ایک دن میں پاکستان کے قرضوں میں 2500 ارب روپے کا اضافہ ڈالر ایک روپے مہنگا ہونے سے بیرونی قرضوں کی مالیت130ارب روپے بڑھ جاتی ہے شائع 26 جنوری 2023 03:20pm
یو اے ای کے 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی موخر ، پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر قرض کی منظوری سرمایہ کاری میں تعاون اور شراکت داری کو فروغ دینے پر اتفاق اپ ڈیٹ 12 جنوری 2023 05:33pm
عالمی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 69 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی رقم سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی کے کاموں پر خرچ کی جائے گی،عالمی بینک شائع 20 دسمبر 2022 12:06pm
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی منظوری دے دی فنڈز سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی اور تعمیر نو پر خرچ کئے جائیں گے، اے ڈی بی شائع 12 دسمبر 2022 03:23pm
حکومت نے ایک ماہ میں 49 ہزار 399 ارب روپے کا قرض لے لیا اسٹیٹ بینک نے ستمبر میں لئے گئے قرض سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیئے شائع 16 نومبر 2022 07:28pm
کاش ہمیں کسی کےپاس جاکر مانگنا نہ پڑتا، وزیراعظم وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور دیگر اداروں سے بات کررہے ہیں، وزیر اعظم شائع 28 اکتوبر 2022 12:03pm