رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ، ہزاروں شہری آج سے معتکف ہوں گے داتا دربار، بادشاہی مسجد سميت ديگر اہم مقامات اعتکاف کا اہتمام شائع 11 اپريل 2023 11:55am
مسجدِ نبویﷺ میں اعتکاف کیلئے آج سے رجسٹریشن کا آغازہوگا اعتکاف کی درخواستیں ’زائرون‘ ایپ کے ذریعے لی جائیں گی،انتظامیہ شائع 04 اپريل 2023 01:35pm
اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی اداکارہ نے انسٹا گرام پر مدینہ منورہ اور خانہ کعبہ سے مختلف تصاویر شیئرکیں شائع 01 اپريل 2023 02:23pm
ماہ مقدس کے دوران لاہور میں اسٹریٹ کریمنلز اور منظم ڈکیت گروہ متحرک 2ماہ15دن میں ڈکیتی،راہ زنی اورچوری کی6ہزار وارداتیں شائع 01 اپريل 2023 11:08am
کاروباری اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری ماہ صیام کے بعد سابق اوقات کار کے مطابق پابندیاں برقرار رہیں گی، حکام شائع 31 مارچ 2023 10:19pm
مسجد حرام میں معذور افراد اور معمر خواتین کے لیے ہالز مختص ہالز میں عبادت کی ادائیگی کیلئے متعدد سہولیات فراہم کی جائیں گی شائع 31 مارچ 2023 09:46am
رمضان المبارک کے آخری عشرے میں عمرے کے اجازت نامے دستیاب ہوں گے یا نہیں؟ سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے وضاحت کردی شائع 30 مارچ 2023 05:25pm
خبردار،یواے ای میں غلط پارکنگ پر 500درہم جرمانہ ہوگا سمارٹ سسٹم کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیاں کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہوگی،پولیس شائع 29 مارچ 2023 10:16am
ماہ صیام میں کھانوں کی جانچ کیلئے مسجدالحرام میں فوڈ لیبارٹریز کا باقاعدہ آغاز یہ اقدام رمضان میں کھانے کے اعلی معیار کو یقینی بنانے کیلئے اُٹھایا گیا شائع 29 مارچ 2023 09:52am
طبی تحقیق کی روشنی میں روزے کے حیران کن فوائد رمضان میں فالج کےدورے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں،ماہرین شائع 27 مارچ 2023 11:16pm
پشاور میں آٹے کی قیمت میں ہوش ربا اضافہ غریب عوام پرمہنگائی کے تابڑتوڑ حملے جاری شائع 26 مارچ 2023 11:27pm
منافع خوروں کی عقل ٹھکانےلگانےکاشہریوں نےحل ڈھونڈلیا مہنگے پھل،خریداروں نے بائیکاٹ مہم شروع کردی شائع 26 مارچ 2023 12:30pm
’فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر‘، علی ظفر نے خوبصورت آواز میں نعت پڑھ کر سب کے دل جیت لیے اس نعت سے بہت سی پرانی یادیں جڑی، نعت مکہ، مدینہ کے سفر کا روحانی حسن بھی بیان کرتی ہے، معروف گلوکارہ شائع 25 مارچ 2023 07:06pm
کیا رمضان المبارک میں سیگریٹ چھوڑنا آسان ہے؟ تمباکو نوشی سے مختلف اقسام کے کینسر ہوتے ہیں، ماہرین شائع 24 مارچ 2023 11:19pm
رمضان المبارک میں کونسی غذائیں صحت بخش رہیں گی؟ غیرصحتمند غذائیں آپ کو موٹاپے میں بھی مبتلا کرسکتی ہیں شائع 24 مارچ 2023 10:33pm
لاہور میں پہلا رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ 28 مارچ سے شروع ہو گا بابر اعظم، شاداب خان سمیت کئی انٹرنیشنل کھلاڑی مختلف ٹیموں کی نمائندگی کریں گے شائع 24 مارچ 2023 10:10pm
حکومت نے ماہ رمضان المبارک میں دفتری اوقات کار تبدیل کردیے چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان نے نوٹیفکشن جاری کردیا شائع 24 مارچ 2023 10:00pm
رمضان المبارک کے پیش نظرریسٹورنٹ کے اوقات کارتبدیل ریسٹورنٹس کوافطاری سے سحری تک کھولنے کی اجازت اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:02pm
سعودی عرب کارمضان المبارک میں سینکڑوں قیدیوں کورہاکرنےکاحکم قیدیوں کی رہائی سے خوشگواراثرات مرتب ہوں گے،محکمہ جیل خانہ جات اپ ڈیٹ 24 مارچ 2023 03:07pm
سب سے لمبا اور سب سے چھوٹا روزہ کس شہر میں ہوگا؟ ماہ صیام کےروزے کا دورانیہ12 سے 18 گھنٹے کے درمیان ہوتا ہے شائع 23 مارچ 2023 12:46pm
عامر لیاقت کے بچوں کا اس رمضان اپنے والد کے نام جذباتی پیغام عامر لیاقت کی سابق اہلیہ بشریٰ اقبال نے دونوں بچوں کے خصوصی پیغام کوسوشل میڈیا پر شیئر کیا شائع 23 مارچ 2023 09:52am
صدر،وزیراعظم اورنگران وزیراعلیٰ پنجاب کی امت کو رمضان المبارک کی مبارکباد ماہ صیام میں امت مسلمہ اورپاکستان کی بہتری کیلئےخصوصی دعائیں کریں،شہبازشریف شائع 22 مارچ 2023 11:22pm
رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا ملک کے مختلف حصوں سے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں، مولانا عبدالخیر آزاد اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:37pm
رمضان المبارک میں اسکولوں کے اوقات کار جاری رمضان المبارک کے دوران اسکولز کی ٹائمنگ صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوگی شائع 22 مارچ 2023 03:52pm
رمضان میں روضہ رسولﷺ پر حاضری کا شیڈول جاری زیارت کے لیے ’نسک‘ پلیٹ فارم پر رجسٹریشن لازمی قرار شائع 22 مارچ 2023 03:29pm
گندم بحران سے بچنے کےلیے 25ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کی منظوری کویت پیٹرولیم کمپنی کیلئے27 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری اپ ڈیٹ 22 مارچ 2023 10:44am
سحروافطاراورتراویح کےاوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنےکافیصلہ وزیراعظم کی رمضان المبارک میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کی ہدایت شائع 22 مارچ 2023 10:13am
یوٹیلیٹی سٹورزپر5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز ہوگیا عید الفطر تک آٹا،چینی اورگھی سمیت 19 بنیادی اشیاء پر سبسڈی دی جائے گی شائع 21 مارچ 2023 10:19pm
رمضان المبارک کاچاند، شہری براہ راست شہادت ریکارڈ کراسکیں گے رمضان کا چاند دیکھیں اور ہمیں شہادت دیں، وزرات مذمبی امورکا اعلان شائع 21 مارچ 2023 03:56pm
سعودی سپریم کورٹ کی رویت ہلال کمیٹی کو21مارچ کو چاند دیکھنے کی اپیل رویت ہلال کمیٹیاں رصد گاہوں اوردیگرجگہوں سے چاند دیکھنے کی کوشش کریں گی شائع 20 مارچ 2023 11:05am