سلمان کی سابق گرل فرینڈ سے پھر قُربتیں، بیچ میں آنے پر باڈی گارڈ کو سب سے سامنے ڈانٹ دیا شیرا نے سنگیتا بجلانی کی گاڑی کا دروازہ کھولنے میں پھرتی دکھائی جو سلمان کو بُری لگ گئی شائع 31 دسمبر 2022 12:25pm