روز ویلٹ ہوٹل لیز پر دینے کا معاہدہ طے پاگیا، خواجہ سعدرفیق معاہدے کے تحت پاکستان میں 220 ملین ڈالرز آئیں گے، وزیر ہوابازی شائع 04 جون 2023 05:31pm
کراچی سے بھی اسکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز اسلام آباد، لاہور، کراچی سے بیک وقت پروازیں چلا رہے ہیں، ترجمان پی آئی اے شائع 04 جون 2023 04:44pm
پی آئی اے کا کوالالمپور میں روکا گیا طیارہ وطن واپس پہنچ گیا طیارہ ملائیشیا کی مقامی عدالت کے حکم امتناع پر روکا گیا تھا شائع 04 جون 2023 10:35am
ملائشیا میں روکا گیا پی آئی اے کا طیارہ وطن واپسی کیلئے تیار ملائیشیا کی عدالت نے طیارہ روکنے کا حکم کو معطل کر دیا شائع 03 جون 2023 02:45pm
پی آئی اے نے روز ویلیٹ ہوٹل سے متعلق نیا معاہدہ کرلیا معاہدے کے تحت ہوٹل نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی شائع 29 مئ 2023 02:46pm
پی آئی اے کے بورڈ آف ڈاریکٹرز کا اہم اجلاس پانچ مئی کو طلب اجلاس میں دسمبر 2022 تک کے مالی حسابات کی منظوری دی جائے گی شائع 30 اپريل 2023 01:15pm
پی آئی اے کے 2 طیاروں کے حادثات ائیرلائن انتظامیہ کی نااہلی قرار حادثات سے مجموعی طور پرائیر لائن کو 2 ہزار796 ملین سے زائد کا نقصان ہوا، آڈیٹرجنرل رپورٹ شائع 16 اپريل 2023 06:25pm
پی آئی اےکے 39ہزارملین ٹیکسز سرکاری خزانے میں جمع نہ کرانےکاانکشاف ٹیکسز کی عدم ادائیگی پرآڈیٹرجنرل آف پاکستان کی جانب سےاعترا ضات عائد شائع 27 مارچ 2023 01:32pm
پی آئی اے کے یورپ میں فضائی آپریشن بحالی کیلیے آن لائن آڈٹ کا پہلا مرحلہ مکمل آن لائن آڈٹ کے دوران تیکنیکی نوعیت کے سوالات و معاملات زیر بحث شائع 08 مارچ 2023 10:52am
یورپ کےلیے پی آئی اے پروازوں کی بحالی کے معاملے پر اہم پیش رفت یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کل سے آن لائن سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی شائع 06 مارچ 2023 08:50pm
تنخواہوں پر ٹیکسوں کی بھرمار؛ پی آئی اے کے پائلٹس نوکریاں چھوڑنے لگے پروازوں کی آمد و وفت میں تاخیر کی وجہ بھی پائلٹس کی کمی ہے، سائرہ بانو شائع 06 مارچ 2023 03:23pm
پی آئی اے نے رواں سال حج کے لئے کرایوں کا اعلان کردیا سرکاری حج کے تحت جانے والےعازمین کے کرایوں کا اعلان وزارت مذہبی امورکرے گی اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 04:54pm
خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے والے جی ایم پی آئی اے کو نوکری سے برطرف کرنیکا حکم محتسب اعلیٰ نے شواہد کی جانچ کے بعد جرم ثابت ہونے پر فیصلہ سنادیا شائع 03 مارچ 2023 11:22pm
دیار غیر میں پاکستانی تارک وطن کا قومی ایئر لائن اور پاکستانی پرچم سے اظہار محبت عبدالحسیب خان نے اپنی گاڑی کے لئے پی آئی اے فین نام کی رجسٹریشن پلیٹ حاصل کر لی شائع 02 مارچ 2023 12:33pm
اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے خوشخبری دیگر ایئرلائنز کو بھی ترغیب شائع 17 فروری 2023 12:59pm
جعلی ڈگری پر برطرف ملازم پی آئی اے ایچ آر کا سربراہ مقرر ہونے کا انکشاف قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی اجلاس میں انکشاف شائع 19 جنوری 2023 10:09pm
جدہ میں دوران لینڈنگ قومی ایئرلائن کے جہاز کا شیشہ ٹوٹ گیا مرمت کے بعد طیارہ وطن واپسی کےلیے اڑان بھرے گا،ترجمان شائع 11 جنوری 2023 11:01pm
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی کانفرنس، 10ارب ڈالر سے زائد امداد کے اعلانات عالمی برادری اور مالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی مدد کا وعدہ اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 09:52pm
پی آئی اے جعلی ڈگری کیس؛ 117 ملزمان کے اکاؤنٹس منجمد ملزمان کے اکاونٹس منجمد کرکے 9 کروڑ روپے کی ریکوری کرلی گئی، ذرائع ایف آئی اے اپ ڈیٹ 09 جنوری 2023 01:54pm
پی آئی اے کی پرواز پر پانی کی عدم موجودگی کے باعث مسافروں کی تلخ کلامی باتھ روم جانے والے مسافروں کو منرل واٹر کی بوتلیں دی گئیں شائع 07 جنوری 2023 03:22pm
پی آئی اے کا طیارہ خراب، عمرہ پرواز 19 گھنٹے بعد جدہ روانہ پرواز پر 330 مسافر سوار تھے، جو کئی گھنٹوں سے ایئرپورٹ پر پریشان بیٹھے تھے اپ ڈیٹ 03 جنوری 2023 08:31pm
پی آئی اے پر یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشن یورپی یونین ایوی ایشن کی ٹیم آڈٹ کے بعد پاکستان کا دورہ کرے گی شائع 01 جنوری 2023 01:14pm
دوران پرواز سگریٹ پینے والے پی آئی اے عملے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ ہوگا سیگریٹ نوشی کی رپورٹ نہ کرنے والے پر بھی ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا اپ ڈیٹ 31 دسمبر 2022 12:43pm
پی آئی اے کا نیا کمال، ٹورنٹو سے کراچی آنیوالی پرواز میں پانی ختم مسافروں کو واش روم کیلئے منرل واٹر دیا گیا شائع 30 دسمبر 2022 10:34pm
حکومت کا ملک کے دو بڑے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف نے ترجیحی بنیادوں پر تکمیل کیلئے کمیٹی قائم کردی اپ ڈیٹ 30 دسمبر 2022 08:35pm
قومی ایئرلائن کے بیڑے میں نئے طیارے کا اضافہ ایئر بس 320 ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچ گیا، پی آئی اے شائع 23 دسمبر 2022 11:43pm
پی آئی اے اور نجی ایئرلائنز کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ سی اے اے ٹکٹوں کی قیمت میں مسابقتی توازن رکھنے میں ناکام شائع 22 دسمبر 2022 10:54pm
پی آئی اے کو برطانیہ روٹ پر 20ارب سالانہ نقصان ہورہا ہے، وزیر ہوابازی پی آئی اے اگلے سال 170 ارب روپے کا ریونیو حاصل کرلے گا، سعد رفیق کا دعویٰ شائع 17 دسمبر 2022 08:16pm
’’تنخواہ کہاں سے دیں گے‘‘ سپریم کورٹ نے پی آئی اے کی مزید بھرتیوں کی استدعا مسترد کردی پی آئی اے سے بزنس پلان، ریونیو اور نئے جہازوں کے روٹس کی تفصیلات طلب شائع 16 دسمبر 2022 02:00pm
پی ٹی آئی دور حکومت میں پی آئی اے کے نقصانات میں ریکارڈ اضافے کا انکشاف وزرات ہوابازی کی جانب سے قومی اسمبلی میں پی آئی اے کے خسارے کی تفصیلات پیش شائع 01 دسمبر 2022 07:51pm