افغانستان کا پولیو وائرس پاکستان میں پہنچ گیا ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، قومی ادارہ صحت شائع 26 جنوری 2023 04:25pm
پاکستان میں پولیو وائرس کا خطرہ برقرار لاہور میں پولیو وائرس کا ماحولیاتی نمونہ مثبت نکل آیا اپ ڈیٹ 19 جنوری 2023 07:19pm
وزیر اعظم شہباز شریف نے انسداد پولیو کی قومی مہم کا آغاز کردیا بدقسمتی سے پاکستان چند ممالک میں شامل ہے جہاں پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، وزیر اعظم شائع 15 جنوری 2023 02:47pm
بنوں کے ماحولیاتی نمونے میں ایک بار پھر پولیو وائرس کی تصدیق رواں سال کے دوران پاکستان بھر میں ملنے والا 37 واں مثبت نمونہ ہے، حکام شائع 13 دسمبر 2022 04:11pm
رواں برس لاہور میں پولیو وائرس کی چوتھی مرتبہ تصدیق ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے شائع 07 دسمبر 2022 01:17pm
ملک کے مختلف اضلاع میں انسداد پولیو مہم شروع انسداد پولیو مہم میں ایک لاکھ سے زیادہ تربیت یافتہ "صحت محافظ" حصہ لیں گے شائع 28 نومبر 2022 12:51pm
پشین میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق کلی تراٹہ اوراطراف میں حملہ آوروں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شائع 25 اکتوبر 2022 01:44pm
راولپنڈی میں بھی پولیو کے خطرے کی گھنٹی بج گئی صفدر آباد اور ڈھوک دلال میں سیوریج کے پانی میں پولیو کے نمونوں کی تصدیق شائع 14 اکتوبر 2022 11:42am
شمالی وزیرستان میں ایک اور بچہ زندگی بھر کے لیے معذور رواں سال اب تک پولیو کے 18 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں شائع 13 ستمبر 2022 07:51pm
پنجاب کے سیلاب متاثرہ اضلاع میں پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ مہم 19 ستمبر سے 26 ستمبر تک جاری رہے گی شائع 02 ستمبر 2022 04:25pm
ملک میں پولیو کے دو مزید کیسز سامنے آگئے رواں برس پاکستان سے پولیو کیسز کی تعداد 17 ہوگئی شائع 01 ستمبر 2022 11:49am
پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 15 ہوگئی شمالی وزیرستان میں 17 ماہ کا بچہ پولیو سے متاثر شائع 26 اگست 2022 11:57pm
مزید دو شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ملک میں 8 شہروں میں پولیو وائرس پایا جانا خطرے کی گھنٹی قرار شائع 15 اگست 2022 09:25pm
انکاری والدین فرزانہ کے کہنے پر بچوں کو پولیوقطرے پلاتےہیں پولیو ورکر کا بے مثال عزم شائع 20 فروری 2020 06:25pm
پولیو کے خلاف ڈرامہ بے نقاب ہونےکے باوجود والدین انکاری علما بھی میدان میں آگئے شائع 25 دسمبر 2019 04:07pm
کراچی میں 11 مقامات پر پولیو وائرس کا انکشاف اکیاون فیصد بچے قطروں سے محروم شائع 14 نومبر 2019 06:44pm
خیبرپختونخوا میں پولیو کے تین کیسز رپورٹ، تعداد 58 ہوگئی پولیو مرض میں مبتلا بچوں کی تعداد 44 ہوگئی شائع 26 اگست 2019 05:56am
بنوں میں انسداد پولیو مہم 26 اگست سے شروع کرنے کا فیصلہ والدین کو پولیو قطرے پلوانے پر رضامند کیا جائے گا اپ ڈیٹ 27 اگست 2019 10:58am