لیاری میں رہائشی عمارت ایک جانب جھک گئی،علاقہ مکین خوفزدہ ناخوشگوار واقعے سے قبل عمارت کو خالی کرالیا گیا ہے، حکام شائع 27 جولائ 2022 06:32pm
جائیداد کی خریداری: جعلی ہاؤسنگ منصوبوں سے ہوشیار رہیں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی عوامی منصوبوں کی فہرست جاری کردی شائع 28 جون 2022 10:44pm
کراچی: ضلع جنوبی میں 15 عمارتوں کی غیرقانونی تعمیرات رکوادی گئیں لیاری، سول لائنز، گارڈن، صدر اور آرام باغ میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کارروائیاں شائع 11 جون 2022 12:06am
کراچی:ڈپارٹمنٹل اسٹورمیں آتشزدگی،عمارت رہنےکیلئےغیرموزوں قراردیدی ڈی جی ایس بی سی اے نے وائس چانسلراین ای ڈی یونیورسٹی سے مدد مانگ لی شائع 07 جون 2022 10:53am
ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے سلیم رضا عہدے سے فارغ محمداسحاق کھوڑو نئے ڈی جی ایس بی سی اے تعینات اپ ڈیٹ 15 فروری 2022 04:24pm
سانحہ مہران ٹاؤن کیس:محکمہ ليبراورايس بی سی اےبھی ذمہ دارقرار ملزمان تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے شائع 08 ستمبر 2021 10:27am
کراچی:غیرقانونی تعمیرات روکنے کیلئےسخت کارروائی کی ہدایت کمشنر کراچی کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم شائع 07 ستمبر 2021 02:29pm
کراچی:غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کاروائیاں، ايک بار پھر کیمٹیاں قائم محکمہ سروس اینڈ جنرل ایڈمسنٹریشن نے نوٹیفیکشن جاری کردیا شائع 04 ستمبر 2021 07:34am
کراچی:کورنگی مہران ٹاؤن کی فيکٹری ميں آگ لگنےکا مقدمہ درج،افسران معطل بالائی منزل کی جانب جانے کا صرف ايک ہی راستہ تھا جس پر تالہ لگا ہوا تھا۔ شائع 28 اگست 2021 11:26am
ویڈیو: غیرقانونی طور پر پورشنز کی تعمیر، پلرز گرادیئے گئے ایس بی سی اے نے نارتھ ناظم آباد میں کارروائی کی شائع 26 جولائ 2021 02:12pm
ایس بی سی اے کوغیرقانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن تیزکرنیکی ہدایت سندھ حکومت بھرپور معاونت کریگی، ناصر حسین شاہ شائع 06 جولائ 2021 04:17pm
کورنگی: 5منزلہ رہائشی عمارت عارضی طور پرسیل رہائشی خوفزدہ، رشتہ داروں کےیہاں پناہ لینےپر مجبور شائع 28 جون 2021 09:45am
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تعمیراتی اجازت نامے آسان بنادیئے اس سے قبل منظوری میں 30دن لگتے تھے شائع 29 مارچ 2021 06:27pm
ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے کاوزیراعلیٰ سندھ کوحکام کیخلاف خط کنٹریکٹ ملازمین بھرتی کرنے کی اجازت بھی مانگ لی شائع 03 فروری 2021 06:43pm
بااثرشخص کے حکم پرتجاوزات میں ملوث افسران کیخلاف انکوائری بند افسران کو کلین چٹ مل گئی شائع 30 دسمبر 2020 06:59pm
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈائریکٹر کی تقرری چیلنج مشتاق ابراہیم کی تقرری کالعدم قرار دی جائے شائع 14 دسمبر 2020 05:47am
کراچی کی 80کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹیز کا لے آؤٹ پلان منظور ایس بی سی اے نے سرمایہ کاری کیلئے محفوظ قراردیدیا اپ ڈیٹ 14 نومبر 2020 05:53pm
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی ایس بی سی اے ہیڈکوارٹرزمیں کارروائی ٹیم نے چار ماہ کا تعمیراتی ریکارڈ قبضے میں لے لیا شائع 09 نومبر 2020 05:46pm
نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم: کراچی میں 20منصوبوں کو این اوسی جاری سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رہائشی وتجارتی منصوبوں کواجازت دی شائع 31 اکتوبر 2020 02:56pm
کراچی میں تعمیراتی اجازت نامے 30دن میں ملیں گے جس کے لیے 2 کمیٹیاں تشکیل دے دیں گئیں۔ شائع 21 اکتوبر 2020 08:02am
کرپشن پر ایس بی سی اے کے مزید 3 افسران معطل ایک ہفتے میں 6 افسران کو معطل کیا جاچکا اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2020 06:04pm
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں100ارب روپےکی کرپشن سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ نے59 صفحات پر مشتمل رپورٹ تیارکرلی شائع 24 ستمبر 2020 08:24am
کرپشن چارجز پر ایس بی سی اے کے 3افسران معطل افسران کیخلاف تحقیقاتی کمیٹی بھی قائم شائع 19 ستمبر 2020 05:41pm
کراچی:گرنےوالی عمارت رفاعی پلاٹ کاٹ کر بنائی گئی بلڈر مافيا کيخلاف کارروائی ہوگی اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2020 08:39am
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے غیر ٹیکنیکل ڈی جی تبدیل آشکار داور گریڈ 20 کے افسر ہیں شائع 27 جولائ 2020 03:21pm
لیاری ٹاؤن میں ایک اورعمارت مخدوش عمارت گرنے کے قریب کراچی کے اس علاقے میں گزشتہ ماہ ایک عمارت گرچکی ہے شائع 09 جولائ 2020 06:12pm
کراچی:لیاقت آباد میں مخدوش عمارت پیرکو گرادی جائے گی عمارت کوخالی کروالیا ہے اپ ڈیٹ 19 اپريل 2020 04:03pm
گولیمار میں 5منزلہ غیرقانونی عمارت ٹیڑھی ہوگئی بلڈنگ گرنے کا خدشہ، پولیس عمارت خالی کرانے پہنچ گئی شائع 01 اپريل 2020 06:20pm