سندھ کے15 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن، غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کا پلڑہ بھاری پولنگ کے دوران دن بھر مختلف پولنگ اسٹیشنز میں ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی اپ ڈیٹ 27 مارچ 2023 12:54am