عالمی یوم مزدورپرکمبوڈیا میں سیکڑوں افراد سڑکوں پرنکل آئے شرکاء نے تنخواہوں میں اضافے اور بہتر معیارزندگی کا مطالبہ کردیا شائع 01 مئ 2023 11:53am
لاہور:گھروں میں آلودہ پانی آنے پر شہری سراپا احتجاج بن گئے مظاہرین ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں داخل ہوگئے،دھرنا دیا اور نعرے بازی کرتے رہے شائع 03 اپريل 2023 10:53pm
فرانس؛ ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر لاکھوں افراد سڑکوں پر نکل آئے پیرس سمیت مختلف شہروں میں ٹرانسپورٹ سروس معطل، پرائمری اسکولز بھی بند رہے شائع 20 جنوری 2023 01:30pm
برازیلین صدر کا فوج پر فسادات میں ملوث ہونے کا الزام مظاہرین کو کنٹرول نہ کیے جانے پرصدر کی فوج پرتنقید شائع 13 جنوری 2023 01:43pm
بھارت میں بلاول بھٹو کے خلاف بی جے پی کا ملک گیر احتجاج، پتلے نذر آتش دہلی، مہاراشٹر اور اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں میں مظاہرے شائع 17 دسمبر 2022 09:41pm
پیرو میں سابق صدر کے حامی آپے سے باہر، ایئر پورٹ میں گھس کر رن وے بلاک کردیا مظاہروں میں 7 افراد ہلاک شائع 13 دسمبر 2022 11:38am
تعلیمی اداروں کے سامنے دھرنا دینے یا احتجاج کرنے پر پابندی عائد گھوٹکی ٹیکنیکل کالج کے ملازمین اور انتظامیہ کی جانب سےپٹیشنزدائرکی گئیں شائع 17 اگست 2022 03:35pm
بدترین لوڈشیڈنگ، مشتعل شہریوں کا اسکیم 33 میں کے الیکٹرک دفتر پر حملہ گلشن حدید اور PIDC میں بھی کے الیکٹرک دفاتر کے باہر احتجاج شائع 12 اگست 2022 08:07pm
جمشید دستی کا مہنگائی کیخلاف انوکھا احتجاج ایسی کون سی مجبوری تھی جو ان لوگوں کو قوم پر مسلط کیا؟، سابق ایم این اے شائع 26 جون 2022 06:33pm
ایکواڈور: پیٹرولیم قیمتوں اور مہنگائی میں اضافے کیخلاف پر تشدد احتجاج تشدد سے ایک شخص ہلاک، مظاہرین کے حملے کے بعد 18 اہلکار لاپتہ شائع 23 جون 2022 08:03pm
خیبرپختونخوا کے ایڈہاک اساتذہ کے پی ٹی آئی قيادت سے مذاکرات کامياب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مطالبات پورے کرائيں گے،مراد سعید شائع 20 جون 2022 10:26pm
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف بھارت میں ملک گیر ہڑتال 20 اضلاع میں انٹرنیٹ معطل، 700 ٹرینیں منسوخ، دہلی میں بدترین ٹریفک جام شائع 20 جون 2022 03:10pm
اگنی پتھ اسکیم: بھارت میں پرتشدد احتجاج ملک کے مزید حصوں میں پھیل گیا 12 اضلاع میں انٹرنیٹ سروس بند، چار روز میں 12 ٹرینوں کو آگ لگادی گئی شائع 18 جون 2022 06:27pm
فریئرہال: عوامی تفریح گاہ کونظروں سےاوجھل کیوں کیاجارہاہے شہری انتظامیہ نے آرچ کو عوامی معلومات کیلئے اہم قرار دیا ہے اپ ڈیٹ 19 جون 2022 03:57pm
اگنی پتھ اسکیم کے خلاف احتجاج، بھارت میں 200 ٹرینیں منسوخ، ایک شخص ہلاک مشتعل مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں، ٹرینیں و گاڑیاں نذر آتش، انٹرنیٹ بند شائع 17 جون 2022 05:01pm
فوج میں بھرتی کی نئی اسکیم کے خلاف بھارت میں پر تشدد احتجاج مظاہرین نے بی جے پی دفتر اور ٹرین کو آگ لگادی، پولیس اور گاڑیوں پر پتھراؤ شائع 16 جون 2022 08:42pm
گستاخانہ بیانات پر احتجاج کی سزا، بھارت میں مسلمانوں کے گھر مسمار مختلف شہروں میں مسلمانوں پر تشدد اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری اپ ڈیٹ 12 جون 2022 10:43pm
بھارتی پولیس کے نہتے مسلمان مظاہرین پر بہیمانہ تشدد کی ویڈیوز وائرل رانچھی میں پولیس نے بے رحمانہ انداز میں مظاہرین پر ڈنڈے اور گولیاں برسائیں اپ ڈیٹ 11 جون 2022 08:24pm