شیخ رشید کی منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے بڑی پیش گوئی سپریم کورٹ سے ثبوت بھی نکلیں گے اور نیب زدہ لوگوں کے تابوت بھی، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 27 فروری 2023 12:51pm
’’دیکھنا ہوگا کہ ملک کو سول نافرمانی کی طرف کون اور کیوں لےکر جارہا ہے‘‘ غریب دیوالیہ ہوگیا اور ملک ڈیفالٹ ہونےکے دہانے پر ہے، شیخ رشید شائع 26 فروری 2023 12:40pm
عدلیہ پر دباؤ ڈالاجارہا ہے کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری ادا نہ کریں، شیخ رشید امید ہے 10 دن میں سپریم کورٹ بتادے گی کہ الیکشن کی تاریخ کس کو دینی ہے، ،سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 25 فروری 2023 11:56am
ملک میں آٹا گھی نایاب اور حکومت نیب افسر وں کی تبدیلیوں میں لگی ہے، شیخ رشید پاکستان آئی ایم ایف (IMF) کا مقروض ترین ملک ہے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 22 فروری 2023 12:21pm
شیخ رشید کا حکومت کیخلاف اعلان جنگ موت کے منہ سے بھی کامیابی کو چھین کر رہیں گے شائع 17 فروری 2023 03:25pm
شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور عدالت کا 50 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض شیخ رشید کو رہا کرنے کا حکم اپ ڈیٹ 16 فروری 2023 06:25pm
شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے شیخ رشید کو گزشتہ ہفتے مری کے قریب ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا شائع 08 فروری 2023 04:15pm
لوگ میری وفاداریاں تبدیل کرنا چاہتے ہیں مر جاؤں گا یہ بات نہیں مانوں گا، شیخ رشید 16 بار وفاقی وزیر رہا ہوں، اس عمر میں سیاسی ہمدردیاں نہیں بدل سکتا، شیخ رشید شائع 08 فروری 2023 02:14pm
کراچی اور بلوچستان پولیس کو شیخ رشید کیخلاف کارروائی نہ کرنے کا حکم ایک ہی وقوعہ پر مختلف شہروں میں مقدمات کیسے درج ہوسکتے ہیں؟، اسلام آباد ہائی کورٹ شائع 06 فروری 2023 10:19am
شیخ رشید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل؛ راہداری ریمانڈ کی استدعا بھی مسترد شیخ رشید کا پولیس پر تشدد کا الزام، عدالت سے اسپتال بھجوانے کی استدعا اپ ڈیٹ 04 فروری 2023 05:10pm
شیخ رشید کے خلاف کراچی کے تھانہ موچکو میں بھی مقدمہ درج خصوصی پولیس پارٹی شیخ رشید کو گرفتار کرنے کے لیے روانہ شائع 03 فروری 2023 02:27pm
شیخ رشید گرفتاری؛ ’’اگر سب کچھ ٹھیک ہوتا تو نوبت یہاں تک پہنچتی؟‘‘ شیخ رشید کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست پر پولیس سمیت تمام نوٹس جاری شائع 03 فروری 2023 11:09am
شیخ رشید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے پولیس نے شیخ رشید کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا تھا اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 04:57pm
شیخ رشید گرفتاری؛ ’’صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں‘‘ نہ تو طیبہ گل کی طرح اغواء کیا ہے اور نہ ہی بشیر میمن کی طرح واش روم میں بند کیا ہے، رانا ثنا اللہ شائع 02 فروری 2023 02:29pm
شیخ رشید احمد گرفتار شیخ رشید کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کرلیا گیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 10:35am
عمران خان نے قتل کی سازش میں ملوث نام بتائے جو میرے پاس امانت ہے، شیخ رشید آصف زرداری کا دہشت گرد تنظیموں کے ذریعے عمران خان کی جان لینے کا بیان ٹھیک ہے، شیخ رشید شائع 01 فروری 2023 12:41pm
عمران خان کے کیس پر نہیں میری درخواست پر نواز شریف نااہل ہوا، شیخ رشید مریم نواز کی آمد پر مہنگائی کا بم گرایا گیا، سابق وزیرداخلہ شائع 30 جنوری 2023 11:29am
محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب بنوانا نواز شریف کی بڑی غلطی ہے، شیخ رشید محسن نقوی زرداری کا فرنٹ مین ہے اور اسی کے لئے کام کرے گا، شیخ رشید شائع 27 جنوری 2023 12:51pm
حکومت عمران خان کی گرفتاری کے لئے میٹنگ کر رہی ہے، شیخ رشید ملک الیکشن کے بجائے تشدد کی راہ پر چل پڑا ہے، فیصلے سڑکوں پر ہوں گے، شیخ رشید شائع 25 جنوری 2023 04:59pm
’’ملک خانہ جنگی کی طرف جا رہا ہے‘‘ پنجاب میں بغیر ڈولی کے سیاسی دلہنیں آ گئی ہیں، شیخ رشید شائع 24 جنوری 2023 11:20am
ایک ناپسندیدہ شخص کو نگران وزیراعلیٰ بنانا عوام کی تضحیک ہے، شیخ رشید یہ سب اقدام ایک عمران خان کا راستہ روکنے کے لئے اٹھائے جارہے ہیں، شیخ رشید شائع 23 جنوری 2023 11:40am
جو نسلی اور اصلی ہو گا،عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوگا، شیخ رشید تکنیکی بنیادوں پر پاکستان ڈیفالٹ کر چکا ہے شائع 20 جنوری 2023 09:35am