قرض پروگرام کی بحالی کےلیے آئی ایم ایف کا بیرونی فنانسنگ کرانے کا مطالبہ آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے پر ڈیڈ لاک برقرار شائع 02 جون 2023 09:14am
آئی ایم ایف سے نیا قرض پروگرام لینے کی تیاریاں موجودہ پروگرام میں توسیع کا امکان نہیں، نیا پروگرام سخت ہوگا، ذرائع شائع 01 جون 2023 01:51pm
آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹرکا بیان پاکستان کےداخلی معاملات میں مداخلت قرار پاکستان قانون کے مطابق ہی چل رہا ہے، وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا اپ ڈیٹ 31 مئ 2023 08:06pm
سیاسی معاملات کوآئین کے مطابق حل کریں،آئی ایم ایف کا پاکستان پر زور وزیراعظم اور ایم ڈی آئی ایم ایف کے درمیان رابطہ ، کرسٹالینا جارجیوا نےسٹاف لیول معاہدے اور بورڈ میٹنگ کیلئے پیشگی اقدامات پر زوردیا شائع 30 مئ 2023 11:10pm
بجٹ سے پہلے معاہدے کی کوششیں، ابتدائی تجاویز آئی ایم ایف کے حوالے ٹیکس محاصل، قرضوں کی ادائیگیاں، سبسڈیز سمیت اہم اہداف شامل شائع 30 مئ 2023 02:40pm
آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس کیلئے پاکستانی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں،مشن چیف پاکستانی حکام سے بات چیت میں مالی سال 2024 کے بجٹ پرتوجہ رکھی جائےگی،آئی ایم ایف مشن چیف شائع 30 مئ 2023 08:11am
30جون تک آئی ایم ایف پروگرام ختم ہوجائےگا،اسحاق ڈار چینی بینکوں نےہیں 2ارب ڈالراورہم نےساڑھے5ارب ڈالرکمرشل بینکوں کوواپس کیے، پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 06:53pm
حکومت کو بجٹ بنانے میں مشکلات، شیڈول متاثر پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون تک ملتوی شائع 20 مئ 2023 01:07pm
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی وجوہات سامنے آگئی معاہدے میں التواء کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال ہے، حکام شائع 19 مئ 2023 01:18pm
پاکستان میں ہونے والی حالیہ پیش رفت کا جائزہ لے رہے ہیں، آئی ایم ایف امید ہے آگے بڑھنے کا ایک پر امن راستہ تلاش کیا جائے گا، ایستر پیریز شائع 15 مئ 2023 11:02am
پاکستان سے 8 ارب ڈالر اکٹھے کرنیکی خبروں میں صداقت نہیں، آئی ایم ایف شراکت داروں سے مالی اعانت کے لیے ممکنہ طریقے سے پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، ترجمان شائع 14 مئ 2023 06:24pm
بجٹ میں پی ایس ڈی پی کی مد میں900 ارب سے زیادہ مختص کرنے کا امکان سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 23 مئی کو طلب کرلیا گیا شائع 14 مئ 2023 12:21pm
دفاعی بجٹ میں غیرمعمولی اضافے کی تجویز بجٹ اہداف کے تعین کےلیے آئی ایم ایف سے مشاورت جاری شائع 13 مئ 2023 12:58pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیے آئی ایم ایف نے مزید 2.4 ارب ڈالر کی یقین دہانی مانگ لی شائع 13 مئ 2023 11:14am
پاکستان کو چیلنجنگ صورت حال کا سامنا ہے، ڈائریکٹر کمیونیکیشن آئی ایم ایف پاکستان کے بیرونی شراکت داروں کی طرف سے طے فنانسنگ خوش آئند قرار شائع 12 مئ 2023 11:56am
آئی ايم ايف نے معاہدہ کرنا ہے تو کرے اگر نہيں کرنا چاہتا تو نہ کرے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ايم ايف کے مطالبے پرمزيد مشکل فيصلے نہيں کر سکتے،اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 12 مئ 2023 10:02am
قرض کی فراہمی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے یقین دہانی مانگ لی عمران خان کی گرفتاری پر کوئی بیان نہیں دینا چاہتے، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ شائع 11 مئ 2023 10:59am
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی مزید کھٹائی میں پڑگئی معاہدہ نہ ہونے کے باعث دیگر اداروں سے فنڈنگ نہ ملنے کا بھی خدشہ شائع 08 مئ 2023 12:32pm
پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان اسٹاف لیول معاہدہ مزید تاخیر کا شکار آئی ایم ایف کا پاکستان سے ضروری فنانسنگ کے انتظامات کا مطالبہ شائع 07 مئ 2023 09:58am
پاکستان کو بجٹ میں تکنیکی اور پالیسیوں پرعملدرآمد کیلئے مددفراہم کررہے ہیں ، آئی ایم ایف نویں ریویو کے بعد پاکستان کو ایک ارب دس کروڑ ڈالر جاری کیے جائیں گے، مشن چیف ناتھن پورٹر شائع 05 مئ 2023 10:46pm
آئی ایم ایف کے مطالبے پر20 لاکھ دکانداروں پر ٹیکس لگانے کا پلان معاہدہ نہ ہونے سےبجٹ تیاریوں میں مشکلات،مہنگائی38 فیصد تک جانے کا خدشہ، آؤٹ لک رپورٹ جاری اپ ڈیٹ 01 مئ 2023 03:37am
سعودی عرب، یو اے ای نے آئی ایم ایف کو پاکستان کی 3 ارب ڈالر فنانسنگ کی تصدیق کردی، اسحاق ڈار سعودی عرب اور یو اے ای نے فنانسنگ کے بارے آئی ایم ایف کو آگاہ بھی کردیا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2023 01:07pm
حکومت نے مزید 3 ارب ڈالر فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا عالمی بینک،ایشیائی انفراسٹرکچر بینک سمیت کمرشل بینکوں سے فنڈز ملنے کا امکان شائع 18 اپريل 2023 12:53pm
پٹرولیم مصنوعات حکومت کی کمائی کا بڑا ذریعہ بن گیا پیٹرول ڈیزل پر ٹیکسوں کی بھرمار کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں شائع 17 اپريل 2023 11:36am
عوام پٹرول اور ڈیزل پرفی لیٹر کتنا ٹیکس دیتے ہیں،تفصیلات سامنے آگئیں حکومت پٹرول اور ڈیزل پرلیوی کی مد میں 50،50 فی لیٹروصول کررہی ہے شائع 16 اپريل 2023 12:25pm
آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کردیں، وزیراعظم سابق چیف جسٹس نے مسلم لیگ ن کا راستہ روکا، شہباز شریف اپ ڈیٹ 15 اپريل 2023 05:21pm
آئی ایم ایف کا پاکستان کے دوست ممالک کی طرف سے مالی امداد کے اعلان کا خیر مقدم پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کے مشن چیف نیھتن پورٹر کا اہم بیان سامنے آگیا شائع 15 اپريل 2023 10:05am
متحدہ عرب امارات نے ایک ارب ڈالر مالی امداد کی تصدیق کر دی یو اے ای حکام نےآئی ایم ایف کوآگاہ کردیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار شائع 14 اپريل 2023 10:49am
آئی ایم ایف نے جلد سٹاف لیول معاہدے کی یقین دہانی کرادی ورچوئل اجلاس میں ڈپٹی ایم ڈی آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ ملکر کام کرنے کی خواہش کا اظہار اپ ڈیٹ 13 اپريل 2023 08:56pm
آئی ایم ایف نے پاکستان کے معاشی حالات میں بہتری کی پیش گوئی کردی پاکستان میں مہنگائی،بے روزگاری بڑھنے، شرح نمو سست رہنے کی پیش گوئی شائع 12 اپريل 2023 12:32pm