ملتان سلطانز کے بیٹر عثمان خان نے پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم کردی وہ 43 گیندوں پر 120 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے شائع 11 مارچ 2023 08:12pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ریکارڈ ہدف کے تعاقب میں ناکام، 9 رنز سے شکست ملتان سلطانز کے عباس آفریدی کی ہیٹ ٹرک، عثمان خان نے تیز ترین سنچری اسکور کی اپ ڈیٹ 11 مارچ 2023 10:57pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کی تاریخ کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرلیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2023 10:40pm
پشاور زلمی کے خلاف میچ سے کو ئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بڑا دھچکا سرفراز احمد کراچی کنگز کے خلاف کیپنگ کرتے ہوٸے زخمی ہوٸے تھے شائع 08 مارچ 2023 02:02pm
سرفراز احمد کی انگلی میں انجری؛ اگلے میچ میں شرکت مشکوک میچ کھیلنے نہ کھیلنے کا فیصلہ میچ سے پہلے کیا جائے گا شائع 07 مارچ 2023 01:23pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو بالآخر دوسری فتح مل گئی کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:59pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پی ایس ایل میں چھٹا میچ ہار گئی اسلام آباد یونائیٹڈ نے180رنز کا ہدف8وکٹوں پر عبورکیا اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 10:52pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پرفارمنس نے شاہد آفریدی کو بھی مایوس کردیا اس کارکردگی پر بات کرنے کیلئے میرے پاس الفاظ نہیں، سماء کے پروگرام ’’زور کا جوڑ‘‘ میں گفتگو شائع 03 مارچ 2023 10:40pm
محمد نواز اپنی کارگردگی سے مایوس جیسا میں توقع کررہا تھا اس طرح کھیل نہیں پا رہا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی کا اعتراف شائع 02 مارچ 2023 11:10pm
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست دیدی سرفراز الیون شاندار آغاز کے باوجود ہدف پورا کرنے میں ناکام اپ ڈیٹ 02 مارچ 2023 10:55pm
ٹی 20 کے ماہر بولر ڈوین پریٹوریئس پرپل فورس میں شامل گلیڈی ایٹرز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جنوبی افریقی اسٹار کی آمد کا اعلان کردیا اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 10:35pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں 63 رنز سے شکست سرفراز الیون 19.1 اوورز میں 157 رنز پر ڈھیر ہوگئی اپ ڈیٹ 24 فروری 2023 11:22pm
نسیم شاہ سے ملاقات کے بعد ننھی فین جذبات پر قابو نہ رکھ سکی ننھی پرستار نسیم شاہ کا اسکیچ بناکر کوئٹہ اور پشاور کے میچ میں لائی تھی شائع 21 فروری 2023 07:31pm
لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 63 رنز سے شکست دے دی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 198رنز کے جواب میں 135رنز پر آؤٹ اپ ڈیٹ 21 فروری 2023 10:51pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا آفیشل ترانہ جاری کردیا گیا ترانہ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈی جے براوو نے گایا ہے شائع 20 فروری 2023 09:03pm
پی ایس ایل 8 میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی مدمقابل ایک ٹیم کی قیادت قومی ٹیم کے سابق (سرفراز احمد) اور دوسری ٹی کی قیادت موجودہ کپتان (بابر اعظم) کریں گے شائع 20 فروری 2023 11:02am
کراچی کنگز سے جیت پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش مارٹن گپٹل ، افتخار احمد، محمد حسنین،نسیم شاہ، قیس احمد،اوڈین اسمتھ اور محمد نواز کو نقد انعامات کا اعلان شائع 19 فروری 2023 02:24pm
’’گپٹل کیلیے کوئٹہ کیفے پر چائے اور پراٹھا ہماری طرف سے‘‘ پی ایس ایل 8 کی پہلی سینچری مارٹن گپٹل نے اسکور کی شائع 18 فروری 2023 09:06pm
خراب کارکردگی؛’’کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نئی لاہور قلندرز ہے‘’ ملتان کے بعد کراچی کے خلاف بھی کوئٹہ کے بیٹرز ناکام، سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان شائع 18 فروری 2023 08:29pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کراچی کنگز کو 6 رنز سے شکست دیدی عماد الیون 169 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 162 رنز بناسکی اپ ڈیٹ 18 فروری 2023 10:56pm
پی ایس ایل 8؛ آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز مدمقابل کراچی کی نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں شیڈول میچ شام 7 بجے شروع ہوگا شائع 18 فروری 2023 04:15pm
ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹ سے ہرادیا ملتان سلطانز کے بولرز نے تباہی مچادی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 110 پر ڈھیر اپ ڈیٹ 15 فروری 2023 11:04pm
پروفیسر اب پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پاٹ پڑھائیں گے پی سی بی نے محمد حفیظ کی کوئٹہ میں شمولیت کی اجازت دے دی شائع 14 فروری 2023 03:34pm
مصباح الحق نے افتخار احمد کو کیا مشورہ دیا ہے؟ بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ میں نے ملکی کرکٹ تباہ کی، مصباح الحق شائع 13 فروری 2023 07:00pm
’’ایک اوور میں 6 چھکے مارنا بڑی بات اور کھانا حوصلے کی بات ہے‘‘ 6 گیندوں پر 6 چھکے کھانے کے باوجود وہاب نے افتخار کی تعریفیں کردیں شائع 05 فروری 2023 06:46pm
نجم سیٹھی کوئٹہ اور پشاور کے درمیان میچ کے منتظمین کے شکر گزار کوئٹہ میں بہت زبردست میچ ہوا ہے، نجم سیٹھی شائع 05 فروری 2023 06:21pm
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 3 رنز سے ہرادیا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے 184 رنز کے جواب میں پشاور زلمی 181 بناسکی شائع 05 فروری 2023 04:27pm
کوئٹہ بمقابلہ پشاور؛ افتخار کے وہاب کو ایک اوور میں 6 چھکے افتخار نے وہاب ریاض کو اننگز کے 20ویں اوور میں 6 چھکے مارے شائع 05 فروری 2023 02:35pm
پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں عشائیہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے گورنر ہاؤس کوئٹہ میں عشائیہ کا اہتمام کیا شائع 04 فروری 2023 11:00pm