پی ٹی آئی کراچی کے ایم این ایز بھی استعفوں کی منظوری کیخلاف عدالت پہنچ گئے اسپیکر قومی اسمبلی نے استعفوں کی منظوری کا پراسس قانون کے مطابق پورا نہیں کیا، درخواست میں موقف شائع 25 فروری 2023 02:48pm
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تبدیلی کے لیے پی ٹی آئی متحرک چیف وہپ پی ٹی آئی ملک عامرڈوگر نےاسپیکر قومی اسمبلی کو خط بجھوا دیا شائع 21 فروری 2023 04:09pm
پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹی فکیشن معطل الیکشن کمیشن کو پنجاب کے متعلقہ حلقوں میں ضمنی الیکشن بھی روک دیا شائع 20 فروری 2023 12:17pm
مستعفی پی ٹی آئی ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانے کا فیصلہ پی ٹی آئی ارکان کورہائش گاہیں خالی کرانے کیلئےایک ہفتے کی مہلت دے دی گئی، ذرائع شائع 25 جنوری 2023 02:58pm
تحریک انصاف کےمزید 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور اسمبلی سیکریٹریٹ نےاستعفےمنظوری کیلئےالیکشن کمیشن کوبھجوادیے شائع 24 جنوری 2023 11:11am
پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی کو 44 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے واپس لينے سے آگاہ کردیا اگلا قدم قومی اسمبلی اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی ہو گی، اسد عمر اپ ڈیٹ 23 جنوری 2023 04:10pm
تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان ڈی نوٹیفائی کردیئے گئے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی تعداد 80 ہوگئی اپ ڈیٹ 20 جنوری 2023 03:06pm
تحریک انصاف کا پارلیمنٹ واپس جانےکامعاملہ سپریم کورٹ میں زیر بحث سپریم کورٹ کئی مرتبہ آبزرویشن دے چکی کہ نیب ترامیم کیس پارلیمان میں حل ہونا چاہیے، چیف جسٹس اپ ڈیٹ 17 جنوری 2023 05:05pm
تحریک انصاف نے پنجاب کے دو ایم پی ایز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا دونوں ارکان پنجاب اسمبلی اعتماد کی تحریک میں حاضر نہیں ہوئے تھے شائع 13 جنوری 2023 04:30pm
پی ٹی آئی ارکان کا استعفے منظور نہ کرنے کے لئے اسپیکرسے خفیہ رابطوں کا انکشاف دو درجن ارکان نے خود فون کر کے استعفے نہ دینے سے آگاہ کیا، اسپیکر قومی اسمبلی شائع 29 دسمبر 2022 03:31pm
اسپیکر قومی اسمبلی سے پی ٹی آئی وفد کی ملاقات؛ استعفے منظور کرنے کا مطالبہ استعفوں کے لئے تمام ممبران کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2022 03:57pm
استعفوں کی تصدیق؛ اسپیکر موجود، پی ٹی آئی وفد نے کل آنے کا کہہ دیا پی ٹی آئی نے ہی وفد کی شکل میں اسپیکر سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا شائع 28 دسمبر 2022 01:13pm
پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا اسپيکر کے اسلام آباد ميں نہ ہونے کے باعث پی ٹی آئی کا کل ہونے والا اجلاس بھی ملتوی اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2022 03:27pm
قومی اسمبلی سے استعفوں کی تصدیق؛ پی ٹی آئی نے حکمت عملی بنالی پی ٹی آئی ارکان بدھ کو دوپہر 12 بجے خیبر پخونخوا ہاؤس میں اکھٹے ہوں گے شائع 26 دسمبر 2022 01:46pm
اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کو استعفوں کی تصدیق کیلئے بلا لیا پی ٹی آئی ارکان کے استعفوں کی تصدیق سے متعلق قواعد کا بھی حوالہ دیا گیا ہے شائع 22 دسمبر 2022 03:01pm
کل پرویز الٰہی نے اعتماد کا ووٹ نہ لیا تو وہ وزیر اعلیٰ نہیں رہیں گے، رانا ثناء اللہ تمام اتحادی آپس میں رابطے میں ہیں، رانا ثنا اللہ اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 04:57pm
پی ٹی آئی کی قومی اسمبلی میں استعفوں کی تصدیق کیلیے حکمت عملی تیار تمام پی ٹی آئی ارکان شاہ محمود قریشی کی قیادت میں پارلیمنٹ ہاؤس جائیں گے اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 05:37pm
اختلافات بڑھ گئے، وزیراعلیٰ کا اسمبلی کی تحلیل میں تاخیر کا اشارہ، صوبائی وزیر کا کابینہ سے استعفیٰ جنوبی پنجاب کے متعدد ارکان نے اسمبلی تحلیل کی مخالفت کردی شائع 17 دسمبر 2022 02:11pm
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے پر ق لیگ اور تحریک انصاف میں دوریاں برقرار پرویز الٰہی پر اسمبلی تحلیل کے عوض مشروط انتخابی ایڈجسٹمنٹ کیلیے دباؤ شائع 14 دسمبر 2022 03:53pm
اسحاق ڈار کی صدر مملکت سے ملاقات میری اجازت سے ہوئی، وزیراعظم صدر مملکت نے خود ملاقات کے لیے خواہش کا اظہار کیا تھا، وزیراعظم اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 05:57pm
پی ٹی آئی کا اسمبلیوں کی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ پارٹی رہنماؤں کا ایک گروپ دونوں اسمبلیوں کی ایک ساتھ تحلیل پر راضی نہیں تھا اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 04:29pm
20 دسمبر تک عام انتخابات کا فارمولا سامنے نہ آیا تو اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے، فواد چوہدری پاکستان کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے اور یہ مستحکم حکومت کے بغیر ممکن نہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 11 دسمبر 2022 01:35pm
اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو پارلیمنٹ میں واپسی کی دعوت پارلیمان کو نظرانداز کریں گے تو آگے نہیں بڑھ سکتے، راجا پرویز اشرف شائع 11 دسمبر 2022 11:55am
رواں ماہ ہی اسمبلیاں تحلیل کریں گے ارکان الیکشن کی تیاری کریں، عمران خان موجودہ حکومت سے بات چیت ہوہی نہییں سکتی، سابق وزیراعظم شائع 03 دسمبر 2022 04:45pm
عمران خان کی استعفے دینے کے حوالے سے اراکین سندھ و کے پی اسمبلی سے مشاورت عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے کے پی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کی صدارت کریں گے اپ ڈیٹ 03 دسمبر 2022 03:15pm
پرویزالہی کا عمران خان کو اسمبلیاں فوری طورپرتحلیل نہ کرنے کا مشورہ اسمبلیاں تحلیل کرنے کی بجائے اپوزیشن کوشوق پورا کرنے دیں ، پرویزالہی شائع 01 دسمبر 2022 04:56pm
پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے یا استعفے دینے کا فیصلہ کل ہوگا ن لیگ بھی تحریک انصاف کے ارکان کی تعداد کم کرنے کے لئے کوشاں شائع 01 دسمبر 2022 03:03pm
کے پی اسمبلی کے ارکان نے استعفے اسپیکر کی بجائے وزیر اعلیٰ کو ارسال کر دئیے پارٹی کی جانب سے استعفے جمع کرانے کی ہدایت ہی نہیں کی گئی، پی ٹی آئی ارکان شائع 30 نومبر 2022 02:05pm
تحریک انصاف کے اجلاس میں صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے کے فیصلے کی توثیق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروزالہیٰ کو کل اعتماد میں لیا جائے گا،فواد چوہدری شائع 28 نومبر 2022 06:53pm
پی ٹی آئی کے صوبائی اسمبلی کے استعفوں پر عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی؟الیکشن کمیشن نے بتادیا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے دوبارہ انتخاب پر کم ازکم ساڑھے 22 ارب روپے کا خرچ آئے گا، ترجمان الیکشن کمیشن شائع 28 نومبر 2022 01:59pm