بلدیاتی الیکشن؛ رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیلیں توڑ دیں فردوس شمیم نقوی کو پولنگ اسٹیشن سے بے دخل کرنے کا حکم شائع 15 جنوری 2023 01:25pm
بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، ووٹرز کو مشکلات کا سامنا 20 شکایات موصول ہوئیں جن کا ازالہ بھی کیا جاچکا، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 05:18pm
کراچی ، حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات؛ کئی مقامات پر سیاسی کارکن الجھ پڑے کراچی، حیدرآباد ، بدین اور دادو میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے شائع 15 جنوری 2023 12:09pm
ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات سے فرار اختیار کیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی دہشت گرد اور جمہوریت دشمن عناصر بےنقاب ہورہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 15 جنوری 2023 11:40am
’’دہشت گردی، لسانیت اور نفرت کی سیاست کے خلاف تحریک انصاف ہی کھڑی ہے‘‘ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شاندار جیت تحریک انصاف کی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ ہو گی، فواد چوہدری شائع 15 جنوری 2023 10:20am
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے دوران نامعلوم افراد کی انٹری؛ 4 الیکشن کیمپ نذر آتش کیمپوں کو جلانے کے واقعات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 04:08pm
وزیراعلیٰ سندھ اور دو صوبائی وزراء کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر درخواست جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کی گئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 08:33pm
بلاول بھٹو زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کو اہم مشورہ دیدیا کراچی اور حیدرآباد کا میئر پیپلزپارٹی سے ہوگا، چیئرمین پی پی پی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 09:05pm
’’چھوٹا سا واقعہ کراچی اورحیدرآباد میں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے‘‘ وزیر داخلہ کا کراچی، حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر کشیدگی پر اظہار تشویش شائع 14 جنوری 2023 11:38am
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہونگے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی الیکشن ملتوی کرنےکی درخواست مستردکردی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 08:10pm
بلدیاتی انتخابات: کراچی میں دہشت گردی کے شدید خطرات ہیں، رپورٹ پولیس اور حساس اداروں کی سیکریٹری الیکشن کمیشن کو بریفنگ شائع 13 جنوری 2023 11:15pm
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، الیکشن کمیشن میں کنٹرول روم قائم الیکشن کمیشن سیکریٹری اسلام آباد میں 3 روز کیلئے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے شائع 13 جنوری 2023 07:02pm
سندھ بلدیاتی انتخابات: ہفتہ کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان محکمہ تعلیم نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں مکمل کرلیں اپ ڈیٹ 13 جنوری 2023 07:18pm
سندھ پولیس نے بلدیاتی الیکشن کیلئے نفری کی دستیابی ظاہر کردی کراچی کی وارداتوں میں غیرقانونی تارکین وطن کا بھی ہاتھ ہے،آئی جی اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2022 08:06pm
سندھ ہائی کورٹ کا کراچی اور حیدرآباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم سندھ حکومت کو سیکیورٹی فراہم کرنے کا بھی حکم دے دیا اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 10:49am
الیکشن کمیشن سندھ میں بلدیاتی انتخابات کروائے، سندھ ہائی کورٹ بلدیاتی الیکشن باربار ملتوی کرنے پر سندھ ہائی کورٹ برہم شائع 10 نومبر 2022 08:03pm
سندھ حکومت کا کارنامہ، لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں مزید ترمیم کردی کراچی حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت تک ملتوی ہونے کا امکان شائع 09 نومبر 2022 12:03am
سندھ حکومت کی کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت صوبائی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے خط کا جواب دیدیا شائع 01 نومبر 2022 08:36pm
سندھ کابینہ نے بلدیاتی اداروں کو مزید اختیارات دینے کی منظوری دے دی ترقیاتی اداروں کا سربراہ میئر ہوگا،ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب شائع 31 اکتوبر 2022 08:31pm
کراچی میں بلدیاتی انتخابات غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی سکیورٹی اہلکاروں کی عدم دستیابی کے باعث انتخابات ملتوی کیے گئے، الیکشن کمیشن شائع 18 اکتوبر 2022 03:16pm
کراچی بلدیاتی انتخابات؛ وفاقی حکومت کی سیکیورٹی اہلکار دینے سے معذرت سندھ حکومت کی مشاورت سے بلدیاتی انتخابات کافیصلہ کیا جائے، وفاقی حکومت کا الیکشن کمیشن کو خط شائع 18 اکتوبر 2022 02:21pm
سندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات کے التوا کے لیے الیکشن کمیشن کو تیسرا خط صوبے میں سیکیورٹی صورتحال بہتر نہیں اور پولیس نفری بھی دستیاب نہیں، سندھ حکومت اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2022 05:53pm
سندھ میں بلدیاتی انتخابات، اپنے فیصلے پر قائم ہیں، الیکشن کمیشن سندھ کراچی میں قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں پولنگ کی تیاریاں مکمل ہیں، صوبائی چیف الیکشن کمشنر شائع 13 اکتوبر 2022 06:06pm
سندھ حکومت کی الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات مرحلہ وار کرانے کی استدعا سکیورٹی اہلکاروں کی مطلوبہ تعداد نہ ہونے پر پرامن انتخابات ممکن نہیں ہونگے، خط شائع 12 اکتوبر 2022 10:11pm
الیکشن کمیشن کا کُرم کے علاوہ تمام ضمنی اور بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق کرانے کا فیصلہ ضمنی انتخابات 16 جب کہ کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتkابات 23 اکتوبر کو ہوں گے اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2022 06:10pm
سندھ حکومت کی بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کی درخواست سندھ میں بلدیاتی الیکشن تین ماہ کیلئے موخر کئے جائیں،خط شائع 03 اکتوبر 2022 06:43pm
سندھ پولیس کی بلدیاتی الیکشن موخر کرنے کی درخواست رپورٹ وزیراعلی سندھ کو ارسال شائع 03 اکتوبر 2022 02:35pm
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کی نئی تاریخ کا اعلان بلدیاتی انتخابات دو مرتبہ ملتوی کئے جاچکے ہیں اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2022 08:01pm
کراچی میں ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات ملتوی شدید بارشوں کے باعث انتخابات ملتوی کئے گئے، ذرائع الیکشن کمیشن شائع 24 اگست 2022 03:01pm
کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا دوبارہ جائزہ لینے کا فیصلہ سندھ کے 9 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 11:36pm