نادراکےقوانین یتیم طالبعلم کےعلم حاصل کرنےکےشوق میں رکاوٹ بن گئے شناختی کارڈ نہ ہونے سے تعلیم کے حصول میں بھی دشواری ہے۔ اپ ڈیٹ 07 فروری 2022 05:54am
سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کےساحل(سی ویو)کی بیوٹیفیکیشن کامنصوبہ چیلنج کلفٹن اور ڈی ایچ اے کے مکینوں نےآئینی درخواست دائر کردی۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2022 06:14am
ایف آئی اےکوحریم شاہ کیخلاف کارروائی سےروک دیاگیا ٹک ٹاکرنے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا اپ ڈیٹ 01 فروری 2022 07:02am
کراچی: رہائشی اراضی پر قائم شادی ہال گرانے کا حکم عدالت کا 24دسمبر کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم شائع 10 دسمبر 2021 06:46am
کراچی:علیزہ آرکیڈکی چوتھی منزل گرا کر13 جنوری کورپورٹ دینےکاحکم اگر 6.2 کی شدت کا زلزلہ آگیا تو تباہی ہوگی اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2021 10:16am
غیرقانونی بھرتیوں کاکیس،قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت خارج نیب آرڈیننس کے تناظرمیں اس درخواست کومزید نہیں سن سکتے اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2021 09:33am
سندھ ہائیکورٹ کاڈپٹی ڈائریکٹرجنوبی ایس بی سی اےکوگرفتارکرکےپیش کرنے کاحکم ڈی جی ایس بی سی اے کو 41 دسمبر کو طلب شائع 06 دسمبر 2021 08:14am
سندھ ہائیکورٹ کا ایم پی آرکالونی میں غیر قانونی تعمیرکردہ عمارت گرانےکاحکم بلڈر کے خلاف مقدمہ درج اپ ڈیٹ 27 نومبر 2021 09:11am
سندھ ہائیکورٹ کا’سنگل پیرنٹ‘ بچوں کے شناختی کارڈسے متعلق بڑاحکم نادراکو والدہ کے نام کے ساتھ شناختی کارڈ جاری کرنیکاحکم اپ ڈیٹ 22 نومبر 2021 02:48pm
دانش کنیریا کی کرکٹ کھیلنے کی درخواست، سندھ ہائيکورٹ کا فيصلہ محفوظ موکل کوپاکستان کرکٹ بورڈ کے بحالی پروگرام میں شامل ہونے کی اجازت دی جائے شائع 19 نومبر 2021 11:10am
مکہ ٹیرس: بلڈرکو الاٹیزکی رہائش کا متبادل انتظام کرنیکا حکم الاٹیز کے کرائے کی ادائیگی بھی بلڈر کرے گا شائع 08 نومبر 2021 10:04am
ایم کیوایم پاکستان کی ايڈمنسٹريٹرز کی سياسی تعيناتی کیخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر الیکشن کمیشن ایڈمنسٹریٹرزکےاختیارات کاتعین کرے شائع 02 نومبر 2021 11:04am
کراچی:ہائی کورٹ کا صدر میں غیرقانونی عمارت کیخلاف کارروائی کا حکم اجازت دینے والے تمام افسران کے خلاف بھی کارروائی کا حکم اپ ڈیٹ 01 نومبر 2021 11:13am
سندھ ہائیکورٹ کادفاعی اداروں کےزیرانتظام اراضی کاکمرشل استعمال روکنےکاحکم راشد منہاس روڈ کے نیوپلیکس سنیما کا کمرشل استعمال روکنے کا حکم اپ ڈیٹ 27 اکتوبر 2021 06:33am
کرپٹوکرنسی کو غیرقانونی قرار دیکر جان چھڑانا اب آسان نہیں امریکا، چین،بھارت سمیت کئی ممالک معیشت میں گنجائش دینے پرمجبور شائع 22 اکتوبر 2021 01:54pm
سندھ ہائیکورٹ کاحکومت کوکرپٹو،بٹ کوائن کرنسی کاجائزہ لینےکاحکم اعلی سطح کمیٹی قائم اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2021 07:19pm
لاک ڈاؤن کے دوران اسکولوں کی اضافی فیس وصولی پر کارروائی ہوگی وزیراعلیٰ سندھ کو کارروائی کے لئے سمری ارسال کردی گئی شائع 18 اکتوبر 2021 07:24am
سندھ ہائیکورٹ کامزدوروں کی کم سےکم تنخواہ25ہزارروپےبرقراررکھنےکا حکم عدالت مختلف انڈسٹریز کی درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2021 05:01am
سندھ ہائی کورٹ کی دودھ کی قیمتوں کے تعین کےاقدامات پررپورٹ طلب کرتےہوئے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ شائع 15 اکتوبر 2021 05:48am
ہائیکورٹ کا نیب زدہ سرکاری افسران کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی کاحکم تمام محکموں کے سیکریٹریز سے عدالتی احکامات پر عمل درآمد کی رپورٹ طلب شائع 12 اکتوبر 2021 12:03pm
ہائیکورٹ کا گٹکا،ماواکی فروخت میں ملوث پولیس افسران،اہلکاروں کیخلاف کارروائی کاحکم ایسےپولیس والوں کی جائیدادوں کی تفصیل بھی طلب شائع 11 اکتوبر 2021 08:14am
سندھ ہائيکورٹ کا سزا یافتہ افسران کوعہدوں سے فوری ہٹانے کا حکم عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کی کارروائی ہوگی شائع 08 اکتوبر 2021 11:22am
رکن سندھ اسمبلی عمران شاہ کیخلاف سوتیلی والدہ کی درخواست ہائيکورٹ میں مسترد درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ عمران شاہ کے والد ڈاکٹر محمدعلی شاہ نے مجھ سے دوسری شادی کی تھی شائع 08 اکتوبر 2021 06:11am
سندھ ہائيکورٹ میں دودھ کی قيمتوں ميں اضافے کے خلاف نئی درخواست مسترد کمشنرسےرجوع کیا جائے شائع 08 اکتوبر 2021 05:43am
کراچی:چارجڈپارکنگ کے نام پربھتہ لینا بند کریں،ہائیکورٹ غیرقانونی پارکنگ فیس کی وصولی سے متعلق کیس کی سماعت شائع 06 اکتوبر 2021 09:48am
عبیدکےٹو کی سزاکیخلاف اپیل:سرکاری وکیل غیرحاضر،عدالت برہم چوہدری محمود انور کواسپیشل پبلک پراسکیوٹر مقرر کیا گیا اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2021 01:55pm
عمرشریف کی تیسری بیوی سےاپارٹمنٹ خریدنےوالاشخص عدالت پہنچ گیا عدالت نے فریقین سے 21 نومبر2021 کو جواب طلب کرلیا اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2021 11:51am
سندھ میں4 ماہ میں25ہزارکتوں کو ہلاک کیا گیا، ہائیکورٹ میں رپورٹ جمع سب سےزیادہ حیدرآباد میں11 ہزار344 کتوں کو مارا گیا شائع 21 ستمبر 2021 10:34am
لاپتہ شہری کیس: جیل سپرنٹنڈنٹ حسن سہتوکو ملزم نامزدکرنیکی ہدایت جیل سپرنٹنڈنٹ گمشدگی میں ملوث ہے تو کارروائی کریں، ہائیکورٹ شائع 16 ستمبر 2021 03:17pm
اسکول ڈیسکوں کی خریداری کامعاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا دو رکنی بینچ جمعہ کو سماعت کرے گا شائع 16 ستمبر 2021 02:22pm