ریڈ سی فلم فیسٹول میں ایک بھی پاکستانی فلم شامل نہیں سعودی عرب میں ہونے والے 10 روزہ فلمی میلے میں دنیا بھر کے فلم میکرز کی پروڈکشن کو پیش کیا جارہا ہے۔ شائع 03 دسمبر 2022 06:48pm
پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار افضال احمد انتقال کر گئے افضال احمد فالج کے ساتھ دماغی کینسر میں بھی مبتلا تھے شائع 02 دسمبر 2022 04:33pm