قومی ٹیم کیلئے بری خبر، نسیم شاہ کراچی ٹیسٹ سے بھی باہر کندھے کی انجری کے شکار فاسٹ بولر کا ری ہیب لاہور میں ہوگا شائع 13 دسمبر 2022 09:02pm
راولپنڈی اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کی میزبانی خطرے میں پڑگئی پنڈی اسٹیڈیم کے اب تین ڈی میرٹ پوائنٹس ہو گئے ہیں، آئی سی سی شائع 13 دسمبر 2022 04:32pm
کراچی ٹیسٹ؛ سیکیورٹی کو فول پروف بنانے کیلئے لائحہ عمل طے ڈی جی رینجرز کی زیرصدارت اجلاس میں پولیس، پی سی بی نمائندوں کی شرکت شائع 13 دسمبر 2022 12:58pm
کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہوگی ٹکٹ کی قیمت 150 روپے سے 500 روپے رکھی گٸی ہے شائع 12 دسمبر 2022 03:42pm
ہم اپنی غلطیوں سے آؤٹ ہوئے ہیں، بابراعظم سعود شکیل کا آؤٹ مہنگا پڑ گیا، پوسٹ میچ پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2022 03:46pm
ملتان ٹیسٹ میں 3 غلط فیصلے؛ علیم ڈار ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے بابراعظم کے ریویو لینے پر تینوں انگلش کھلاڑی آؤٹ قرار شائع 09 دسمبر 2022 03:56pm
ملتان ٹیسٹ؛ پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے 2 وکٹوں پر 107 رنز بنالیے ابرار احمد کی تباہ کن بولنگ کی بدولت انگینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز پر آؤٹ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2022 06:03pm
پاکستان انگلینڈ دوسرا ٹیسٹ میچ، قومی ٹیم مینجمنٹ نے پلئینگ الیون فائنل کرلی نسیم شاہ کو دائیں کندھے میں تکلیف کے باعث آرام دیے جانے کا امکان شائع 09 دسمبر 2022 12:03am
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا فاسٹ بولر کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک شائع 08 دسمبر 2022 05:58pm
پہلا میچ ہمارے ہاتھ میں تھا لیکن ہم سے غلطیاں ہوئیں، بابراعظم دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہم گیم پلان کے ساتھ کھیلیں گے، کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2022 02:35pm
ملتان ٹیسٹ سے قبل پاکستان کی مشکلات میں اضافہ حارث رؤف انجری کے باعث ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر ہوئے، پی سی بی شائع 06 دسمبر 2022 11:02am
انگلینڈ کا جارحانہ بلے باز انجری کے سبب ٹیسٹ سیریز سے باہر متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، انگلش کرکٹ بورڈ شائع 05 دسمبر 2022 01:42pm
ملتان ٹیسٹ کے لیے پچ تیار کرنے کی ذمہ داری محمد یوسف کو مل گئی راولپنڈی کی بے جان پچ پر پی سی سی بی کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے شائع 05 دسمبر 2022 11:29am
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کو 74 رنز سے شکست انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں برتری حاصل ہوگئی اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 05:45pm
رائٹ ہینڈ بیٹسمین جو روٹ کی بائیں ہاتھ سے بیٹنگ، سب کو حیران کردیا نسیم شاہ سے مشکل کیچ ڈراپ ہونے کے بعد JOE ROOT نے واپس دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2022 09:55am