ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں بھی شکست، سیریز پاکستان کے نام پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ون ڈے میں 120 رنز سے ہرا کر سیریز میں 0-2 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کرلی اپ ڈیٹ 10 جون 2022 11:52pm
پاکستان نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو ہرا دیا بابراعظم نے نيا عالمی اعزاز اپنے نام کرليا اپ ڈیٹ 09 جون 2022 12:42am