حکمران مجھے انتخابات تک جیل میں رکھنا چاہتے ہیں، عمران خان بدھ کو مینار پاکستان میں جلسہ کرنے جارہے ہیں، جھوٹوں کی ملکہ چاہتی ہے میں جیل چلا جاؤں اور انتخابات ٹمپر کر سکیں شائع 19 مارچ 2023 05:27pm
پنجاب میں کوئی ن لیگ کا ٹکٹ لینے کو تیار نہیں،چوہدری پرویزالہیٰ ن لیگ،پیپلز پارٹی کے لوگوں کو پی ٹی آئی میں لانا مشن ہے،پرویز الہیٰ شائع 07 مارچ 2023 06:44pm
عمران خان جیسے غیرسیاسی شخص سے بات نہیں کرسکتے،آصف زرداری معاشی مشکلات کے باوجود اقتدار میں آکر ملک کو بچایا، سابق صدر شائع 06 مارچ 2023 08:05pm
عمران خان کی مقبولیت کی وجہ کیا ہے؟ آصف زرداری نے بتادیا پولیس والے بستر کے نیچے دیکھتے تو عمران خان مل جاتا، سابق صدر شائع 05 مارچ 2023 08:58pm
”امریکا کو للکارنے والا مرد مجاہد عدالت حاضرہو“ دامن صاف ہے تو گھڑی چور خود کو قانون کے حوالے کرو شائع 05 مارچ 2023 03:23pm
وزیراعظم کی زیر صدارت اتحادی قائدین کی بڑی بیٹھک، مشاورت سے آگے بڑھنے پر اتفاق پنجاب میں انتخابات کی تاریخ کے صدارتی اعلان کے بعد حکومت کا امتحان شائع 03 مارچ 2023 07:31pm
ازخود نوٹس کیس کی 23 فروری کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری ازخود نوٹس کی پہلی سماعت کے حکمنامے نے پینڈورا باکس کھول دیا اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:05pm
انتخابات ازخود نوٹس کیس: 4 ججز بینچ سے الگ، 5 رکنی بینچ مقدمے کی سماعت جاری رکھے گا پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات ازخود نوٹس کیس کی سماعت کل تک ملتوی اپ ڈیٹ 27 فروری 2023 09:52pm
ایم کیوایم نے بھی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا ضمنی انتخابات کے ذریعےعوام کی خدمت نہیں کرسکیں گے،ترجمان شائع 19 فروری 2023 08:56pm
انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر توہین عدالت کی درخواست سماعت کےلیے مقرر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن کل درخواست پر سماعت کریں گے شائع 14 فروری 2023 11:35pm
الیکشن کا اعلان نہ ہونے پر تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار عمران خان نے وکلاء ونگ کو متحرک ہونے کی بھی ہدایت کردی شائع 13 فروری 2023 08:21pm
پیپلزپارٹی کا ضمنی الیکشن میں حصہ لینے پر نظر ثانی کا فیصلہ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما ضمنی انتخابات لڑنے کے حق میں نہیں اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 11:26pm
پیپلزپارٹی پارلیمانی بورڈ نے ضمنی الیکشن کےلیے امیدوار فائنل کرلیے مولانا فضل الرحمان پیپلزپارٹی کو ضمنی الیکشن نہ لڑنے پر راضی نہ کرسکے شائع 10 فروری 2023 08:24pm
اسلام آباد کے نجی اسپتال میں مولانافضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کامیاب آپریشن کےبعد اب مولانافضل الرحمان کی طبیعت بہترہے،ترجمان شائع 10 فروری 2023 03:56pm
گورنرخیبرپختونخوا اختیارات کا ناجائز استعمال کر رہے ہیں،پرویز خٹک تحریک انصاف کے صوبائی صدر پرویز خٹک کا الیکشن کمیشن کو خط شائع 08 فروری 2023 10:16pm
میری جنگ آئین کی بالادستی کیلئے ہے، حکومت عام انتخابات کے انعقاد میں سنجیدہ نہیں،عمران خان عام انتخابات کو التوا میں ڈالا گیا توجیل بھروتحریک شروع کریں گے، چیئرمین تحریک انصاف شائع 08 فروری 2023 08:38pm
قومی تنزلی کا سفر نظریہ ضرورت کے تحت فیصلوں کے باعث شروع ہوا،عمران خان کارکنان جیل بھرو تحریک کےلیے رجسٹریشن کرائیں، چیئرمین تحریک انصاف شائع 06 فروری 2023 06:40pm
حکومتی اتحادیوں کا ضمنی الیکشن کےلیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ تحریک انصاف کیلئے میدان خالی ہر گز نہ چھوڑا جائے، آصف علی علی زرداری اپ ڈیٹ 03 فروری 2023 09:26pm
اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس طلب، تحریک انصاف بھی مدعو موجودہ ملکی صورتحال میں وزیراعظم شہباز شریف کا اہم فیصلہ اپ ڈیٹ 02 فروری 2023 11:57pm
عمران خان 33 حلقوں پر ضمنی الیکشن لڑیں گے، شاہ محمود قریشی ہمارا اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ نہیں ہے،وائس چیئرمین تحریک انصاف شائع 29 جنوری 2023 07:51pm
پیپلز پارٹی کی پنجاب،خیبرپختونخوا میں شیڈول کے مطابق انتخابات کی تجویز پی ڈی ایم مردم شماری نتائج کے بعد قومی وصوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی خواہاں شائع 27 جنوری 2023 07:40pm
پاکستانیوں کی دولت کی قدر میں کمی، چوروں کی دولت میں اضافہ ہورہا ہے،عمران خان روپے کی قدر میں کمی سے شرح مہنگائی 35فیصد پر جائے گی،سابق وزیراعظم اپ ڈیٹ 27 جنوری 2023 06:46pm
وزیراعظم سے آصف زرداری کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اتحادی جماعتیں باہمی اتفاق اور اتحادسے تمام چیلنجز کا مقابلہ کریں گی،ترجمان شائع 25 جنوری 2023 08:54pm
نئی اسٹیبلشمنٹ موجودہ حکومت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتی،عمران خان پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کردی جائے گی، سابق وزیراعظم شائع 13 جنوری 2023 06:41pm
پنجاب اسمبلی کی تحلیل: آگے کیا ہوگا؟ گورنر پنجاب کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری موصول شائع 12 جنوری 2023 11:51pm
نوازشریف، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمان کا ٹیلیفونک رابطہ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال پنجاب حکومت کی تحلیل کے اعلان کے بعد کی صورتحال اور آئندہ حکمت عملی پر بھی گفتگو شائع 12 جنوری 2023 10:36pm
پنجاب اسمبلی کا ہنگامے سے بھرپور اجلاس منگل تک ملتوی اپوزیشن کا وزیراعلیٰ پرویز الٰہی کی طرف سے اعتماد کا ووٹ نہ لینے پر شور شرابہ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2023 12:07am
دیگر معاملات کی طرح آٹے کا بحران بھی سنگین ہوتا جارہا ہے، فواد چوہدری مونس الہیٰ پر دباؤ بڑھانے کے لئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، رہنما پی ٹی آئی شائع 08 جنوری 2023 02:49pm
اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل نظر نہیں آرہی، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پرویزالہٰی جنرل باجوہ سےمتعلق مؤقف سے نہیں ہٹاسکتے،سابق وزیراعظم شائع 06 جنوری 2023 09:44pm
سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موؤمنٹ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز مولانا فضل الرحمان نے ڈاکٹرز کے مشورے پر سیاسی سرگرمیاں منسوخ کردیں شائع 02 جنوری 2023 08:55pm