کوئٹہ میں دھماکا، پولیس اہلکار سمیت 4 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کئی گاڑیوں، قریبی دکانوں اور مکانات کو بھی نقصان پہنچا، پولیس اپ ڈیٹ 10 اپريل 2023 08:42pm
کوئٹہ میں دستی بم حملے میں دو بچیاں زخمی،اسپتال منتقل زخمی بچیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، اسپتال انتظامیہ شائع 05 فروری 2023 08:39pm
کوئٹہ: ہزار گنجی میں دستی بم دھماکا ملزمان ایف سی چیک پوسٹ کے قریب بم پھینک کر فرار شائع 30 جنوری 2023 10:58pm
کوئٹہ میں بم دھماکا، ایک شخص جاں بحق پود کلی چوک میں رکشہ کے قریب دھماکا ہوا، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2022 09:24pm
کوئٹہ: سریاب ڈگری کالج کے قریب دھماکا واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس اپ ڈیٹ 11 اگست 2022 11:35pm
کوئٹہ اور کوہاٹ میں دستی بم حملے، ایک شخص جاں بحق،14 افراد زخمی دھماکے میں زخمی افراد کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا،حکام شائع 05 اگست 2022 12:16am
کوئٹہ میں پراسرار دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3مکانات تباہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 20 مئ 2022 12:09am
کوئٹہ میں دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 3افراد جاں بحق واقعے میں پولیس اہلکاروں سمیت 19 افراد زخمی بھی ہوئے اپ ڈیٹ 03 مارچ 2022 04:05am
کوئٹہ: بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکا،ایک شخص جاں بحق، 17افرادزخمی سیکورٹی فورسز نے علاقےکوگھیرے میں لے لیا اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2021 04:02pm
کوئٹہ خودکش دھماکا، ایک اور زخمی دم توڑ گیا سرینا ہوٹل دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5ہوگئی اپ ڈیٹ 22 اپريل 2021 05:59pm
کوئٹہ میں پولیس موبائل پر دستی بم حملہ واقعے میں 3پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی شائع 12 نومبر 2020 06:18pm