ایم کیوایم کا بلدیاتی انتخابات کیخلاف 12فروری کو دھرنا دینے کا اعلان کراچی کا ایوان اگلے اتوار سے فوارہ چوک پر لگے گا،خالدمقبول صدیقی اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 11:36pm
جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی 3 یوسیز کے نتائج روک دیئے گئے الیکشن کمیشن نے 3 یونین کونسلز کا مقدمہ دیگر 6 یونین کونسلز والے کیس کےساتھ منسلک کر دیا شائع 26 جنوری 2023 11:42am
سندھ میں انتظامی افسران کو ذمہ داری دینے کا تجربہ اچھا نہیں رہا،چیف الیکشن کمشنر بدنیتی ثابت ہوئی تو ذمہ داران کیخلاف کارروائی ہوگی، سکندر سلطان راجہ شائع 25 جنوری 2023 07:04pm
ایم کیوایم کا بلدیاتی انتخابات کو ”نل اینڈوائڈ“ قرار دینے کا مطالبہ 5سے7فیصدٹرن آؤٹ کمپائل کرنےمیں5روزلگ گئے،وسیم اختر اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 08:07pm
کراچی کی 6یونین کونسلز میں بے قاعدگی کے معاملے پر سماعت کی تاریخ تبدیل الیکشن کمیشن نے جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت دو دن آگے بڑھادی شائع 19 جنوری 2023 07:31pm
فافن نے سندھ بلدیاتی الیکشن سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کردی نتائج میں غیر ضروری تاخیر نے پرامن انتخابی عمل کو گہنا دیا، فافن شائع 19 جنوری 2023 07:01pm
پی ٹی آئی کا کراچی کے بلدیاتی الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کراچی کو ہر طریقے سے دیوار کے ساتھ لگایا جارہا ہے، اسد عمر شائع 19 جنوری 2023 01:44pm
جماعت اسلامی کو ٹی وی پر بیٹھ کر میئر مانگنے سے نہیں ملےگا، سعید غنی ہم بیٹھ کربات چیت سے مسئلے کو حل کرسکتے ہیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 18 جنوری 2023 01:57pm
کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب کب ہوگا؟ سعید غنی نے بتادیا شہرکے مفاد میں ہوگا کہ پی پی اور جماعت کھلے دل سے ایک دوسرے کا مینڈیٹ کو تسلیم کریں،سعیدغنی شائع 17 جنوری 2023 04:05pm
کراچی بلدیاتی انتخابات؛ممکنہ مخصوص نشستوں کے ساتھ پارٹی پوزیشن پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت لیکن پھر بھی اپنا میئر لانے کے لئے اسے دوسروں کی ضرورت شائع 17 جنوری 2023 11:28am
جماعت اسلامی کا آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان پی ٹی آئی کی جماعت اسلامی کوملکرکراچی کامیئراورڈپٹی میئرلانےکی پیشکش اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 11:27am
کراچی بلدیاتی الیکشن، ضلع ملیر کی 30 یونین کمیٹیوں کے مکمل نتائج غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کو واضح اکثریت حاصل شائع 16 جنوری 2023 10:00pm
قانون میں میئر کے انتخاب کا طریقہ کار حتمی نتائج کے بعد بلدیاتی نظام کے لیے اگلے مرحلے کا آغاز ہوگا شائع 16 جنوری 2023 07:06pm
جو بھی میئر کرچی بنے وہ اختیارات کا رونا دھونا نہ کرے، وزیر اعلیٰ سندھ ایم کیوایم کےبائیکاٹ کی وجہ سےبلدیاتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ پر فرق پڑا،مرادعلی شاہ شائع 16 جنوری 2023 03:32pm
جماعت اسلامی پیپلز پارٹی سے تھوڑا پیچھے ہے، سعید غنی پی ٹی آئی کو چھوڑ کر باقی تمام جماعتوں سے بات ہوسکتی ہے،رہنما پیپلز پارٹی شائع 16 جنوری 2023 01:37pm
شام تک کراچی کے تمام نتائج تیار کر لیے جائیں گے، الیکشن کمشنر سندھ نتائج تیاری کے مرحلے میں ہیںکسی افسر نے کوئی کوتاہی نہیں کی، اعجاز انور چوہان شائع 16 جنوری 2023 12:18pm
جماعت اسلامی کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کا دعویٰ سازشیں ناکام ہوئیں تو سب کو ساتھ لیکر چلیں گے،حافظ نعیم الرحمان شائع 16 جنوری 2023 11:54am
بلدیاتی انتخابات؛ پیپلز پارٹی رہنما سعید غنی گھر کی سیٹ ہار گئے سعید غنی کے بھائی فرحان غنی کو جماعت اسلامی کے شاہد فرمان نے شکست دی شائع 16 جنوری 2023 11:33am
کراچی بلدیاتی انتخابات؛ پی ٹی آئی کے میئر کے امیدوار خرم شیر زمان کو شکست خرم شیر زمان کو پیپلز پارٹی کے سید نجمی عالم نے ہرایا شائع 16 جنوری 2023 11:21am
کراچی بلدیاتی انتخابات:235 یوسیز کے مکمل نتائج جاری، پیپلزپارٹی کو برتری پیپلز پارٹی 93 ، جماعت اسلامی 86 اور پی ٹی آئی 40 یوسیز پر کامیاب اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 10:04am
عمران اسماعیل کا کراچی کی 70 فیصد نشستوں پرکامیابی کا دعویٰ پی ٹی آئی کل میئر کا امیدوار نامزد کرے گی،عمران اسماعیل شائع 15 جنوری 2023 09:35pm
آج ہونے والے بلدیاتی الیکشن کی کوئی اخلاقی حیثیت نہیں،خالدمقبول صدیقی آج کے بلدیاتی الیکشن کو کوئی قبول نہیں کرے گا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان شائع 15 جنوری 2023 07:29pm
کراچی میں بلدیاتی انتخابات؛ بیلٹ پیپر پر ٹھپوں کی ویڈیو سامنے آگئی کھلے عام دھاندلی کی فوٹیج منظر عام پر آگئی شائع 15 جنوری 2023 07:05pm
کراچی: گلشن معمار میں کشیدگی، پی ٹی آئی ایم پی اے گرفتار زخمی نامزد یوسی چئیرمین ہلال سعید اسپتال منتقل شائع 15 جنوری 2023 06:42pm
پی ٹی آئی کی پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست پر الیکشن کمیشن کا دوٹوک اعلان جن پولنگ اسٹیشن پرپولنگ کا عمل تاخیر سے شروع ہوا ہے وہاں وقت بڑھایا جارہا ہے، ذرائع شائع 15 جنوری 2023 03:42pm
کراچی، حیدرآباد اور دادو کے عوام کے لیے عمران خان کا پیغام آج ووٹ ڈالنا بہت ضروری ہے، عمران خان شائع 15 جنوری 2023 03:30pm
بلدیاتی الیکشن؛ رہنما پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے بیلٹ باکس کی سیلیں توڑ دیں فردوس شمیم نقوی کو پولنگ اسٹیشن سے بے دخل کرنے کا حکم شائع 15 جنوری 2023 01:25pm
بلدیاتی انتخابات میں بدنظمی، ووٹرز کو مشکلات کا سامنا 20 شکایات موصول ہوئیں جن کا ازالہ بھی کیا جاچکا، الیکشن کمیشن اپ ڈیٹ 15 جنوری 2023 05:18pm
کراچی ، حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات؛ کئی مقامات پر سیاسی کارکن الجھ پڑے کراچی، حیدرآباد ، بدین اور دادو میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں جھگڑے شائع 15 جنوری 2023 12:09pm
ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات سے فرار اختیار کیا ہے، امیر جماعت اسلامی کراچی دہشت گرد اور جمہوریت دشمن عناصر بےنقاب ہورہے ہیں، حافظ نعیم الرحمان شائع 15 جنوری 2023 11:40am