ایک ہی خاندان کی 4 بچیاں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق علاقہ مکینوں نے بچیوں کی لاشوں کو نکال کراسپتال منتقل کردیا اپ ڈیٹ 28 مئ 2023 05:41pm
سوات میں نجی اسکول میں فائرنگ سے 5 بچے زخمی ہوگئے حکام کے مطابق فائرنگ ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار سے ہوئی شائع 16 مئ 2023 04:14pm
ملتان: صابن فیکٹری میں دم گھٹنے سے 4 مزدور جاں بحق فیکٹری انتظامیہ نے سیفٹی کےلیے اقدامات نہیں کیے تھے،عینی شاہد شائع 13 مئ 2023 01:08pm
چترال میں 3 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق تینوں بچوں کی عمریں ، 13، 14، 15برس تھی،ریسکیو حکام شائع 12 مئ 2023 11:38am
راولپنڈی میں شہد کی مکھیوں کا حملہ،16 طالبات زخمی طالبات کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد اسپتال منتقل کر دیا گیا شائع 08 مئ 2023 11:35am
راولپنڈی؛جھگیوں میں آگ لگنے سے سات سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا امدادی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا شائع 11 اپريل 2023 01:21pm
لاہور: شوز فیکٹری میں آگ لگ گئی، 7 افراد زخمی ریسکیو ٹیم آگ پر قابو پانے میں مصروف شائع 27 مارچ 2023 12:00pm
ڈیرہ غازی میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 17 زائرین جاں بحق ایک لاپتہ بچے کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری شائع 16 مارچ 2023 12:50pm