کوئٹہ:یوم عاشور کے حوالے سے سیکورٹی پلان اور جلوس کا روٹ طے جلوس منگل کی صبح 8 بج کر 45 منٹ پر برآمد ہو گا شائع 08 اگست 2022 01:24pm
بلوچستان: سوراب اور گرد و نواح میں زلزلہ کسی جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں شائع 05 اگست 2022 10:43am
کوئٹہ اور کوہاٹ میں دستی بم حملے، ایک شخص جاں بحق،14 افراد زخمی دھماکے میں زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا،حکام شائع 05 اگست 2022 12:16am
بلوچستان بارشیں و سیلاب، وزیراعظم کا متاثرین کو فوری معاوضہ ادا کرنے کا حکم چیف سیکریٹری نے سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی اپ ڈیٹ 01 اگست 2022 07:59pm
کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پرواز منسوخ، مسافروں کا شدید احتجاج پرواز ٹائر میں کریک کے باعث تاخیر کا شکار ہوئی، ترجمان پی آئی اے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2022 09:10pm
انگور نہ دینے کے معمولے جھگڑے پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی شائع 15 جولائ 2022 08:59pm
کوئٹہ: دارالامان سے لاپتہ 2 لڑکیاں مل گئیں، پولیس لڑکیاں فرار ہوکر کراچی جانا چاہتی تھیں، تیسری کی تلاش جاری شائع 15 جولائ 2022 08:49pm
چمن کوئٹہ شاہراہ پر گاڑی کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 9 زخمی جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کا تعلق کوئٹہ سے ہے، لیویز حکام شائع 12 جولائ 2022 12:15pm
بلوچستان میں آئندہ 24 گھنٹوں میں مزید بارشوں کا امکان سب سے زیادہ بارش اورماڑہ میں 27 ملی میٹر ریکارڈ شائع 08 جولائ 2022 10:36pm
بلوچستان میں بارشیں، حادثات میں اموات 11 ہوگئیں، 20 سے زائد زخمی ایک ہی خاندان کے 6 افراد بھی مرنیوالوں میں شامل اپ ڈیٹ 05 جولائ 2022 09:10pm
تاوان نہ ملنے پر بچے کو قتل کرنے والے 3 مجرمان کو سزائے موت ایک مجرم کو دو بار عمر قید اور ایک کو سات سال قید کی سزا شائع 30 جون 2022 12:08pm
کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل بلوچستان ہائی کورٹ نے فریقین کو طلب کرلیا شائع 27 جون 2022 04:34pm
کوئٹہ: کسٹم نے ڈیڑھ کروڑ روپے کی منشیات پکڑلی برآمد شدہ منشیات میں 105 کلوگرام چرس، 5 کلو افیون شامل شائع 21 جون 2022 02:29pm
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نائب تحصیلدار قتل کوئٹہ میں گاڑی پر فائرنگ سے نائب تحصیلدار قلعہ عبداللہ عبدالستار مشوانی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ میں خالق... شائع 20 جون 2022 11:32am
کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر منی پیٹرول پمپ میں آگ لگ گئی، 2 افراد زخمی موٹر سائیکل، گاڑی اور متعدد ڈرم تباہ شائع 18 جون 2022 06:33pm
کوئٹہ: نجی بینک مینجر کے خلاف دھوکہ دہی اور کرپشن کا جرم ثابت مینجر کو 5 سال قید اور 6 کروڑ روپے جرمانے کی سزا شائع 17 جون 2022 02:33pm
کوئٹہ میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام سی ٹی ڈی نے ملزم کو موٹر سائیکل میں نصب بم سمیت گرفتار کرلیا اپ ڈیٹ 12 جون 2022 11:02pm
بلوچستان کا بہادرسپوت فیصل بلوچ بنا کورہیڈکواٹرز کوئٹہ کا مہمان واقعہ 7 جون کو پیش آیا تھا شائع 12 جون 2022 12:37pm
کوئٹہ میں انسانی جانیں بچانے والے آئل ٹینکر ڈرائیور کیلئے انعام آرمی چیف کی جانب سے شیلڈ اور نقد انعام پیش کیا گیا شائع 11 جون 2022 11:18pm
کوئٹہ : بلوچستان یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم، 3 زخمی دو گروپوں نے ایک دوسرے کیخلاف اینٹوں اور ڈنڈوں کا استعمال کیا شائع 09 جون 2022 06:41pm
بہادر ڈرائیور نے کوئٹہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا ميرامقصد لوگوں کی زندگياں بچاناتھا، ڈرائیور محمدفيصل شائع 09 جون 2022 12:48am
کوئٹہ:مقدمات کےریکارڈ میں ردوبدل کاالزام،جونیئراسٹاف معطل انضبا طی کاروائی کی گئی شائع 07 جون 2022 01:46pm
ن لیگ کے رہنماؤں نے کبھی آمریت کے خلاف لب کشائی نہیں کی: فردوس عاشق اعوان شائع 06 اکتوبر 2011 12:46pm
امریکاکوپاکستان کی ضرورت کا احساس ہوگیا،بیانات کی گولا باری کے بعد لب و لہجے میں تبدیلی شائع 28 ستمبر 2011 06:01am