آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی گئی پیٹرولیم مصنوعات پر ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافہ کردیا گیا شائع 01 اپريل 2023 12:01am
حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنےکافیصلہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتو ں میں 10 روپے فی لٹر کمی کی گئی ہے، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 09:44pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ ہونے میں رکاوٹ کیا ہے؟ آئی ایم ایف نے پیٹرول پر 50 روپے لٹر مجوزہ سبسڈی پر سوالات اٹھا دیے شائع 21 مارچ 2023 02:45pm
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی برینٹ کروڈ کی فی بیرل قیمت 77 ڈالر سے کم ہوکر 73 ڈالر ہوگئی شائع 16 مارچ 2023 09:50am
آئل مارکیٹنگ کمپنیزایڈوائرزی کونسل کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کی مناسبت سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، او ایم سی اے سی شائع 09 مارچ 2023 10:48am
ایل این جی کی قیمت آدھی ہوگئی لیکن خریدنے کے پیسے نہیں قدرتی گیس پاور پلانٹس کو دی جائے تو 70فیصد سستی بجلی پیدا ہوگی، سیکریٹری پیٹرولیم شائع 06 مارچ 2023 04:33pm
عوام کیلئے خوشخبری، پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 28 فروری 2023 11:55pm
’’پاکستانیوں تم 500 روپے فی لیٹر پیٹرول بھی ڈلوا لوگے‘‘ اداکار فرحان سعید کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ شائع 16 فروری 2023 11:55am
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑے اضافے کا امکان ڈالر کی قدر اور آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جائیں گی شائع 15 فروری 2023 09:59am
اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لیوی کو بڑھایا جائے گا، وزیر خزانہ شائع 10 فروری 2023 02:25pm
پٹرولیم مصنوعات ذخیرہ کرنے والوں کا لائسنس کینسل کردیں گے،مصدق ملک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانےکا کوئی ارادہ نہیں ہے،مصدق ملک شائع 08 فروری 2023 06:38pm
آئی ایم ایف سے مذاکرات، حکومت ترقیاتی بجٹ اور جاری اخراجات میں کٹوتی پر آمادہ برآمدی شعبے کی سبسڈی کے خاتمے کا بھی امکان شائع 06 فروری 2023 11:41pm
نیشنل شپنگ کارپوریشن حکام نے ملک میں پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ بتا دی پی ایس او اربوں ڈالر دے کر تھرڈ پارٹی سے کارگوز منگواتا ہے، سینیٹ میں انکشاف شائع 03 فروری 2023 01:32pm
پٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹ کے کرائے بھی بڑھ گئے پبلک ٹرانسپورٹرز نے ازخود کرائے بڑھادیے شائع 30 جنوری 2023 06:57pm
اسحاق ڈار نے مریم نواز کی واپسی پر قوم کو سلامی دی ہے، پرویزالہیٰ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر چوہدری پرویزالہیٰ کا ردعمل شائع 29 جنوری 2023 08:19pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، حکومت نے کتنی لیوی بڑھائی ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی 35 روپے سے بڑھا کر 40 روپے کر دی گئی شائع 29 جنوری 2023 03:42pm
’’غریب کیسے زندہ رہے گا؟ ’‘، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر سوشل میڈیا پر ردعمل ’’خوشخبری، اسحاق ڈار نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کی تردید کردی‘‘، سوشل میڈیا پر تبصرہ شائع 29 جنوری 2023 12:59pm
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کردیا گیا اپ ڈیٹ 29 جنوری 2023 03:30pm
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق وضاحت افواہیں نہ پھیلائی جائیں، اوگرا کی شہریوں سے اپیل شائع 28 جنوری 2023 07:15pm
قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20فیصد کمی آئل کمپنیز ایڈوائزیری کونسل نے تصدیق کردی شائع 24 جون 2022 09:59pm
اسٹیبلشمنٹ سے بہت کہا تھا حکومت گرنے نہ دیں،شوکت ترین حکومت کی معاشی پالیسی پرانے پاکستان والی ہے،سابق وزیرخزانہ شائع 22 جون 2022 06:33pm
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی فی بیرل خام تیل کے نرخوں میں 5 فیصد سے زیادہ کی کمی ریکارڈ شائع 17 جون 2022 09:23pm
روس سے تیل خریدا تو ہم پر عالمی پابندیاں لگ سکتی ہیں،احسن اقبال پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے ماحول سازگار بنانا ہے، احسن اقبال شائع 16 جون 2022 06:16pm
ہمارے سخت فیصلوں کے ذمہ دار عمران خان ہیں، وفاقی وزرا حکومت ملی تو معیشت کھنڈرات کی صورت میں تھی، وفاقی وزرا شائع 16 جون 2022 01:56pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اپوزیشن کا سینیٹ میں احتجاج عوام کو پٹرول کی لائینوں میں لگا کر حواس باختہ کردیا گیا ہے، شبلی فراز اپ ڈیٹ 16 جون 2022 01:34pm
قوم کو پی ٹی آئی، آئی ایم ایف معاہدے سے متعلق اعتماد میں لیں گے، وزیر اعظم پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں، وزیراعظم اپ ڈیٹ 16 جون 2022 12:24pm
پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ڈکیتی قرار دیدیا آدھی رات کی ڈکیتی کو مسترد کرتے ہیں،فواد چوہدری شائع 15 جون 2022 11:49pm
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے فی لیٹر تک اضافہ پیٹرول 24 روپے اور ڈیزل 59 روپے مہنگا کردیا گیا اپ ڈیٹ 15 جون 2022 11:59pm
کراچی: پيٹروليم مصنوعات مہنگا ہونے کی افواہ پر کئی پمپس پيٹرول پمپس بند شہر کے مختلف علاقوں ميں پيٹرول پمپس پر گاڑيوں کی قطاريں شائع 15 جون 2022 10:15pm