انگلینڈ کے خلاف سیریز میں فواد اور سرفراز کو کیوں نہیں کھلایا؟ بابر اعظم کی وضاحت جو فارم میں تھے انہیں ہم نے کھلایا، بابر اعظم شائع 20 دسمبر 2022 11:55am
پاکستان ٹیم کوبدترین شکست، پہلی بار ہوم گراؤنڈ پر وائٹ واش انگلینڈ نے پنڈی اور ملتان کے بعد کراچی ٹیسٹ بھی جیت لیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2022 11:10am
کراچی ٹیسٹ ؛ برینڈن میک کولم اپنے مداح کی مدد کیلیے جنگلے پر چڑھ گئے برینڈن میک کولم نےجنگلے پر چڑھ کر مداح کی شرٹ نکال کردی اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:22pm
انگلینڈ کے ہاتھوں پاکستان کی عبرتناک شکست ایک دن کے لیے ٹل گئی پاکستان کلین سوئپ سے بچنے کی کوششوں میں مصروف اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2022 05:40pm
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان کے بغیر نقصان کے 21 رنز، انگلینڈ کو مزید 29 رنز کی برتری حاصل پہلی اننگز میں پاکستان کے 304 رنز کے جواب میں انگلینڈ نے 354 رنز بنالیے اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 05:32pm
کراچی ٹیسٹ کے دوران ہیلمٹ نے اولی پوپ کو بڑے حادثے سے بچالیا نعمان علی نے تیز شاٹ کھیلا تو بال شارٹ لیگ پر فیلڈنگ کررہے اولی پوپ کے سر پر لگی اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 05:41pm
انگلینڈ کے کم عمر ترین پاکستانی نژاد ٹیسٹ کرکٹر ریحان احمد سے متعلق والد کی باتیں کراچی ٹیسٹ سے انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے ریحان احمد کا تعلق پاکستان سے ہے تاہم وہ کئی برسوں سے... شائع 17 دسمبر 2022 01:33pm
ایک اور پاکستانی نژاد کرکٹر کا انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ ڈیبیو ریحان احمد انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کرنے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے شائع 17 دسمبر 2022 11:13am
کراچی ٹیسٹ؛ پاکستان 304 رنز پر آؤٹ بابراعظم اور آغا سلمان کی نصف سینچریاں اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2022 05:27pm
انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیمیں تیسرے ٹیسٹ کیلئے کراچی پہنچ گئیں ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 17 دسمبر سے کراچی میں شروع ہوگا شائع 14 دسمبر 2022 02:16pm
کراچی ٹیسٹ؛ سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے لائحہ عمل طے ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اجلاس میں پولیس، پی سی بی نمائندوں کی شرکت شائع 13 دسمبر 2022 12:58pm
کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی ٹکٹ کی قیمت 150 روپے سے 500 روپے رکھی گٸی ہے شائع 12 دسمبر 2022 03:42pm
پاکستان کو ملتان ٹیسٹ میں شکست، انگلینڈ نےسیریز بھی جیت لی 355 رنز کے ہدف میں پاکستان کی پوری ٹیم 328 رنز ہی بناسکی اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 01:31pm
355 رنز کا ہدف؛ تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 198 رنز بنالئے سعود شکیل اور امام الحق نے نصف سینچریاں بنائیں اپ ڈیٹ 11 دسمبر 2022 05:07pm
پاکستان آنے والی ہر غیر ملکی ٹیم کی سیکیورٹی پر 45 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں، چیئرمین پی سی بی 2 سال بعد پاکستان میں سیریز کے لئے سکیورٹی کی ضرورت نہیں پڑے گی، رمیز راجا شائع 10 دسمبر 2022 05:10pm
ابرار کا وہ ریکارڈ جو عمران، قادر، وسیم، وقار اور ثقلین کے پاس بھی نہیں ابرار احمد ٹیسٹ ڈیبیو پر 10 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بن گئے شائع 10 دسمبر 2022 04:58pm
ملتان ٹیسٹ میں بھی انگلینڈ کا پلڑا بھاری، پاکستان کے خلاف 281 رنز کی برتری دوسرے دن کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں 5 وکتوں کے نقصان پر 202 رنز بنالیے اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2022 05:25pm
جو روٹ اور بین اسٹوکس کو آؤٹ کرنا خواب تھا، ابرار احمد پچ پر نہیں پرفارمنس پر توجہ ہے، پاکستانی اسپنر شائع 09 دسمبر 2022 05:58pm
ملتان ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی مشکلات میں اضافہ حارث رؤف انجری کے باعث ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہوئے، پی سی بی شائع 06 دسمبر 2022 11:02am
ملتان ٹیسٹ کے لیے پچ تیار کرنے کی ذمہ داری محمد یوسف کو مل گئی راولپنڈی کی بے جان پچ پر پی سی سی بی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے شائع 05 دسمبر 2022 11:29am
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں برتری حاصل ہوگئی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 05:45pm
رائٹ ہینڈ بیٹسمین جو روٹ کی بائیں ہاتھ سے بیٹنگ، سب کو حیران کردیا نسیم شاہ سے مشکل کیچ ڈراپ ہونے کے بعد JOE ROOT نے واپس دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 09:55am
سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کی راولپنڈی اسٹیڈیم آمد اسٹیڈیم میں موجود شاٸقین نے سابق آرمی چیف کے ساتھ تصاویر بنوائی شائع 04 دسمبر 2022 05:36pm
پاک انگلینڈ ملتان ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت شروع دوسرا ٹیسٹ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شیڈول ہے شائع 04 دسمبر 2022 04:22pm
انگلش ٹیم نے تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی کا توڑ ڈھونڈ نکالا کمنٹیٹر ڈیوڈ گاور نے ذہانت کا اچھا استعمال قراردے دیا۔ شائع 03 دسمبر 2022 06:46pm
پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کیلئے پاکستان کو مزید 158 رنز درکار تیسرے روز کے اختتام پر پاکستان نے 7 وکٹوں پر 499 رنز بنالیے شائع 03 دسمبر 2022 06:18pm
راولپنڈی ٹیسٹ میں نیا عالمی ریکارڈ، امام اور عبداللہ نے نئے تاریخ رقم کردی ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے سینچریاں بنائی ہیں شائع 03 دسمبر 2022 05:11pm
راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن؛ انگلینڈ نے کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی انگلینڈ نے ایک ہی روز میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے شائع 01 دسمبر 2022 05:53pm
انگلینڈ کے کئی کھلاڑی ’’وائرل انفیکشن‘‘ کا شکار، پہلا ٹیسٹ شیڈول کے مطابق نہ ہونے کا خدشہ شیڈول کے مطابق راولپنڈی ٹیسٹ یکم دسمبر سے شروع ہونا ہے شائع 30 نومبر 2022 01:57pm
شاہین شاہ کی عدم دستیابی پاکستان کیلئے بہت بڑا نقصان ہے، برینڈن میکلم پاکستان کا ٹیسٹ اسکواڈ سینیئرز اور جونیئرز کھلاڑیوں کا بڑا اچھا امتزاج ہے، انگلینڈ کے ہیڈ کوچ شائع 28 نومبر 2022 03:53pm