حکومت فوری اسمبلی توڑ کر الیکشن کرانا چاہتی ہے تو ہی بات کریں،عمران خان 14 مئی کو بھی الیکشن نہیں ہوتے تو آئین ٹوٹ جائے گا،عمران خان اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 02:31pm
پی ٹی آئی نےحکومت سےاسمبلیوں کی تحلیل کاٹائم فریم مانگ لیا دونوں وفودکاپارٹی قیادت سےمشاورت کےبعدجواب دینےپراتفاق، منگل کو فائنل رائونڈ ہوگا اپ ڈیٹ 28 اپريل 2023 10:32pm
دوصوبائی اسمبلیوں کےانتخابات؛الیکشن کمیشن نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے فنڈز نہیں ملے،رپورٹ شائع 28 اپريل 2023 09:54am
پنجاب اسمبلی کےعام انتخابات کیلئے امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ پی پی 144 سے 28 آزاد امیدواروں کو حیثیت سے انتخابی نشان الاٹ کیا گیا شائع 27 اپريل 2023 11:55pm
مولانا فضل الرحمان کا ملک بھر میں جلسوں کا اعلان عدالتی فیصلہ ناقابل عمل، خود ادراک کرے، الیکشن کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، میڈیا سے گفتگو شائع 27 اپريل 2023 06:00pm
حکومت اور پی ٹی آئی کا بات چیت کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ وزیر قانون سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کا سینیٹرعلی ظفر ایڈووکیٹ سے رابطہ شائع 27 اپريل 2023 02:29pm
وفاقی حکومت نے 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پر نظرثانی کی تجویز مسترد کردی اکثریتی فیصلےمیں انتخابات کاحکم ہی نہیں تو نظرثانی کس بات کی؟کابینہ ارکان شائع 27 اپريل 2023 12:22pm
الیکشن کیس؛ عدالت مذاکرات کرنے پر مجبور نہیں کر سکتی، چیف جسٹس مذاکرات تو پہلے ہی ہو جانے چاہئے تھے،چیف جسٹس کےریماکس اپ ڈیٹ 27 اپريل 2023 02:03pm
عمران خان کا پنجاب میں ٹکٹوں کے معاملے پر بھی یوٹرن یوٹرن لینے پرگوجرانوالہ میں تحریک انصاف کے کارکنان سراپا احتجاج بن گئے اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 07:58pm
وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کو عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر درخواست میں وفاق،شہبازشریف،عارف علوی ،مولانا فضل الرحمن سمیت دیگرکوفریق بنایا گیا شائع 26 اپريل 2023 03:57pm
انتخابات کیس؛حکومت اور پی ٹی آئی کو عدالتی مہلت کا آخری روز پی ٹی آئی سے مذاکرات سے پہلے اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج دوپہر میں ہوگا اپ ڈیٹ 26 اپريل 2023 09:31am
ذاتی عناد اور ضد پر فیصلے نہیں ہونے چاہئیں ، رانا ثناءاللہ اگرمبینہ آڈیو میں صداقت نہیں توفرانزک آڈٹ کرایا جا ئے تاکہ ابہام دور ہو ،وزیر داخلہ شائع 25 اپريل 2023 10:14pm
الیکشن: حکمران آئین توڑنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان الیکشن جیت کر پہلے انصاف کا نظام ٹھیک کریں گے، سرمایہ کاروں کو سہولیات دیں گے، کارکنوں سے خطاب شائع 25 اپريل 2023 10:06pm
مسلم لیگ ق نے پنجاب کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے پنجاب میں بھرپورسرپرائز دیں گے،حکومت ملی تو ہم عملا ًکام کر کے دکھائیں گے،چودھری سرور شائع 25 اپريل 2023 09:25pm
پنجاب الیکشن، عدالتی ڈیڈ لائن قریب، سیاسی سرگرمیاں عروج پر حکومت کی کل بھرپور سیاسی سرگرمیاں، وزیراعظم متحرک، اجلاس کل طلب شائع 25 اپريل 2023 09:20pm
ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر فیصل آباد میں پی ٹی آئی مزید ٹوٹ پھوٹ کا شکار نااہل شخص اہل امیدواروں کا تعین کیسے کر سکتا ہے؟امیدوار پی پی شائع 25 اپريل 2023 03:27pm
سوشل میڈیا کارکنان کے اٹھائے جانے کا سلسلہ بند کیا جائے، عمران خان 5 روز گزر چکے، ہمارے انسٹا گرام کی قیادت کرنے والے عطاء الرحمٰن کو اغواء کیا گیا۔ فوری رہا کیا جائے، ٹویٹ شائع 24 اپريل 2023 05:04pm
عدالت قانون بننے سے پہلے ہی اسے ختم کر رہی ہے، بلاول ایک طرف پارلیمان، دوسری طرف اعلیٰ عدلیہ ہے، دونوں ایک دوسرے کے فیصلوں کونہیں مان رہے، خطاب شائع 23 اپريل 2023 10:20pm
حکومت جون، جولائی میں انتخابات کی تجویز دے، بات کریں گے، عمران خان مئی میں اسمبلیاں تحلیل کریں، نیوٹرل نگراں حکومت لائیں پھر بات ہو سکتی ہے، نجی ٹی وی کو انٹرویو اپ ڈیٹ 23 اپريل 2023 11:25pm
پنجاب الیکشن، عدالتی فیصلہ نہ مانا گیا تو سڑکوں پر نکلوں گا، عمران خان عوام کو تیار کرنا ہے کسی بھی وقت کال دے سکتا ہوں، زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب شائع 22 اپريل 2023 11:20pm
الیکشن کمیشن نے پارٹی ٹکٹ جمع کرانے کی تاریخ 26 اپریل تک بڑھا دی عیدالفطرکی سرکاری چھٹیوں میں دفاتر بند رہیں گے،26 اپریل کو انتخابی نشان الاٹ کئے جائیں گے شائع 20 اپريل 2023 10:10pm
پنجاب میں الیکشن کے فیصلے پرنظرثانی اپیل دائرنہیں کی،الیکشن کمیشن سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائرکرنے کی خبریں غلط ہیں، ترجمان ای سی پی کی وضاحت شائع 20 اپريل 2023 07:35pm
بیک ڈورسےون یونٹ لاگوکرنےکی سازش کی جارہی ہے،بلاول بھٹو انتخابات وقت پرہونےچاہئیں،صرف پنجاب میں الیکشن سازش ہے، پریس کانفرنس شائع 20 اپريل 2023 06:24pm
سپریم کورٹ،الیکشن ایک ہی دن کرانےکےکیس کی سماعت27 اپریل تک ملتوی عدالت اپنا 14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لے گی، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 06:34pm
چیف جسٹس کی الیکشن پر سیاسی جماعتوں کو مشاورت کی ترغیب خوش آئند ہے،چوہدری شجاعت سیاسی اختلافات کو پسِ پشت ڈال کر ملک کے وسیع تر مفاد کیلئے تمام سیاسی قوتوں کواکٹھے بیٹھنا چاہیے، بیان شائع 19 اپريل 2023 11:51pm
پنجاب اسمبلی الیکشن، پی ٹی آئی نے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ٹکٹ جاری کئے جانے کے بعد پنجاب کی چاروں ریجن میں اپیل کمیٹیاں بھی قائم شائع 19 اپريل 2023 11:33pm
پنجاب الیکشن :حکومت کو 27 اپریل تک فنڈز کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم سیاسی جماعتیں سینئرعہدیدارکونمائندہ مقررکرکےعدالت بھیجیں وزارت دفاع کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری اپ ڈیٹ 19 اپريل 2023 08:20pm
الیکشن کمیشن کو21 ارب روپےدینےکامعاملہ قومی اسمبلی بھیجنے کا فیصلہ وزارت خزانہ سمری کابینہ میں لائے،منظوری اسمبلی سےلی جائے،کمیٹی کافیصلہ اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 01:39pm
معیشت کی بحالی صوبائی عام انتخابات سے زیادہ اہم قرار مخالفین کے اثرات اور اثر رسوخ اب بھی موجود ہیں، سابق صدر شائع 15 اپريل 2023 11:00am
وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی قیادت کا اہم اجلاس، اہم امور پر مشاورت اجلاس میں سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سمیت تازہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اپ ڈیٹ 14 اپريل 2023 03:06pm