کندھ کوٹ: رشتہ کے تنازع نے 4 افراد کی جان لے لی ڈومکی برادری کے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد زخمی بھی ہوئے شائع 16 اپريل 2023 02:38pm
دوست نے دوست کو اغوا کرواکر اہلخانہ سے 10 لاکھ تاوان طلب کرلیا پولیس نے واقعے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرکے رقم برآمد کرلی شائع 15 اپريل 2023 10:31am
کشمور میں ڈاکوؤں کے حملے میں دو پولیس اہلکار شہید،4 زخمی ریسکیو حکام نے زخمی اہلکاروں کو رحیم یار خان اسپتال منتقل کردی شائع 15 اپريل 2023 09:47am
گورنرسندھ کے قافلے میں شامل سیکورٹی گاڑی کو حادثہ سیکيورٹی گاڑی کوحادثہ پرائیوٹ گاڑی کی ٹکرسے پیش آیا شائع 02 اپريل 2023 09:47am
ماہرچشم ڈاکٹر بیربل قتل معاملہ؛پولیس نے اسسٹنٹ کوحراست میں لے لیا قراۃالعین کو رات میں ومن تھانہ صدر میں رکھا گیا،پولیس شائع 02 اپريل 2023 09:36am
کراچی: ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی قتل کیس میں اہم پیش رفت ٹارگٹ کلنگ کا مقدمہ بھائی کی مدعیت میں گارڈن پولیس اسٹیشن میں درج شائع 01 اپريل 2023 12:50pm
کراچی میں پولیس اہلکار ہی اغوا کار بن گئے انسداد اغواء برائے تاوان سیل کی کارروائی،3 شہری بازیاب شائع 25 مارچ 2023 01:19am
رینجرز نے کرایہ پر اسلحہ فراہم کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم نے جوتوں کے گودام کی آڑ میں منشیات فروخت کرنے کا اڈا بنایا ہوا تھا شائع 20 مارچ 2023 09:34am
کچے میں پولیس کی کارروائی،9 مغوی بحفاظت بازیاب چنیوٹ سے تعلق رکھنے والے ڈھول گروپ کو 23 دن قبل اغوا کیا گیا تھا شائع 19 مارچ 2023 11:37am
جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا گیا آپریشن میں پولیس کے ساتھ فوج بھی حصہ لے گی شائع 09 مارچ 2023 07:50pm
پولیس اہلکار شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث نکلے اغوا میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 3ملزمان گرفتار شائع 08 مارچ 2023 08:34pm
رکن قومی اسمبلی علی وزیر کراچی سینٹرل جیل سے رہا علی وزیر کو 16دسمبر 2020 کو پشاور سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 14 فروری 2023 06:22pm
پولیس نے کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے ملزم کو کیسے شناخت کیا؟ پولیس نے ملزم کی گرفتاری ظاہر کردی شائع 08 فروری 2023 11:20pm