سیکیورٹی خدشات، کراچی کے 8حساس مقامات پر سوات فورس تعینات دہشت گردی کی دھمکیوں کے باعث انتظامات سخت کردیئے گئے شائع 09 جولائ 2020 02:56pm