پشاور دھماکا کیسے کیا گیا؟ رانا ثنا اللہ نے نوعیت بتادی دہشت گردوں کے خلاف پر جگہ اور ہر سطح کارروائیاں ہورہی ہیں، وزیر داخلہ شائع 30 جنوری 2023 02:58pm
پشاور، پولیس لائنز مسجد میں دھماکا، شہداء کی تعداد 87 ہوگئی ملبے سے زخمیوں کو نکالنے کیلئے امدادی سرگرمیاں جاری، وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورۂ پشاور اپ ڈیٹ 31 جنوری 2023 10:53am
عالم دین کو ڈیزل، خبیث اور منافق جیسے الفاظ سے پکارنے سے متعلق فتویٰ جاری عالم کو قبیح الفاظ کہنے والے صدق دل سے اعلانیہ توبہ کریں اور احتیاطاً تجدید ایمان و نکاح کریں، فتویٰ شائع 19 جنوری 2023 06:56pm
پشاور میں Money Heist سے متاثر ہوکر بنایا گیا کیفے توجہ کا مرکز بن گیا کیفے کی مقبول ڈشز بھی منی ہائیسٹ کے کرداروں سے متاثر ہیں اپ ڈیٹ 18 نومبر 2022 12:28am
پشاور: گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد قتل مقتولین اور ملزمان میں جائیداد کا تنازعہ تھا اپ ڈیٹ 14 اکتوبر 2022 07:40am
خیبرپختونخوا کے عوام کے لئے سستا سرکاری آٹا مہنگے داموں فروخت 20 کلو آٹے کا تھیلا 1295 روپےمیں فروخت ہوگا۔ شائع 27 ستمبر 2022 02:45pm
ارباب نیازکرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر میں تاخیر، تعمیراتی ٹھیکہ منظور نظر کنٹریکٹر کو دینے کا انکشاف فیس کی مد میں ساڑھے 4 کروڑ روپے کی اضافی ادائیگی بھی کی گئی اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2022 04:42pm
پشاور:لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث ویران اس گراؤنڈ پر56 بین الاقوامی میچز ہوچکے ہیں شائع 22 ستمبر 2022 02:42pm
انسانی جسم کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا کارندہ گرفتار ملزم پہلے بھی 7 بار سعودی عرب منشیات اسمگل کر چکا ہے شائع 16 ستمبر 2022 11:21am
سحرطاری کرکے تھکاوٹ دور کرنے والی اندراب جھیل راستے میں آبشار، جھرنے دیکھنے کو ملتے ہیں شائع 21 اگست 2022 01:48pm
پشاور:میٹروپولٹن سٹی کےپہلےمالی سال کا بجٹ منظور تنخواہوں کے لئے 1 ارب 19 کروڑ روپے شائع 12 اگست 2022 04:48pm
پشاور:9ویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس مقررہ راستوں سے گزرا پولیس کی سخت سیکیورٹی موجود تھی شائع 08 اگست 2022 04:29pm
پشاور: بچیوں کو ریپ کے بعد قتل کرنیوالا سیریل کلر گرفتار ملزم ریپ کیلئے اتوار کے دن کا انتخاب کرتا تھا شائع 28 جولائ 2022 12:08pm
پشاور: پولیس اسکواڈ پر فائرنگ، 2 اہلکار شہید، ایک زخمی زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا شائع 27 جولائ 2022 10:29pm
پشاور:بارودی مواد کے دھماکےمیں 2 افراد زخمی،پولیس چارسوگرام باردو استعمال کیا گیا اپ ڈیٹ 30 مئ 2022 11:22am
خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کا شیڈول کیا ہوگا؟ عمران خان نے بدھ کو مارچ کا اعلان کیا ہے شائع 24 مئ 2022 09:57pm
ویڈیو: عمران خان کا پشاور صدر بازار کا دورہ، شاندار استقبال پی ٹی آئی چیئرمین پشاور سے لانگ مارچ کی قیادت کرینگے شائع 23 مئ 2022 05:27pm
پشاور:ایس ایچ او شکیل خان قاتلانہ حملے میں شہید شکیل خان ڈیوٹی پر گھر سے آرہے تھے۔ شائع 19 مئ 2022 10:48am
پشاور:مسجدکوچہ رسالدار بم دھماکے کاماسٹرمائنڈ ہلاک دونوں دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنطیم سے ہے شائع 14 مئ 2022 02:43pm
بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کا اختیار الیکشن کمیشن کے سپرد، صدارتی آرڈیننس جاری شائع 14 اکتوبر 2014 03:34pm
الیکشن کمیشن کے پاس آر اوز کیخلاف کارروائی کا اختیار نہیں، اشتیاق احمد خان شائع 02 اکتوبر 2014 02:44pm