لاہور:25مئی کے واقعات کے حوالے سے جوڈیشل انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکمل جسٹس شبر رضوی نے تمام افسران کو 25 مئی کے واقعات سے بری الذمہ قرار دے دیا شائع 31 جنوری 2023 06:02pm
عمران خان اس پوزیشن میں نہیں کہ دھرنے کی کال دے سکیں، رانا ثنا اللہ لوگوں کو سمجھ آگئی ہے کہ قوم کو خواہ مخواہ کس ہیجانی کیفیت میں مبتلا کیا گیا ہے، وفاقی وزیر شائع 26 نومبر 2022 05:14pm
تحریک انصاف کے جلسے میں بد نظمی، مرد خواتین کے پنڈال میں گھس گئے کارکن کی ایک دوسرے کو جگہ کے لیے دھکم پیل شائع 26 نومبر 2022 04:50pm
اسلام آباد انتظامیہ کا پی ٹی آئی کو جاری این او سی منسوخ کرنے پرغور پی ٹی آئی نے انتظامیہ کی طے شدہ شرائط پر عملدرآمد سے گریز کیا، ڈی سی اسلام آباد شائع 25 نومبر 2022 04:31pm
تحریک انصاف کے راولپنڈی دھرنے کا پلان تیار ہفتہ کو جلسے کے بعد ضلعی تنظیمیں روزانہ کی بنیاد پردھرنا دیں گی شائع 23 نومبر 2022 03:42pm
سانحہ وزیرآباد؛ جے آئی ٹی نے ڈی پی اوگجرات سے 4 سوالات کے جواب مانگ لئے ڈی پی او گجرات نے جے آئی ٹی کو تاحال کوئی تحریری جواب نہیں دیا، پولیس حکام شائع 23 نومبر 2022 12:54pm
عمران خان نے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کیلئے اجازت مانگ لی جلسے کیلئے اسلام آباد سے گزرنے کی اجازت بھی طلب شائع 22 نومبر 2022 02:39pm
دھرنے کا اعلان؛ کسی بھی غیرقانونی سرگرمی کو برداشت نہیں کیاجائے گا، آئی جی اسلام آباد راستے بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات پیش آسکتی ہیں، آئی جی شائع 21 نومبر 2022 11:46am
تحريک انصاف کو روات تک ریلی کی اجازت مل گئی ریلی کی اجازت ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد نے دی ہے اپ ڈیٹ 19 نومبر 2022 01:53pm
پی ٹی آئی مارچ؛ آئی جی اسلام آباد نے رپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کروادی مطلوبہ شرائط کے مطابق احتجاج ہوا تو سيکیورٹی دینے کو تیار ہیں،آئی جی اسلام آباد شائع 19 نومبر 2022 11:41am
دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف کارروائی ہوگی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد وفاقی دارالحکومت میں ریلی یا جلوس نکالنے پرپابندی ہے، ضلعی انتظامیہ شائع 18 نومبر 2022 07:52pm
ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا جہاد اور عبادت ہے، عمران خان عوام عبادت سمجھ کر لانگ مارچ میں شریک ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی شائع 18 نومبر 2022 05:30pm
پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کےدوران قانون کاپابند بناياجائے،اٹارنی جنرل عمران خان کو شواہد پر جواب دینے کا وقت دے دیا شائع 18 نومبر 2022 12:51pm
اہم تقرریوں پر نواز شریف سے مشاورت قانون کی خلاف ورزی ہے، عمران خان نواز شریف نے زندگی بھر میرٹ کا نہیں سوچا، سابق وزیر اعظم شائع 14 نومبر 2022 05:18pm
تحریک انصاف کے لانگ کا مارچ کا منڈی بہاؤالدین میں پڑاؤ لانگ مارچ کے شرکا منڈی بہاؤالدین سے منگل کو سرائے عالمگیر پہنچیں گے شائع 14 نومبر 2022 04:43pm
پوری قوم انتخابات کا مطالبہ کررہی ہے، اسد عمر عمران خان نے ثابت کیا کہ قوم کے لئے قربانی دینے کے لئے وردی پہننا ضروری نہیں، رہنما پی ٹی آئی شائع 14 نومبر 2022 01:05pm
جب تک عدالتیں بیٹھی ہیں جمہوری حقوق کا تحفظ کریں گے، لاہور ہائی کورٹ کوئی اس ملک کی شریانیں بند نہیں کرسکتا، جسٹس جواد حسن شائع 14 نومبر 2022 12:08pm
ملک کے مستقبل کا فیصلہ چوروں کا ٹبر کررہا ہے، عمران خان نئے آرمی چیف کا فیصلہ ایک سزا یافتہ آدمی کررہا ہے، سابق وزیر اعظم شائع 12 نومبر 2022 05:18pm
عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست عدالت نے وکلا کو دلائل کے لیے طلب کرلیا شائع 12 نومبر 2022 04:51pm
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ لالہ موسیٰ کی جانب لانگ مارچ کی قیادت شاہ محمود قریشی کررہے ہیں شائع 12 نومبر 2022 04:37pm
پی ٹی آئی احتجاج؛ سڑکیں بند کرنے پر تاجروں کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پی ٹی آئی کو دھرنا اور جلسہ اسلام آباد سے باہر کرنے کا پابند کیا جائے، درخواست میں استدعا اپ ڈیٹ 11 نومبر 2022 03:22pm
پنجاب میں حکومت ہماری پولیس کہیں اور سے کنٹرول ہورہی ہے،عمران خان کا دعویٰ یہاں تو سابق وزیراعظم کے حقوق نہیں، میں ایف آئی آر تک درج نہیں کروا سکتا، عمران خان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2022 07:38pm
لانگ مارچ کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر تحریک انصاف کو احتجاج سے متعلق قوانین اور ضابطوں پر عمل کا حکم دیا جائے، درخواست شائع 09 نومبر 2022 04:45pm
الیکشن سے سلیکشن تک سارے فیصلے اسی مہینے راولپنڈی میں ہوں گے، شیخ رشید وطن کے لیےکفن پہننے والے ادارے ملک بچائیں گے، سربراہ عوامی مسلم لیگ شائع 09 نومبر 2022 02:30pm
عمران خان فائرنگ؛ وزیر اعظم نے جوڈیشل کمیشن کیلیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا، رانا ثنا اللہ انقلاب کی باتیں کرنے والے اپنی مرضی کی ایف آئی آر نہ کرا سکے، وزیر داخلہ اپ ڈیٹ 08 نومبر 2022 05:04pm
اسلام آباد کے داخلی راستے پی ٹی آئی کے ہاتھوں دوسرے دن بھی بند آمد و رفت میں عوامی رہنمائی کے لئے وفاقی پولیس کا ٹریفک الرٹ جاری شائع 08 نومبر 2022 02:08pm
’’کوئی طاقت اسلام آبادجانے سے نہیں روک سکتی‘‘ چور دروازے سے چوروں کو چوری سے مسلط کیا گیا ہے، شیخ رشید شائع 08 نومبر 2022 12:56pm
پی ٹی آئی کے مارچ کا شیڈول پھر تبدیل کر دیا گیا یں تبدیلی کے حوالے سے قیادت اور کارکنوں کو آگاہ کردیا گیا شائع 07 نومبر 2022 04:48pm
لانگ مارچ کی راولپنڈی تک قیادت کون کرے گا؟ رہنماوں کا اہم اجلاس آج زمان پارک لاہور میں طلب شائع 07 نومبر 2022 11:39am
سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہو سکتے، شیخ رشید پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں جنگ نہیں، شیخ رشید اپ ڈیٹ 06 نومبر 2022 03:58pm