مراکشی فٹ بالر اشرف حکیمی کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج اشرف حکیمی کو پولیس کی جانب سے تاحال گرفتار نہیں کیا گیا،عالمی میڈیا اپ ڈیٹ 03 مارچ 2023 08:18pm
بچی کو زیادتی کےلیے اغوا کرنے والا ملزم گرفتار عدالت نے ملزم کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا شائع 02 مارچ 2023 10:28pm
راولپنڈی میں 11 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، متاثرہ بچی اسپتال منتقل سی پی او راولپنڈی نے متعلقہ پولیس افسران کو تحقیقات کی ہدایت کردی شائع 08 فروری 2023 10:34pm
سندھ میں ریپ کیسز میں 200 فیصد اضافہ، سزا کا تناسب ایک فیصد سے بھی کم صوبے میں خودکشی، کاروکاری اور قتل کی وارداتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ شائع 08 فروری 2023 07:16pm
ویہاڑی اور اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی 15 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی پولیس سرجن نے اجتماعی زیادتی کی تصدیق کردی شائع 06 فروری 2023 04:51pm
خیرپور: ویڈیو بناکر زیادتی اور بلیک میل کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج ملزم نے خواتین، بچیوں کیساتھ زیادتی کی ویڈیوز وائرل کردیں شائع 01 فروری 2023 08:30pm
نابینا لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو سزا سنادی گئی خیرپور پولیس نے 3 سال قبل جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کیا تھا شائع 20 جنوری 2023 09:06pm
کراچی میں بچوں سے ذیادتی اور قتل کے واقعات میں اضافہ حالیہ تمام کیسز میں والدین کی غفلت سامنے آئی ہے،رپورٹ شائع 22 دسمبر 2022 07:18pm
پنجاب میں جنسی جرائم ميں ملوث 15 ہزار ملزمان قانون کی گرفت سے آزاد پنجاب پولیس کے ریکارڈ نے محافظوں کی کارکردگی کا پول کھول دیا اپ ڈیٹ 14 دسمبر 2022 09:18pm
زیادتی کے بعد خاتون اور شیرخوار بچے کا قتل، مجرم کو2 بار سزائے موت راولپنڈی:مقدمہ 24 جولائی 2021 کو تھانہ چونترہ میں درج کیا گیا تھا شائع 29 نومبر 2022 06:04pm
فیصل آبادکے علاقے سمندری سے لاپتہ ہونے والی بچی کی لاش مل گئی پولیس کے مطابق بچی کو جنسی زیادتی کے بعد گلا دبا کر قتل کیا گیا شائع 27 نومبر 2022 06:29pm
پنجاب میں روزانہ اوسطاً 16 خواتین کے ساتھ زيادتی کا انکشاف صوبے میں ہرگھنٹے کے بعد ایک خاتون اغوا ہوجاتی ہے، رپورٹ شائع 25 نومبر 2022 12:17pm
راولپنڈی: ذہنی معذور لڑکی کے اغوا اور جنسی زیادتی میں ملوث گروہ گرفتار لٹیرے متاثرہ لڑکی کے گھر میں ڈھائی سال سے کرائے پر رہائش پذیر تھے شائع 24 نومبر 2022 12:04am
کراچی میں 7 سالہ بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل لواحقین کا میت کے ہمراہ داؤد چورنگی پر احتجاج شائع 18 نومبر 2022 08:43pm
نارووال: سفاک شخص کی 9 سالہ ذہنی مریضہ بچی سے مبینہ زیادتی،مقدمہ درج لواحقین کا ملزم کو سخت سے سخت سزا دے کر انصاف کی فراہمی کا مطالبہ شائع 15 نومبر 2022 11:48pm
کراچی: ریپ کے بعد 12 سالہ لڑکے کو قتل کردیا گیا مقتول کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی ہے،پولیس حکام شائع 10 نومبر 2022 07:37pm
لاہور میں اسٹیج پرفارمر سے زیادتی اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج اب تک ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی شائع 09 نومبر 2022 10:20am
اسٹیج پرفارمر حسنہ کے ساتھ زیادتی، مقدمہ درج ملزم نے ادکارہ حسنہ کو ڈرائیور اور ملازم کی مدد سے اغواء کیا،ایف آئی آر اپ ڈیٹ 09 نومبر 2022 11:41am
کراچی: 6 سالہ بچی پر جنسی تشدد کی تصدیق،ماموں کیخلاف مقدمہ درج پولیس نے ملزم سلمان اور اس کی اہلیہ کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج اپ ڈیٹ 31 اکتوبر 2022 11:01pm
کالا جادو سیکھنے والے ملزم نے 7 سالہ بچی سے زیادتی کرکے قتل کردیا ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ وہ لڑکیوں کو زیر کرنے کا جادو سیکھ رہا تھا شائع 30 اکتوبر 2022 12:59pm
لاہور: لاپتہ5 سالہ بچے کی لاش ریلوے ٹریک سے برآمد بادامی باغ پولیس نے آج اغوا کا مقدمہ درج کیا تھا شائع 26 اکتوبر 2022 06:32pm
سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی کا کیس 72 گھنٹوں میں حل کرلیا، ایڈیشنل آئی جی کراچی زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی شائع 26 اکتوبر 2022 03:52pm
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے سیلاب متاثرہ بچی سے اجتماعی زیادتی کا نوٹس لے لیا ڈی آئی جی جنوبی ذاتی حیثیت میں طلب اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2022 03:54pm
سیلاب متاثرہ بچی سے زیادتی؛ گاڑی کے رنگ نے ملزمان کو پکڑوادیا کراچی پولیس نے صرف 2 روز میں ملزمان کو پکڑلیا شائع 26 اکتوبر 2022 01:49pm
کراچی: گداگر بچی کے اغواء اور زیادتی میں ملوث ملزمان گرفتار شرجیل میمن نے بھی ملزمان کی گرفتاری کی تصدیق کردی شائع 26 اکتوبر 2022 12:33am
راولپنڈی میں 12 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی ملزم نے گیس کا پائپ لگانے کے بہانے بچی کو گھر بلایا، ایف آئی آر شائع 14 اکتوبر 2022 02:32pm
پاکستان میں ہر 2 گھنٹے میں ایک خاتون جنسی زیادتی کا شکار ہونے لگی 5 برس کے دوران اجتماعی زیادتی کے مجموعی طور پر 908 واقعات رپورٹ شائع 12 اکتوبر 2022 08:26pm
بھارتی فوج کے جنسی درندوں نے اپنی خاتون افسر کو بھی نہ بخشا بھارتی فوج کی خاتون کیپٹن ریور رافٹنگ کورس کے لیے آئی تھی شائع 05 اکتوبر 2022 08:32pm
مردان: کمسن بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار ملزم پہلے بھی دو بچیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکاہے،پولیس شائع 04 اکتوبر 2022 08:09pm
بورے والا : دوران ڈکیتی 6 افراد کی 2 خواتین سے زیادتی آئی جی پنجاب کا نوٹس ،ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم شائع 02 اکتوبر 2022 10:30pm