پشاور دھماکا: حملہ آور کا خاکہ جاری،نیا سیکیورٹی پلان بھی تیار سہولت کار سے متعلق اطلاع دینے والے کےلیے ایک کڑور روپے انعام کا اعلان شائع 06 فروری 2023 07:27pm
اے پی سی میں شرکت؛ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی مشروط آمادگی کا اظہار ہم امن کے لیے اپنے تمام اختلافات بھلانے کے لیے تیار ہیں، اسد قیصر شائع 06 فروری 2023 03:23pm
پاکستان کے اندر کی سیکیورٹی کا ذمہ دار پاکستان خود ہے،ترجمان افغان حکومت ہم اجازت نہیں دیتے کہ افغان سرزمین کسی اور کے خلاف استعمال ہو،سہیل شاہین شائع 03 فروری 2023 10:47pm
پاکستانیوں کا خون بہانے والے دہشتگردوں کو نشان عبرت بنائیں گے، ایپکس کمیٹی وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 09:29pm
بھارت ٹی ٹی پی کے ذریعے پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے، یورپی میگزین میں انکشاف کالعدم ٹی ٹی پی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، میگزین ماڈرن ڈپلومیسی کی رپورٹ شائع 03 فروری 2023 12:35pm
’’تحریک انصاف آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گی‘‘ عمران خان اپنے رہنماؤں پر مقدمات بنانے والوں کے ساتھ کیسے بیٹھ سکتے ہیں، اسد عمر شائع 03 فروری 2023 12:21pm
پاکستان کی ایک انچ زمین پربھی دہشت گردوں کا قبضہ نہیں، وزیراعظم پشاوردھماکے میں سیکیورٹی لیپس ہوا اس کی تحقیقات ہونی چاہیے، وزیراعظم اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 12:00pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک تشدد کا راستہ اپنانے والوں کو انجام تک پہنچایا جائے گا،آئی ایس پی آر شائع 03 فروری 2023 10:27am
برطانوی بادشاہ چارلس سوئم کی پشاور دھماکے کی شدید مذمت بادشاہ چارلس کا صدر مملکت عارف علوی کے نام تعزیتی پیغام شائع 02 فروری 2023 11:21pm
سیکیورٹی صورتحال انتخابات کے انعقاد کو متاثر کرسکتی ہے، وزیرداخلہ کل ایپکس کمیٹی اجلاس میں تمام معاملات پر بات ہوگی، رانا ثناء اللہ شائع 02 فروری 2023 09:28pm
پشاور خودکُش دھماکے میں را اور اسرائیلی ایجنسی کے ملوث ہونے کا خدشہ سپہ سالار سنجیدہ اور پروفیشنل ہیں ، امن کا خواب پورا کریں گے،مفتی عبدالشکور شائع 02 فروری 2023 06:40pm
پشاور دھماکہ: 6 بہنوں کا اکلوتا بھائی کانسٹیبل ذیشان3دن بعد دم توڑ گیا پشاور دھماکے میں شہداء کی تعداد102ہوگئی،35زخمی زیرعلاج ہیں،ترجمان شائع 02 فروری 2023 06:00pm
پولیس لائنز دھماکا:خودکش حملہ آور کی تصویر جاری خود کش حملہ آور موٹر سائیکل کے ساتھ تھا شائع 02 فروری 2023 01:16pm
خود کش حملہ آور پولیس وردی میں تھا، آئی جی پولیس ملوث دہشتگردوں کے نیٹ ورک تک پہنچ گئے ہیں اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 01:18pm
اپیکس کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو پشاور میں ہوگا، اہم فیصلے متوقع گورنر، نگراں وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر پشاور شرکت کریں گے شائع 01 فروری 2023 08:01pm
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکا دہشت گرد گروپوں سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کا مشترکہ مفاد ہے، امریکی محکمہ خارجہ شائع 01 فروری 2023 11:49am
جب تک پنجاب میں لوگ نہیں مریں گے تب تک کوئی ایکشن نہیں ہوگا؟نورعالم خان خیبرپختونخوا کے لوگ ملک کیلئے قربانیاں درے رہے ہیں ، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی شائع 31 جنوری 2023 10:48pm
دہشت گردی کیخلاف جنگ ہر قیمت پر جیتیں گے، وفاقی وزیر داخلہ پارلیمنٹ میں جو بھی فیصلہ ہوگا اس پرعمل کیا جائے گا، رانا ثناء اللہ شائع 31 جنوری 2023 08:12pm
دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کرے گی،وزیردفاع دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہم اکیلے کھڑے ہیں، خواجہ آصف شائع 31 جنوری 2023 07:50pm
سیاسی قوتوں کیلئے پیغام ہے ملک دشمن عناصر کیخلاف متحد ہوجائیں، وزیراعظم دہشت گرد انتہاپسندی کیخلاف ہماری کامیابیوں کوناکام بناناچاہتےہیں، شہباز شریف شائع 31 جنوری 2023 06:57pm
شوبز شخصیات کا پشاور دھماکہ پر اظہار افسوس سوشل میڈیا پرشوبز شخصیات کی بھی پشاور حملے کے حوالے سے مذمتی بیانات شائع 31 جنوری 2023 05:30pm
پشاور دھماکا؛ سربند میں بال بال بچ جانے والے عرفان اللہ پولیس لائنز میں شہید عرفان اللہ نے بیوہ سمیت تین بیٹیاں اوردوبیٹے سوگوارچھوڑے اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 02:14pm
پشاور دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 100 ہوگئی جاں بحق اہلکاروں کی تدفین کا سلسلہ جاری، صوبے میں سوگ اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 08:50pm
پشاور دھماکے پر افغان طالبان کا بیان سامنے آگیا اسلامی امارات افغانستان مساجد پر حملوں کی مذمت کرتی ہے، دفتر خارجہ شائع 30 جنوری 2023 11:21pm
خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ایک روزہ سوگ کا اعلان کردیا منگل کو پورے صوبے میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا، نگراں وزیراعلیٰ شائع 30 جنوری 2023 10:47pm
افغان بھائی اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں،وزیردفاع بنوں اور پشاور واقعہ سیکیورٹی کی ناکامی ہے، خواجہ آصف شائع 30 جنوری 2023 07:38pm
سعودی عرب اور امریکا کی پشاور کی مسجد میں دھماکے کی مذمت متاثرین کے خاندانوں کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہیں، امریکا / سعودی عرب اپ ڈیٹ 30 جنوری 2023 09:16pm
اللہ اس ملک پررحم کرے، شاہد آفریدی کی پشاور دھماکے کی مذمت ملک کو آگے بڑھانا ہے تو ذمہ داروں کو کام کرناہوگا، سابق کپتان شائع 30 جنوری 2023 06:44pm
پشاور دھماکا کیسے کیا گیا؟ رانا ثنا اللہ نے نوعیت بتادی دہشت گردوں کے خلاف پر جگہ اور ہر سطح کارروائیاں ہورہی ہیں، وزیر داخلہ شائع 30 جنوری 2023 02:58pm
پشاور، پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہداء کی تعداد 87 ہوگئی ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری، وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورۂ پشاور اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:53am