پنجاب کے تین شہروں میں رینجرز کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کا اختیار دے دیا گیا 30 جون تک حساس اضلاع میں کارروائیاں کی جائیں گی شائع 01 فروری 2023 05:04pm