‘اگر کوئی اب بھی خواتین کی تعلیم کے خلاف ہے تو اسے یہ تصویریں دکھائیں’ نوشہرہ کی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر قرۃ العین وزیر کے سوشل میڈیا پر چرچے اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 08:50pm
مشکل گھڑی میں فرانس کی امداد قابل تحسین ہے، بلاول بھٹو زرداری پاکستان اور فرانس کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بنیادوں پرساتھ کام کرنے پر اتفاق شائع 28 اگست 2022 07:48pm
2 لاکھ 55 ہزار سیلاب متاثرہ خاندانوں میں 3 ارب 43 کروڑ روپے تقسیم وزیراعظم فلڈ ریلیف فنڈ کے تحت سیلاب متاثرین کو مالی امداد کی فراہمی جاری اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 10:15pm
یہ وقت سیاست کا نہیں سیلاب متاثرین کی مدد کا ہے، نواز شریف قوم اپنی تمام توانائیاں سیلاب متاثرین کیلئے وقف کرے، قائد مسلم لیگ (ن) اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 10:18pm
سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سندھ پولیس بھی میدان میں آگئی صوبے بھر میں پولیس کی جانب سے فلڈ ریلیف کیمپس قائم شائع 28 اگست 2022 05:53pm
وزیروں نے اپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا، شیخ رشید مہنگی بجلی،آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 28 اگست 2022 05:36pm
سیلاب کے اثرات یا ناجائز منافع خوری؟ ٹماٹر 500 روپے اور پیاز 300 روپے کلو لاہور میں سیلاب کا بہانہ بنا کر سبزی فروش من مانیاں کرنے لگے ہیں اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 04:14pm
سیلاب متاثرہ خاتون کے ہاں سڑک پر بچے کی ہیدائش مریداں بی بی کی گود بھر گئی مگر گھر ملیامیٹ ہو گیا شائع 28 اگست 2022 03:21pm
وزیراعظم کا بلوچستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 10ارب روپے امداد کا اعلان جب تک آخری خاندان بحال نہیں ہوتا چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیر اعظم اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 03:33pm
سکھر ، سجاول کے بعد وزیر اعظم کا نصیر آباد کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ وزیراعظم کو سیلاب متاثرین کی مدد اور انفرااسٹرکچر کی بحالی پر بریفنگ شائع 28 اگست 2022 02:10pm
خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلیے مالی امداد کی رقم بڑھادی جاں بحق افراد کے لواحقین کی امداد 3 لاکھ روپے سے 8 لاکھ اور تباہ گھروں کی امداد 3 لاکھ روپے کردی گئی شائع 28 اگست 2022 01:53pm
سیلابی ریلے خیبر پختونخوا سے پنجاب میں داخل، دریائے سندھ میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ 149 پل اور 3451 کلومیٹر سڑکیں تباہ، ریسکیو آپریشن جاری لیکن تاحال ہزاروں افراد امداد کے منتظر اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 03:44pm
تباہ کن سیلابی صورتحال کے ملکی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؟ بارشوں اور سیلاب نے پہلے سے ہی انتہائی کمزور معیشت پر مزید بوجھ ڈال دیا شائع 28 اگست 2022 12:30pm
سیاست کے بجائے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنی چاہئے، وفاقی وزیر سیلاب سے 24 گھنٹے میں 119 اموات ہوئیں، احسن اقبال شائع 27 اگست 2022 11:27pm
وزیراعظم کو ایران اور ترکیہ کے صدور کا فون، سیلاب سے نقصان پر اظہار افسوس رجب طیب اردوان اور ابراہیم رئیسی کی سیلاب متاثرین کی ہرممکن مدد کی یقین دہانی اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 10:48pm
وزیر ریلوے کی منسوخ ٹرینوں کے مسافروں کو فوری ریفنڈ کی ہدایت لیت و لعل پر ذمہ داران کو شوکاز نوٹس جاری کرینگے، سعد رفیق شائع 27 اگست 2022 09:43pm
سیلاب کی تباہ کاریاں: برطانیہ کا پاکستان کیلئے 15 لاکھ پاؤنڈ امداد کا اعلان او آئی سی کی پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے فوری امداد کی اپیل شائع 27 اگست 2022 09:14pm
سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے سماء کی خصوصی ٹرانسمیشن ٹرانسمیشن میں سماجی رہنما، سابق کرکٹر اور گلوکار شریک شائع 27 اگست 2022 07:40pm
سیاست انتظار کرسکتی ہے، سیلاب متاثرین کی مدد کریں، نوازشریف کی پارلیمنٹیرینز کو ہدایت اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں، سابق وزیراعظم شائع 27 اگست 2022 07:24pm
کمراٹ ویلی میں سیاح پھنس گئے، وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر بھیجنے کا حکم سیاح لڑکی نے جذباتی ویڈیو پیغام بھی بھیجا تھا اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 07:23pm
امدادی سرگرمیوں کے ساتھ حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی، عمران خان سیلاب متاثرین کی خاطر چندہ جمع کرنے کے لئے میں پیر کی شب انٹرنیشنل ٹیلی تھون کروں گا، عمران خان شائع 27 اگست 2022 05:43pm
ملک کا دو تہائی حصہ سیلابی پانی میں ڈوب گیا؛ امدادی سرگرمیاں جاری حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 57 لاکھ 68 ہزار سے زائد لوگ متاثر ہوئے، این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 06:23pm
پاک فوج نے سیلاب متاثرین کی امداد کا کام مزید تیز کر دیا ملک بھر میں 117 ریلیف کیمپس قائم، 5487 تھیلے راشن اور 1200 خیمے فراہم اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 03:46pm
دریائے سوات اور کابل میں سیلاب، محکمہ موسمیات پر سنگین غفلت کا الزام محکمہ موسمیات نے 25 اور 26 اگست کی پیشگوئی میں الرٹ جاری ہی نہیں کیا، فیڈرل فلڈ کمیشن شائع 27 اگست 2022 02:59pm
اسٹیٹ بینک کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کو اضافی قرضے دینے کا فیصلہ گزشتہ سال کے مقابلے میں 381 ارب کے اضافی قرضے دیے جائیں گے شائع 27 اگست 2022 02:43pm
بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 982 ہوگئی، این ڈی ایم اے بارشوں اور سیلاب سے 57 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے، این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 27 اگست 2022 05:33pm
67 ہزار سیلاب متاثرہ خاندانوں میں فی گھرانہ 25 ہزار تقسیم اب تک 1 ارب، 68 کروڑ،74 لاکھ 57 ہزار روپے تقسیم کئے جاچکے، رپورٹ شائع 27 اگست 2022 12:35pm
دریائے کابل کا پشتہ نوشہرہ کلاں کے مقام پر ٹوٹ گیا دریائے کابل میں پانی کے بہاؤ کا 100سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا شائع 27 اگست 2022 11:23am
سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے تمام بڑے شہروں میں فلڈ ریلیف سیل قائم ریلیف سیل ریڈیو پاکستان اور اس کے ماتحت اسٹیشنوں میں قائم کئے گئے ہیں شائع 27 اگست 2022 10:57am
اٹک خورد میں سیلاب، دریائے سندھ کے اطراف آبادیاں خالی کرنے کے اعلانات تربیلا سے ساڑھے چار لاکھ، دریائے کابل سے پونے دو لاکھ کیوسک پانی کا اخراج شائع 26 اگست 2022 11:53pm