سوات میں سیلاب سے ہونے والی تباہی کے اعداد وشمار جاری سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 15 افراد جاں بحق ہوگئے،حکام شائع 26 اگست 2022 09:55pm
وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں میں فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی پاک فوج کے جوان سیلابی صورتحال میں سول حکومتوں کی مدد کرینگے شائع 26 اگست 2022 09:50pm
سیلاب بھی پُرعزم پولیو ورکرز کی راہ میں رکاوٹ نہ بن سکا ویکسینیشن کیلئے جان جوکھوں میں ڈال کر دریا عبور کرلیا شائع 26 اگست 2022 08:04pm
وزیراعظم کاسندھ میں سیلاب متاثرین کیلئے15ارب روپے امداد کا اعلان مستحق گھرانوں تک شفاف طریقےسےامداد پہنچائیں گے، وزیراعظم شائع 26 اگست 2022 03:24pm
سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے وزیراعظم فلڈ ریلیف کا شارٹ کوڈ جاری پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا شائع 26 اگست 2022 02:43pm
پاکستانی تاریخ کے بدترین سیلاب سے ہونے والی تباہی کے اعداد و شمار ملک بھر میں 340 بچوں اور 211 خواتین سمیت 1003افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اپ ڈیٹ 26 اگست 2022 09:52pm
بارشیں اور سیلابی صورتحال، اسکولوں کی بندش پر محکمہ تعلیم کا اہم اعلان کراچی سمیت سندھ بھر میں مزید 2 دن تعلیمی ادارے بند رکھنے کااعلان اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 11:28pm
سندھ میں بارشوں سے کھڑی فصلیں تباہ،297ارب روپے سے زائد کا نقصان کپاس، کھجور، گنا، مرچ، پیاز، ٹماٹر، چاول اور سبزیوں کی فصلیں کہیں مکمل تو کہیں جزوی تباہ شائع 25 اگست 2022 08:12pm
اندرون سندھ سے سیلاب متاثرین نے کراچی کا رخ کرلیا لاڑکانہ،کندھ کوٹ اور شکارپورسے52متاثرين کراچی پہنچ گئے اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 07:34pm
ملک بھر میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 900 سے تجاوز کرگئی عالمی برادری کو پاکستان کی مدد کیلئے آگے بڑھنا ہوگا ، شیریں رحمان شائع 25 اگست 2022 06:16pm
ملک میں سیلابی صورتحال قومی ایمرجنسی قرار بہت بڑے پیمانے پر ہونے والی تباہی کی وجہ سے خطیر رقم درکار ہوگی، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 25 اگست 2022 12:54pm
چین کا پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کےلیے امداد کا اعلان پاکستان کو25ہزارٹینٹ اور دیگر سامان فراہم کیا جائےگا،چینی سفارتخانہ شائع 25 اگست 2022 12:16am
خیبرپختونخوا: مسلسل بارشوں سے صورتحال سنگین، 5 بچے سیلابی ریلے کی نذر دیر کے تحصیل براول کے علاقے میں سیلابی ریلے میں 5 بچے بہہ گئے شائع 24 اگست 2022 06:58pm
بارشوں سے ایک کروڑ لوگ بےگھر اور 90 فیصد فصلیں تباہ ہوگئیں، وزیر اعلیٰ سندھ میں نے صوبے کے 23 اضلاع کا دورہ کیا اور دیہات، شہر اور سڑکیں ندیوں کی طرح دکھائی دیں، مراد علی شاہ شائع 24 اگست 2022 06:01pm
بارشوں اور سیلاب سے صورتحال مزید ابتر، اشیائے خور و نوش کی قلت ہزاروں افراد بے گھر، متاثرین کا امداد نہ ملنے کا شکوہ شائع 24 اگست 2022 02:42pm
شدید بارشیں: سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں 2 دن کی چھٹی کا اعلان بدھ اور جمعرات کو تمام اسکول و کالجز بند رہیں گے، صوبائی محکمہ تعلیم اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 11:57pm
سندھ میں بارشوں سے تباہی، مزید 9 افراد جاں بحق، فوج سے مدد طلب سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے 23 اضلاع آفت زدہ قرار اپ ڈیٹ 23 اگست 2022 10:25pm
میرپورخاص: بارشوں کے پیش نظرتعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان ڈپٹی کمشنر میرپورخاص نے نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 23 اگست 2022 07:16pm
حکومت کا سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے ڈونر کانفرنس منعقد کرنے کا فیصلہ بین الاقوامی اداروں کو ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر بریفنگ دی جائے گی شائع 22 اگست 2022 10:09pm
عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، ریلیف آپریشن پر تبادلہ خیال عمران خان کی سیلاب زدگان کی مدد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت شائع 22 اگست 2022 08:39pm
سیلابی صورتحال کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان اور چترال آفت زدہ قرار متاثرین کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 08:34pm
سندھ وبلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث متعدد ٹرینیں معطل کراچی ایکسپریس،پاکستان ایکسپریس اور تیزگام نہیں چلیں گی اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 11:49pm
سیلاب سے صورت حال ابتر، سندھ میں مزید 39 افراد جاں بحق،بلوچستان میں اموات 266 ہوگئی ہزاروں متاثرین بے سرو سامانی کی حالت میں کھلے آسمان تلے اپنے روز و شب گزار رہے ہیں اپ ڈیٹ 22 اگست 2022 08:30pm
صادق سنجرانی کی سیلاب متاثرین کی مدد کےلیے عطیات کی اپیل بلوچستان کے سیلاب سےمتاثرہ افراد کو فوری مددکی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ شائع 21 اگست 2022 09:50pm
یورپ میں شدید بارش اور سیلاب سے 13 افراد ہلاک اٹلی، آسٹریا اور فرانس میں سڑکیں دریا کا منظر پیش کرنے لگیں شائع 20 اگست 2022 12:18am
چترال: سیلابی ریلے میں بہہ کر دو افراد جاں بحق، متعدد لاپتہ سیلابی ریلے میں پھنسے 10 افراد کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا شائع 19 اگست 2022 08:43pm
سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امدادی اسکیم کا منصوبہ تیار امدادی رقوم کی ادائیگی بائیو میٹرک طریقہ کار کے ذریعے کی جائے گی شائع 19 اگست 2022 03:11pm
کراچی کی ملیر ندی میں بہہ جانے والے کون تھے؟ بدھ کو شدید بارشوں کے باعث سیلابی ریلے میں گاڑی بہہ گئی تھی شائع 19 اگست 2022 12:11am
سندھ میں شدید بارشیں جاری، حادثات میں 10 سے زائد افراد جاں بحق خواتین اور بچے بھی شامل، مختلف علاقوں میں کئی فٹ پانی جمع شائع 18 اگست 2022 11:25pm
مظفرآباد:رتی گلی نالہ میں 5 سیاحوں کے سیلابی ریلے میں بہنے کی تصدیق ڈوبنے والوں میں4نارروال اور ایک اسلام آباد کا رہائشی ہے، ڈپٹی کمشنر نیلم شائع 18 اگست 2022 08:53pm