نہ ٹی وی نہ فلم ،سرمد کھوسٹ نظر آئیں گے اب یوٹیوب پر فلمیں بنانے میں بہت وقت لگتا ہے ، جو فلمیں میں بناتا ہوں وہ یہاں نمائش کے لئے پیش نہیں کی جاتیں ، سرمد کھوسٹ شائع 26 جنوری 2023 08:41pm