کوئٹہ میں خود کش دھماکا، ایک شخص جاں بحق،5 افراد زخمی پیدل خودکش حملہ آور نے موسیٰ چیک پوسٹ گیٹ نمبر تین پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا اپ ڈیٹ 05 فروری 2023 08:36pm