سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیزبن سعود بن نائف پاکستان پہنچ گئے شیخ رشید احمد نے نورخان ائیر بیس راولپنڈی پر سعودی وزیر داخلہ اور ان کے وفدکا استقبال کیا اپ ڈیٹ 07 فروری 2022 10:18am